ٹرین حادثہ گھوٹکی
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ.
13 سے 16 بوگیاں کھائی میں جا گریں
4 گھنٹے گزرنے کے باوجود ہیوی مشینری اور ریلوے حکام جائے وقوعہ پر نہیں پہنچے
متعدد مسافر متاثرہ ٹرین میں پھنسے ہوئے ہیں
لوگ اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائیاں میں مصروف ہیں۔
غزہ میں رہائشی اپارٹمنٹ کے ملبے کے سامنے ایک بچے کی سالگرہ منائی گئی۔ بچوں نے غبارے پھلائے اور کیک کھایا ۔۔ غزہ کے بچے خوف اور مایوسی سے دور ہیں ۔
#savegazachildren
*”نصر من اللہ و فتح قریب“*
قرآن کا یہی جملہ مجھے تسکین بخشتا ہے
وہ پھر سے ایک امید لۓ اٹھتا ہے
دنیا کو بتاتا ہے
کہ میرے ملک کا بچہ بچہ دشمن کو للکارتا ہے
#StandWithPlasetine@EhleQurran@ImranKhanPTI
بے شک مجرم لوگ (دنیا میں) ایمان والوں سے ہنسی کیا کرتے تھے (مذاق اڑاتے تھے)
اور جب ان (مسلمانوں) کے پاس سے گزرتے تو آپس میں آنکھ سے اشارے کرتے تھے۔
اور جب اپنے گھر والوں کے پاس لوٹ کر جاتے تو ہنستے ہوئے جاتے تھے۔
اور جب ان (مسلمانوں) کو دیکھتے تو کہتے بے شک یہی گمراہ ہیں۔
اگر اللہ نے تمہیں بیٹے عطا کیے ہیں تو ان کی تربیت مجاہدوں کی طرح کرو۔
اگر اللہ نے تمہیں بیٹی عطا کی ہے تو اسکو مجاہدہ بناؤ
عیش و عشرت اور نازونعم میں اتنا نہ پالو کہ وہ آنے والے وقت کے لئے مفلوج ہو کر رہ جائیں.
آنے والا دور جہاد کا دور ہے، تم چاہو یا نہ چاہو!
لیکن ساتھ ہی غزہ میں ہزاروں زخمیوں، یتیموں، اور تباہ شدہ گھروں کی بحالی کے لیے ہمیں اپنے مال خرچ کرنے چاہیں، اگر ہم خود نہ پہنچ سکے، ہمارے اموال ان لوگوں کے کام آجائیں،
#StandwithPalestine@EhleQurran@ImranKhanPTI
Just bcz thers a ceasefire , doesnt means the death and destruction has ended , doesnt mean the blockade is lifted, doesn't means those who lost their entires families will be rectified.We must continue our compaign to end the brutal siege and colonialism.
#FreePalstine
For deep pocket..... Killing is ok but exposing killer is not acceptable, else they'll lose all stars on Fb, insta twitter etc etc😅...#CNNExposed#ShahMahmoodQureshi
لکھتے ہیں تیرے غم میں نظم مسجدِ اقصیٰ
بے بس تو ہیں بے حِس نہیں ہم مسجدِاقصیٰ
نبیوں کی امامت کےلیے تجھ میں کھڑےتھے
معراج کی شب شاہِ اُمَم مسجدِ اقصیٰ
ابنِ جموح سا جوش نہیں قلب میں لیکن
مانگی ہے دُعا دیدہِ نم مسجدِ اقصیٰ
#SupportPalestine
ٹکڑوں میں تقسیم بچے دور ماں سے چل دئیے
کیمیائی بم سے گھٹ گھٹ کر جہاں سے چل دئیے
کیسے بھولے گا کوئی ظالم تیری سفاکیت🩸
کتنی روحیں لمحہ بھر میں قفس جان سے چل دئیے💔
#StandWithPalestine@ImranKhanPti@EhleQurran