ان وحشیوں کے خلاف کاروائی کی جانی چاہیے اور ڈاکٹرز کو بھی کہا جائے کہ ان کے منہ پر ایسے ہی چپیڑیں ماریں بے شرم گھٹیا لوگ۔افسوسناک بات یہ ہے کہ ڈاکٹرز کی حفاظت کے لیے حکومت کوئی اقدامات نہیں اُٹھاتی ہے
کوٹ ادو میں ڈاکٹرز پر مریض کے لواحقین کا تشدد
فوٹیج میں ڈاکٹرز کو طبی امداد دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس دوران مریض دم توڑ جاتا ہے اور اسکے ورثاء ڈاکٹرز پر تشدد شروع کر دیتے ہیں۔
ایک مریض کو ہسپتال کے اندر سیریس حالت میں لایا گیا اور وہ بچ نہ سکا اور اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ مریض کے ساتھ انہیں لوگوں نے مار مار کے ڈاکٹر صاحب کا سر کھول دیا اور ناک کی ہڈی توڑ دی اب غور کریں ڈاکٹر صاحب کے چہرے پہ سارا خون لگا ہوا ہے
یہ حالات دیکھتے ہوئے اب خود سوچیں کون سا ڈاکٹر یہاں اس جنگل کے ماحول میں رکے گا جس کے پاس ذرا سا بھی موقع ہو یہاں سے باہر جانے کا۔
آخر کب تک یہ لوگ ڈاکٹرز کے ساتھ جنگلیوں کی طرح سلوک کرتے رہیں گے۔۔💔💔💔
اسلام آباد پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں فاطمہ اصغر تشدد اور قتل کیس، فاطمہ پر تشدد کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی!
فوٹیج میں واضح طور پر تشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے،فوٹیج میں ڈنڈے سے تشدد کرتے ہوئے فاطمہ باہر چلی جاتی ہے،پھر فاطمہ کو واپس کمرے میں لا کر دوبارہ تشدد کیا جاتا ہے،فوٹیج میں فاطمہ کو تشدد میں روتے اور التجائیں کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں موت سے 40منٹ پہلے کی تشدد کی ویڈیو بھی سامنے آئی
فوٹیج اور پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اس بات کی تصدیق ہوئی کہ تشدد ڈیڑھ گھنٹہ پہلے ہوا،ویڈیو اور میڈیکل رپورٹ میں بھی مماثلت پائی جاتی یے
This video is 39 years old. It shows Israeli soldiers smashing the spines of Palestinian children with hammers, leaving them permanently crippled.
History did not begin on Oct 7 2023. Israel was murdering Palestinians long before
Oct 7th & before Hamas was created. #israel
#لنگےشریف#مسئلہ#ریت_نکاسی
حافظ امتیاز احمد وڑائچ آف لنگے شریف پر مخالف گروپ کا قاتلانہ حملہ۔
حافظ امتیاز احمد وڑائچ فائرنگ کی زد میں آگئے۔ حافظ امتیاز احمد وڑائچ کو زخمی حالت میں شبیر شریف شہید ہسپتال کنجاہ سےعزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں ریفر کر دیا۔
زخموں کی تاب نا لاتے ھوئے انتقال فرماگئے۔
#CCD #ccdgujrat #DPOGujrat #PunjabPolice #نصیرعباس #ccdpunjab #CM
سفاک باپ 10 سالہ چوتھی کلاس کی سگی بیٹی کیساتھ ڈیڈھ ماہ تک جنسی زیادتی کرتا رہا ہے۔ پنجاب کے ضلع کوٹ ادو کے علاقے محمود کوٹ میں منیر ہانس نامی شخص ڈیڑھ ماہ سے اپنی سگی بیٹی کیساتھ زبردستی زنا کرتا رہا ہے اور دھمکی دیتا ہے کہ اگر کسی کو بتایا تو میں تمہیں اور تمہارے بہن بھائیوں کو جان سے مار دوں گا آخری بار 11 نومبر کو زنا کیا۔ پولیس ملزم کو گرفتار نہیں کر رہی۔
بچی پہلے خاموشی رہی ��یکن پھر اپنی سگی نانی کلثوم بی بی زوجہ فیض بخش کو بتایا کہ میرے ساتھ میرا باپ یہ حرام کام کرتا ہے۔ حسنہ منیر کی بڑی بہن مصباح منیر آج سے 6 سال قبل ایک حادثے میں ماری گئی۔ یہ 5 بہن بھائی ہیں بڑا بھائی محمد قدیر اور چھوٹا بھائی محمد سراج ہے، حسنہ سے چھوٹی 4 سالہ زینب بی بی ہے۔
