Top Tweets for #boycottptv
یہ وہ جگہ ہے جہاں D Chowk کے شہداء کی لاشیں رات کو ٹرکوں میں بھر کر گمنامی میں دفن کی گئی ہیں۔ کہاں تک چھپاؤ گئے، ہم تمھاری قبروں تک پیچھا کرں گے۔ اب یہ بتاو #گولی_کیوں_چلائی
#boycottPTV
#boycottAskariBank
#boycottFAUJI_Products
#شہادت_منظور_غلامی_نامنظور
@TeamDigitaLegnd

سانحہ D چوک کی FIR شہباز شریف اور محسن نقوی کے خلاف درج کروائی جائے۔ عمران خان کی پارٹی کو ہدایت
#boycottPTV
#boycottAskariBank
#boycottFAUJI_Products
#گولی_کیوں_چلائی
#عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ
#شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا
#شہدائے_انقلاب_ہمارا_فخر

بائیکاٹ مہم کا جوآغاز قوم نے کیا،بہت جلدفوج جو دوسو اکیس بلین ڈالر سالانہ کاروبار سے کماتی ہے گھٹنوں پر آجائے گی ان شاءاللہ
#boycottPTV
#boycottAskariBank
#boycottFAUJI_Products
#گولی_کیوں_چلائی
#عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ
#شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا
#شہدائے_انقلاب_ہمارا_فخر

These are the business in which Pak Army involved and making $221 billion every year. Boycott all of these products.
#boycottPTV
#boycottAskariBank
#boycottFAUJI_Products
#گولی_کیوں_چلائی
#عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ
#شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا
#شہدائے_انقلاب_ہمارا_فخر

آرمی چیف نے آرڈر دیا لیفٹنٹ جنرل کو
لیفٹنٹ جنرل نے آرڈر دیا میجر جنرل کو
میجر جنرل نے آرڈر دیا برگیڈیئر کو
بریگیڈیئر نے آرڈر دیا کرنل کو
کرنل نے آرڈر دیا لیفٹنٹ کرنل کو
لیفٹنٹ کرنل نے آرڈر دیا میجر کو
میجر نے آرڈر دیا کیپٹن کو
کیپٹن نے آرڈر دیا لیفٹنٹ کو
لیفٹنٹ نے آرڈر دیا صوبیدار کو
صوبیدار نے آرڈر دیا سپاہی کو
سپاہیوں نے نہتے پر امن پاکستانیوں پہ اندھا دھند گولیاں چلائیں اور سینکڑوں لوگ شہید کرڈالے.
اس کے بعد شہیدوں کی لاشوں کو بیدردی سے ٹرکوں میں لاد کے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے غائب کرنے کے لئے ساتھ لے گئے.
حکم دینے والے سے لے کر، حکم بجا لانے والے تک…..سب کے سب قاتل اور مجرم ٹھہریں گے، چاہے دنیا کی عدالت ہو یا چاہے اللہ کی!
#گولی_کیوں_چلائی
#IslamabadMassacre

جب تک اسٹیبلشمنٹ #IslamabadMassacre کے مجرموں کو سرعام سزا نہی دیتی.اور ہمیں یہ نہی بتاتی کہ #گولی_کیوں_چلائی.
تب تک ہر فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ رہے گا.
@ImranKhanPTI

گوہر خان کو عمران خان سے ملنے کی اجازت کیوں ملی؟
#گولی_کیوں_چلائی

”ہم وہیں موجود تھے، ساڑھے 3 بجے سے لوگوں نے بلٹس کے خول لا کر دینا شروع کیے کہ یہ لوگ اُوپر سے ہمیں مار رہے ہیں، آپ سوچیں کہ اپنے ہی نہتے لوگوں کو سنائپر رائفل سے مارنا شروع ہوگئے، کوئی 17 سالہ بچہ تو کوئی بزرگ گِر رہا تھا اور اب لاشیں بھی نہیں مِل رہیں،
جِنہیں مار دیا، اُنہیں کہاں سے انصاف مِلے گا؟ تاڑر نے کہہ دیا کہ کوئی گولی نہیں چلی، اِن کو شرم بھی نہیں آرہی، کِس کِس کو مارو گے؟ 24 کروڑ لوگ ہیں۔“
- علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#اسلام_آباد_قتل_عام
#گولی_کیوں_چلائی
"ظلم کے خلاف اتحاد، عمران خان کے ساتھ !
شہیدوں کی قربانیاں❤️ رنگ لائیں گی،💯 امید کا پیغام پھیلائیں۔
#شہادت_منظور_غلامی_نامنظور #گولی_کیوں_چلائی #IslamabadMassacre"
مریم بی بی کہتے ہیں!!
اگر ایک انسان کی بھی جان گئی ہے اس کا ذمہ دار آڈیالہ جیل میں بیٹھا عمران خان ہے
🚨🚨 Are We ready to Cancel all the paid subscriptions⁉️
🛑 paying TV License Fees Pakistanio, “ITS ABOUT TIME” #BoycottPTV #Boycott all the channels‼️
#خان_تیرا_ایک_اشارہ
Ai Credit @thebilal_a
@agentjay2009
@PTIofficial @ik101community

🚨🚨 Are We ready to Cancel all the paid subscriptions⁉️
🛑 paying TV License Fees Pakistanio, “ITS ABOUT TIME” #BoycottPTV #Boycott all the channels‼️
#خان_تیرا_ایک_اشارہ
Ai Credit @thebilal_a
@agentjay2009 @Democracy7861 @ShehryarReal @ik101community @EccPti45354

Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers




















