@ImranRiazKhan صحابہ کرامؓ کی ناموس پر سمجھوتہ ناممکن۔عظمتِ صحابہؓ ہمارے ایمان کا حصہ ہے اور ان کی شان میں ادنیٰ سی گستاخی بھی ناقابلِ برداشت ہے۔ جواد نقوی کی سرِعام بدزبانی اور توہین آمیز رویے نے پوری امتِ مسلمہ کے جذبات کو مجروح کر دیا ہے۔ 💔
ناموسِ صحابہؓ کے تحفظ کو یقینی بنایا ج��ئے ✊
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ
جواد نقوی کے خلاف فوری طور پر قانونی کارروائی کی جائے
اسے فی الفور گرفتار کر کے نشانِ عبرت بنایا جائے
#ملنگ_قبیلہ
محرم الحرام کے حوالے سے اور رسم شبیری کے وفادار مریدکے والوں کہ حوالے سے
1محرم سے 10محرم الحرام تک
ان سپیس کا انعقاد کرنے والے
تراب بھائی اور ان کی پوری ٹیم کو سلام پیش کرتےہیں جو ہر وقت
ظلم کے خلاف مظل��م کے حق میں آواز بلند کرتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ ان سب کو سلامت رکھے
ڈیجیٹل محاذ ہو یا میدانِ عمل کارکنانِ تحریک لبیک پاکستان اپنے امیرِ محترم کی طرح ہر جگہ استقامت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ یہ وی لاگ اس جدوجہد کی ایک خوبصورت جھلک ہے۔۔!! ✊🔥
ما شاء اللہ ما شاء اللہ 😍
۱۰ محرم تک جاری رہنے والا اسپیسز کا یہ روحانی فکری ادبی سلسلہ اختتام کو پہنچنے والا ہے اللہ پاک سب کی کاوشوں کو قبول فرمائے ��ور ایسی اسپسیز رکھنے کی اور متحد ہو کر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین ♥️
علامہ خادم حسین رضوی عَلَیْہِ رَحْمَۃ کا فیض آج بھی جاری ہے۔۔
یکم محرم سے دس محرم تک عظیم الشان محفلوں کا انعقاد کیا گیا۔۔۔وقت کے یزید یہ گمان کرتے ہیں کہ انہوں نے تحریک لبیک پاکستان کو ختم کر دیا، مگر آج بھی تحریک لبیک اسی عزم، استقامت اور ثابت قدمی کے ساتھ اپنے مؤقف پر قائم ہے۔
لبیک یا رسول اللہ ﷺ!
تحریکِ لبیک پاکستان کے کارکنان کی زبردست علمی و فکری اسپیسز کا سلسلہ جاری ہے۔ 8 محرم الحرام کی خصوصی نشست میں معروف نعت خواں جنید رفیق سیفی صاحب کا یہ خصوصی وی لاگ آپ سب کی سماعتوں کی نذر۔
👇 لازمی شیئر کریں!
#tlp
الحمد للہ رب العالمین ہم آج بھی امام رضوی کے مشن کے ساتھ کھڑے ہیں
تحریکِ لبیک کے کارکنان کی جانب سے جاری اہم اسپیس میں معروف نعت خواں جنید رفیق سیفی بھائی کی خصوصی حاضری ہوئی۔ ان کا خوبصورت وی لاگ ضرور سنیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
جزاکم اللہ خیراً
لبیک یا رسول اللہﷺ۔۔💚🌸
تاحیات رہنما حافظ سعد حسین رضوی۔۔❤️
کربلا سے مریدکے تک یزیدِ وقت کے سامنے ڈٹے رہنا ہی ہماری پہچان ہے۔ یہ صرف ایک آواز نہیں، یہ حق و سچ کا وہ سفر ہے جس میں استقامت ہمارا شعار ہے۔
نہ ہم جھکنے والے ہیں اور نہ ہی بکنے والے۔۔!!
Release Saad Rizvi