حسنہ منیر کی نانی کلثوم بی بی(ایف آئی آر میں مدعی بھی ہیں) کے مطابق منیر اپنی بڑی بیٹی مصباح منیر کیساتھ بھی یہی حرام کام کرتا تھا 6 سال قبل اس کو کسی جگہ لیکر گیا واپسی پر اس کی لاش لیکر آیا کہا کہ موٹر سائیکل کو حادثہ پیش آیا ہے۔
علاقہ مکینوں کے مطابق یہ نوسرباز انسان ہے۔ مساجد کی بیٹریاں چوری کرتا رہا ہے۔ کئی بار جیل جا چکا ہے۔ پولیس کو پیسے دیکر نکل آتا ہے۔ کسی کے زیوات کو ضبط کیا ہوا ہے۔
منیر ہانس نامی شخص نے تین شادیاں کی ہوئی ہیں۔ پہلی خاتون حسنہ کی ماں تھیں۔ وہ فوت ہوگئی ہے�� پھر دوسری شادی کی تو وہ بھی فوت ہوگئی دونوں کی اموات ایک ہی طریقے سے ہوئی ہے کہ پیٹ خراب ہوا۔ پہلی بیوی حسنہ کی والدہ کو 3 لاکھ میں فروخت کیا تھا اور اغوہ کا کیس بنایا ہوا تھا تلاش کرنے کے باوجود نہ ملنے پر فیملی ممبر کے کہنے پر پولیس نے م��یر ہانس کیخلاف کارروائی کی تو بیوی اسی سے بازیاب ہوگئی۔
اس وقت تیسری شادی ہے۔ اس کے علاوہ ایک خاتون کو ویسے اپنے ساتھ رکھا ہوا ہے اس خاتون نے بھی منیر ہانس پر ایف آئی آر کروائی ہوئی ہے کہ منیر مجھ سے زبردستی لوگوں سے زنا کرواتا رہا ہے۔
کوٹ ادو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کروائی گئی ابتدائی میڈیکولیگل رپورٹ میں ڈاکٹر نے اپنی رائے میں لکھا کہ طبی معائنے کی روشنی میں جنسی زیادتی کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا ("the possibility of sexual violence cannot be ruled out")۔
ملزم کو پولیس نے ابھی تک گرفتار نہیں کیا۔ ممکنہ طور پر پولیس ملزم کو فیس سیونگ دے رہی ہے تھانہ قصبہ گجرات کے تفتیشی ��فسر صابر گبول کے مطابق ابھی ہم نے ملزم کو گرفتار نہیں کیا اور ابھی کیوں گرفتار کریں؟ گرفتار نہ کرنے کے سوال پر کہا کہ یہ سوال آپ کو کس نے کہا ہے کہ پوچھیں موقف دینے سے انکار کرتے ہوئے کال کاٹ دی۔
@MaryamNSharif @CCD_Punjab @OfficialDPRPP @FIA_Agency @NCCIAOFFICIAL @AzmaBokhariPMLN @hinaparvezbutt
جمائمہ کے سابق بوائے فرینڈ کو سزا ہوئی وہ جیل گیا اس کی بیوی جیل سے اس کا پیغام لائی اس کے پلیٹ فارم ان کے نام سے نشر ہوا اب برطانیہ کی حکومت نے یو ٹیوب کو کہا اس کا اکاؤنٹ بند کرو وہ جیل میں بند ایک قیدی ہے
اسی برطانیہ میں جمائمہ اس کے بیٹے پاکستان میں سزا یافتہ قیدی کے لئے مہم چلاتے برطانوی سیاستدان اور چینل مہم چلاتے جبکہ اپنے بارے اور اصول ہیں
اس لڑکی کو بس سے نکالنے کی ویڈیو میں نے بھی شیئر کی تھی جو کہ تصویر کا ایک رخ تھا اس لڑکی سے متعلق بہت سی باتیں اب سامنے آئی ھیں کہ یہ ایک منظم گروہ کی طرف سے بھیجی جا��ی تھی یہ بس کو نقصان پہنچاتی تھی،شیشے توڑتی تھی،میں نے بھی صرف تصویر کا ایک رخ پیش کیا جس پر میں معذرت خواہ ھوں۔
افسوسناک واقعہ
بھکر ایم ایم روڈ پر تھانہ منکیرہ کی حدود میں ہوٹل پر بیٹھے ایک شخص پر نقاب پوش آفراد کا حملہ ملزمان نے ڈنڈوں اور پتھروں سے وحشیانہ تشدد کیا کیا ہمارے ملک میں آئین اور قانون ختم ھو چکا ھے
ہم نیوز کے مالک دورید قریشی کی شرمناک حرکتیں، نوکری کے لیے آنے والی خواتین کے ساتھ نامناسب سلوک!
