Top Tweets for #tigerforceexposed
خان صاحب کو پڑنے والے ووٹوں کی طرح ٹائیگر فورس بھی نہ دکھنے والی ہے کیا ؟ کرونا وباء میں ایک جگہ جو دکھی ہو.
#tigerforceexposed @ImranKhanPTI
حکومت سے اپیل ہے ٹائیگر فورس کو ٹڈی دل کے لیئے ڈھول دے کر کچھ دن کاشتکاروں کے ساتھ ہی لگا دیں 😎🤔 #PTIGovernment #tigerforceexposed
وزیراعظم صاحب سے اپیل ہے ٹائیگر فورس کو ٹڈی ڈل کے لیئے ڈھول دے کر کچھ دن کاشتکاروں کے ساتھ ہی لگا دیں😂
ملتان میں ٹائیگر فورس پہلے ہی دن احتجاج پر اتر آئیں نیازی کی ان ناکام پالیسیوں نے ملک کو تباہ و برباد کر دیا ہے
#tigerforceexposed
ارطغل اب ٹاٸیگرس فورس کا سربراھ بنا دیا گیا ھے۔
گھوڑا کتون کا سربراہ واہ تبدیلی۔۔🙊🙉🙈😂😂😂
#tigerforceexposed #NayaPakistan #PTIGovernment
عمران خان کے جھوٹے وعدوں اور دعووں کی ایک اور لرزہ خیز داستان۔کہاں گیا آپ کا احساس پروگرام؟؟؟؟کہاں گئی آپ کی ٹائیگر فورس؟؟؟؟
#tigerforceexposed @DanishSadia @SeharKamran @BBhuttoZardari @BreathingBhutto @SMARC_PPP @amjadhussainaza @RealJiyala @murtazawahab1

ٹائگر فورس نے 15 روز میں 50 ہزار سمو��ے اور 75000 پکوڑے کھا لیئے, رپورٹ پیش, وزیراعظم کا ٹائگر فورس کی کارکردگی پر اطمنان کا اظہار
#tigerforce #tigerforceexposed #PTIGovernment #PMLN #PPP
وزیراعظم سے عثمان ڈار کی ملاقات، ٹائیگر فورس کی کارکردگی رپورٹ پیش https://t.co/uuTsf0WsEi

ٹائیگر فورس نے اپنا کام شروع کر دیا ہے
@MemonaMushtaq

لاک ڈاؤن کی وجہ سے جو ٹائیگر فورس وجود میں آئ تھی اسکی منہ دکھائ کب متوقع ھے؟ جبکہ لاک ڈاؤن کُھلنے کے احکامات بھی صادر ھوگئے ھیں🤔
#PTI
#Tigerforce
#tigerforceexposed
ڈیجیٹل پاکستان کے دعویدار عمران خان خود ڈیجیٹل دور میں اپنے آفیشل فیس بک پیج پر جھوٹی تصاویر شئیر کر بیٹھے ... پکڑے جانے پر پوسٹ ڈیلیٹ کردی .. مصطفی سکاؤٹ کے رضاکاروں کو اپنے ٹائیگرز بنا کر عوام کے ساتھ ایک اور دھوکہ @BeenishSaleem @#TigerForceExposed
ہائی جیکنگ کی ایک اور کوشش.پہلے مسلم لیگ کے کیے ہوۓ کام کو فیس بک پے لگایا. آج انتظامیہ کی بلائی ہوئی منتخب نمائندوں کی کورونہ میٹنگ جھانسا دے کرغیر منتخب عثمان ڈارسےصدارت کروائی گئی. ایسے اوچھے ہتھکنڈوں اور جعلسازی سے کچھ حاصل نہیں ہو گا. کوئی شرم, کوئی حیاه?
#TigerForceExposed
ڈیجیٹل پاکستان کے دعویدار عمران خان خود ڈیجیٹل دور میں اپنے آفیشل فیس بک پیج پر جھوٹی تصاویر شئیر کر بیٹھے ... پکڑے جانے پر پوسٹ ڈیلیٹ کردی .. مصطفی سکاؤٹ کے رضاکاروں کو اپنے ٹائیگرز بنا کر عوام کے ساتھ ایک اور دھوکہ @BeenishSaleem @PTIofficial @pmln_org #TigerForceExposed
ساڈیاں نالاہقیاں ساڈی مرضی
خواجہ آصف صاحب نے ٹھیک ہی کہا تھا کوئ شرم ہوتی ہے کوئ حیا ہوتی ہے۔
#TigerForceExposed
@KhawajaMAsif
تو یہ ہے ان ٹائیگر فورس جس کا پچھلے ایک مہینے سے رونا رو رہے تھے کیسے کیسے جھوٹ بول رہے ہیں GNN کا رپورٹر آن گراؤنڈ کی صورتحال بتاتے ہوئے..
#TigerForceExposed
عمران خان کی اوقات بارہویں کھلاڑی جتنی رہ گئی ہے جو فیلڈنگ تو کرسکتا ہے مگر بیٹنگ اور باؤلنگ کرنے کے اختیارات نہیں ہیں
#TigerForceExposed
نیازی نے جس افسر پر سانحہ ماڈل ٹاؤن کی الزامات لگائے تھے
کل اسی ظالم آفیسر کو چیف سیکٹری پنجاب مقرر کر دیا
😆😆😂😂
#TigerForceExposed
Last Seen Hashtags on Sotwe
ineedanolderman
Seen from Colombia
snapchat()()()()*******
Seen from Germany
破壞高潮
Seen from Indonesia
monkeyapp
Seen from United States
candid((((()))))***** filter:videos since:2026-09-27
Seen from United Kingdom
thongwedgie
Seen from Denmark
هلوسة_محارم
Seen from Netherlands
minichat()** filter:videos
publicsex
Seen from Australia
candid
Seen from United States
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers

























