@AwaisRajpoot96@CengizCoskuun It was written in their fate. For them to die, we shouldn't say it because Allah Almighty Himself says in the Holy Quran, 'For you, your religion and for Me, My religion.'
نہ کوئی پلاٹ کی لالچ، نہ کوئی ریٹائرمنٹ بینیفٹس کی طمع، نہ ہی تمغے کی طلب ۔ ۔ یہ ہے اصلی والا شہید جو سچے مقصد کیلئے نکلا اور اللہ کی راہ میں جان دے دی۔
تمہارا کوئی ایک جرنیل اس شہید کے پاؤں پر لگی ہوئی مٹی کے ایک ذرے جتنی بھی غیرت نہیں رکھتا۔ تمہارا کیا مقابلہ ہمارے شہیدوں اور غازیوں سے؟؟؟