ہم نیوز کے مالک دورید قریشی کی جانب سے نوکری کے حصول کے لیے آنے والی خوا��ین کے ساتھ نامناسب اور غیر اخلاقی حرکات کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ویڈیو میں ایک شخص خفیہ طور پر اس واقعے کو ریکارڈ کرتا دکھائی دیتا ہے۔
ملازمت دینے کے نام پر خواتین کی عزت اور مجبوری کا ناجائز فائدہ اٹھانا انتہائی شرمناک عمل ہے۔ متعلقہ ادارے فوری نوٹس لیں، معاملے کی تحقیقات کریں اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی یقینی بنائیں۔
ابھی تو زبان کاٹی ہے اگر پولیس کو بتایا تو سب کچھ کاٹ دینگے : اسلام آباد میں حساس ادارے کے بڑے افسر کی زبان کاٹ دی گئی ۔۔۔
3 نومبر ��و پیش آئے واقعہ کی اطلاع پولیس کو دو روز قبل کیوں دی گئی ؟؟
آبپارہ تھانے میں موصول درخواست کے مطابق حساس ترین ادارے کے ایک افسر محمد نعیم کو 3 نومبر کو کچھ نامزد لوگوں نے اغوا کیا اور انہیں قابو کر کے ان کی زبان پلاس سے پکڑی اور پھر تیز دھار آلے سے کاٹ دی ۔
اسکے بعد دھمکی دی کہ ابھی تو زبان کاٹی ہے لیکن پولیس یا اپنے ادارے کو بتایا تو سب کچھ کاٹ دینگے ۔
مذکورہ افسر چیختا چلاتا لہولہان اپنے گھر گیا اہلخانہ کو کسی نہ کسی طرح حالات بتائے تو گھر والوں نے انہیں رپورٹ کرنے سے منع کردیا اور نجی ہسپتال میں لے جاکر انکی زبان پر ٹانکے لگوائے گئے ، ہسپتال والوں نے پولیس کیس قرار دیا مگر منت سماجت پر انکا علاج کیا گیا ،
اسکے بعد محمد نعیم اپنے گھر محصور رہے ،
درخواست میں درج ہیں کہ انکی زبان کاٹنے والے انکے اپنے ادارے کے افسر ہیں جنہوں نے پراپرٹی کے تنازعہ اور کروڑوں کے لین دین میں جھگڑا ہونے پر انکی زبان کاٹی اور پھر دوران علاج انہیں ہسپتال آکر بھی دھمکی دی کہ اگر معاملے کو بڑھایا تو تمہارا گلہ کاٹ دینگے
لیکن دو روز قبل متاثرہ افسر نے اسلام آباد میں اعلیٰ پولیس حک��م اور تھانہ آبپارہ پولیس کو یہ شکایت درج کروا دی ہے ،
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مذکورہ افسر بولنے سے محروم ہو گیا ہے اور اس پراسرار مگر اہم واقعہ کی تفتیش ایک ایس پی لیول کے افسر کو سونپی گئی ہے جو شواہد اکٹھے کررہے ہیں جسکے بعد جلد ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کیے جانے کا امکان ہے ۔۔۔۔
نیوز سورس: راجہ لی��قت
🚨 بریکنگ نیوز | اسلام آباد
13 سالہ فاطمہ اصغر تشدد ہلاکت کیس، عدالت نے ایف آئی اے ڈائریکٹر کی اہلیہ اور قاری علی رضا کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔
اسلام آباد میں پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز کی سرکاری رہائش گاہ پر 13 سالہ گھریلو ملازمہ فاطمہ اصغر کی تشدد سے ہلاکت کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
پولیس نے گرفتار ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ نعیمہ افتخار کی عدالت میں پیش کیا۔ تفتیشی ٹیم نے ملزمان کے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی، تاہم عدالت نے دونوں ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے پولیس کے حوالے کر دیا۔
پولیس کے مطابق واقعے سے متعل�� سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کر لی گئی ہے، جس میں تشدد کے مناظر سامنے آئے ہیں۔ تفتیشی حکام نے تشدد میں استعمال ہونے والی لکڑیاں بھی برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
دوسری جانب ایف آئی اے ڈائریکٹر گوجرانوالہ زون محمد بن اشرف کو عہدے سے ہٹا کر ایف آئی اے ہیڈکوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔
پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں، جبکہ معصوم بچی کی ہلاکت کی اصل وجوہات اور ذمہ داران کا تعین تفتیش اور میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں کیا جائے گا۔
سوال یہ ہے کہ ایک 13 سالہ بچی کو انصاف کب ملے گا؟ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