Top Tweets for #sahiWal
ساہیوال کا نیا صدر بازار شہریوں اور دکانداروں کے لیے ایک خوبصورت تبدیلی کی مثال بن رہا ہے۔ جدید سہولیات اور بہتر ماحول نے شہر کو ایک نیا روپ دے دیا ہے۔ ✨ #MaryamNawaz #Sahiwal #PunjabDevelopment #PresidentBazaar #NayaPunjab
ساہیوال بدل گیا ہے!
صدر بازار میں شہری خود کہہ رہے ہیں، یہ ساہیوال نہیں، انگلینڈ لگ رہا ہے!
یہ ہے مریم نواز کا ویژن، یہ ہے اصل خدمت!
باتیں نہیں، کام بول رہا ہے! 🔥
#Sahiwal #MaryamNawaz
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت ساہیوال میں پنک کارٹ بازار بے سہارا خواتین کو باعزت روزگار دے رہا ہے۔ خواتین خود مختار، بازار صاف ستھرا۔ #PinkCartBazaar #Sahiwal
اینٹی کرپشن ساہیوال نے جعلی نکاح کیس میں مطلوب ملزمہ زینب بی بی کو گرفتارکر لیا ۔ مزید تفتیش جاری ہے
#Sahiwal #Corruptionfreepunjab

اینٹی کرپشن ساہیوال نے جعلی نکاح کیس میں مطلوب ملزم طارق وسیم کو مقدمہ نمبر 09/2026 تھانہ ساہیوال میں الزام ثابت ہونے پر گرفتارکرلیا ۔ مزید تفتیش جاری ہے
#Sahiwal #Corruptionfreepunjab

چیچہ وطنی: پی پی 203 کے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کی بازگشت، تحریک احساس کے بانی چیئرمین راو زبیر تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے۔
#PP203 #Chichawatni #ByElection #Sahiwal
The JICA Team visited the Transitional Home/Women Protection Centre, Sahiwal, to review ongoing activities, service delivery, and referral mechanisms, reinforcing collaborative efforts to improve support services for women.
#PWPA #JICA #WomenProtection #Sahiwal #WomenSafety

پنجاب سول ڈیفنس کی جانب سے ہائی ٹیک رائس ملز میں شرکاء کو آگ بجھانے اور ہنگامی حالات میں حفاظتی اقدامات کی عملی تربیت فراہم کی گئی۔
#CivilDefencePunjab #PCDRCFamily #SafePunjab #FireSafety #Sahiwal #HomeDepartmentPunjab

Sahiwal: Young Man Murdered Under the Guise of Reconciliation; Robbery Stunt Flops as Police Uncover the Truth Within an Hour.
#Chichawatni #Sahiwal #news #police

چیچہ وطنی: اقبال نگر سے 16/14 ایل جانے والی کارپٹ سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار، شہری مشکلات سے دوچار، متعلقہ حکام خاموش، اہل علاقہ کا سڑک کی فوری مرمت اور بحالی کا مطالبہ، ضلع کونسل ساہیوال حکام سے نوٹس لینے کی اپیل۔
#IqbalNagar #RoadIssues #PublicIssues #Sahiwal #AzadMediaHD
ساہیوال: ضلعی ہارٹی کلچر ایجنسی کی جانب سے شہر کی خوب صورتی برقرار رکھنے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔
#Sahiwal #PHA #Horticulture #CleanAndGreenPunjab #BeautifulPunjab

سیکھ کر گاڑی چلائیں۔
مریم کا پنجاب محفوظ پنجاب
سال 2026 کے دوران ساہیوال ریجن میں جان لیوا حادثات میں 60 فیصد کمی۔
#Sahiwal #reduction #awareness #accident #SafePunjab #punjab #question
@OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif

8 نومبر 2026 کو ایک بار پھر عوام نے اپنے فیصلوں سے ثابت کر دیا! NA-77 (گوجرانوالہ) اور PP-203 (ساہیوال/چیچہ وطنی) کے ضمنی انتخابات میں عوام نے مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ 🟢💪 #PMLN #ByElections2026 #Gujranwala #Sahiwal

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے دورۂ ساہیوال کی ایک خوبصورت جھلک سوشل میڈیا پر وائرل! ❤️
#MaryamNawaz #Sahiwal #Punjab #ViralMoment #MaryamNawazSharif
FIR پورے ساڑےتین ماہ بعد درج ہوئی!
لڑکی ابھی تک گمشدہ ہے، ملزمان آزاد گھوم رہے ہیں۔
کمیر پولیس کیا کر رہی ہے؟@OfficialDPRPP
@SahiwalPolice
DPO محمد عثمان ٹیپو صاحب
کیا آپ کو لگتا ہے کہ 3.5 ماہ کی تاخیر معمول کی بات ہے؟
#JusticeForKameerGirl #Sahiwal #ChildRights

پی پی 203 چیچہ وطنی ضمنی الیکشن، 185 پولنگ اسٹیشنز میں سے 160 کا غیرسرکاری وغیر حتمی نتیجہ
اسد حنیف جٹ (مسلم لیگ ن) 35812
اویس محمود گجر (تحریک احساس پاکستان) 20300
#PP203 #Chichawatni #ByElection #Sahiwal
پی پی 203 چیچہ وطنی ضمنی الیکشن میں منظم دھاندلی کی شکایات، چک 40 بارہ ایل سے ایک پولنگ سٹیشن کے حالات
#pp203 #chichawatni #byelection #sahiwal
Last Seen Hashtags on Sotwe
รับงานหนองจอก
Seen from Thailand
streethooker
Seen from United States
ผู้ชายเยสกัน
Seen from Thailand
randomchat
Seen from Brazil
mgai
Seen from Argentina
snapchat video (***)
Seen from Argentina
mgaii
Seen from United States
斗罗大陆
Seen from Thailand
brosis (())*****
Seen from Sweden
dvp
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.1M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers



















