Thanks PM! You have taken notice of the long-standing issue faced by more than 4,000 PhD professors recruited under the TTS system. Court has also recognized this as a legitimate right. It is requested to resolve this matter in the upcoming budget.
#TTSFacultyDeniedEid
@fapuasa#TTSFacultyDeniedEid
جناب وزیر اعظم پاکستان ہم عید کی خوشیوں میں اپنے چھ سالوں کی محرومیوں کو سمونے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یقیناً رب کعبہ نیت دیکھتاہےلیکن آپ جانتے ہیں کہ بیوپاری آپ کی جیب دیکھتا ہے۔کیا اچھی قربانی کرنا ہمارا حق نہیں؟ہمارا گریڈ18سے اوپر ہےاور قربانی گریڈ 7 والی
شکریہ وزیراعظم! آپ نے 4000 سے زیادہ ٹی ٹی ایس(PhD) پروفیسروں کے دیرینہ مسلے پر نوٹس لیا- عدالت نے بھی اس حق کو تسلیم کیا ہے آپ اسکو بجٹ سے پہلے حل کریں ورنہ 4000 پروفیسرز میڈیا کے موجودگی میں (#HEC) کے سامنے دھرنا دینے پر مجبور ہو جائینگے
#TTSFacultyDeniedEid
Research consistently demonstrates that faculty experiencing financial distress exhibit diminished research output, reduced student engagement, and accelerated attrition. The TTS crisis is not a welfare issue in isolation. It is an active threat to Pakistan's scientific and technical productivity. #TTSProfessorStarvingOnEid #TTSFacultyMassResignation #Budget2026