حکومتی وزراء کہتے ہیں کہ تحریک انصاف دہشتگرد جماعت ہے یا دہشتگردی کا سہولت کار ہے تو میں ان سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر یہ دہشت گرد یا دہشتگردی کے سہولت کار ہے تو تم نے مجھے کیوں کہا کہ ہمارے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرے؟
میں صبح چھ بجے وزیراعظم کے پاس گیا سب کچھ طے ہوا تھا وزیراعظم نے نوٹس بھی لیے مگر یہ حکومت بے اختیار ہے ان کے پاس کوئی اختیار نہیں!!!
مولانا فضل الرحم��ن
There are some pains that cannot be expressed in words. We smile, but are broken from within… 💔🥀 I wish someone would understand without saying anything how lonely we are from within. 😢❤️🩹
https://t.co/6DD1hQxn8x
تری یاد کا اک اثر سا ہے، مرے دل میں تیرا ہی گھر سا ہے۔
تُو دور ہے پھر بھی قریب لگے، ہر سانس میں تیرا ذکر سا ہے۔ میں کیسے کہوں تجھ سے حالِ دل، بس آ جا کہ دل کو قرار دے۔ 🥹❤️🔥🥀
https://t.co/xs7bRUtx1c
ضلع خیبر کے سینئر نائب صدر صاحب اللہ آفریدی کے گھر چھاپہ،انکے چچا اور کزن کو گرفتار کر لیا گیا۔
عوام کو تو بتایا گیا تھا گورنر راج دہشتگردی کی وجہ سے لگایا ہے۔
میں نے چھید دیکھا، تم نے میرا یقین دیکھا
میں نے معجزہ دیکھا، تم نے موقع دیکھا
کشتی تو ڈوبنی ہی تھی
ایک نے محبت کی، دوسرے نے تجارت کی
@khan_ka_sher@Lostguy____
https://t.co/hTQWi9JjvV
We shall make the impossible possible;
In this way, we shall bolster his resolve.
He will wonder how this came to pass,
And we shall simply smile at that.
Like moments of sorrow or joy,
We shall, at times, appear before him.
https://t.co/BgNECHDlSr
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے اقدام کے خلاف 20 اکتوبر کو پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ہوگی۔تحریک انصاف کو چاہیے کہ وہ سماعت کی براہِ راست کوریج کے لیے بھی ایک متفرق درخواست دائر کرے، تاکہ پوری قوم دیکھ سکے کہ وفاقی حکومت عدالت میں دہشت گردی کو بنیاد بنا کر گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے حق میں کیا دلائل دیتی ہے، اور یہ اقدام کیوں اور کن وجوہات کی بنا پر ضروری قرار دیا گیا۔
1988 سے لے کر 2022 کے درمیان پاکستان میں جلوس کا ریلی کا حق حاصل تھا عمران خان کے دور میں جب بلاول بھٹو اور مریم نواز لانگ مارچ کے لئے آۓ ہیں تب حکومت کے سامنے بھی یہی چیز تھی آپ لانگ مارچ سے کسی کو روک نہیں سکتے عاصم منیر نے اس پورے فریم ورک کو توڑ دیا ہے اسکی وجہ سے ایک نیا بحران پی��ا ہو گیا ہے یہ بحران تحریک انصاف سے بہت بڑا ہے یہ پاکستان کا بحران ہے یہ پاکستان کی آرمی کا بحران ہے پاکستان کی ریاست کا بحران ہے، پاکستان کے معاشرے کا بحران ہے۔
معید پیرزادہ
خیبر پختونخوا میں ریاست کی پوری طاقت ایک سیاسی جماعت کے خلاف استعمال کی جا رہی ہے، جہاں انٹیلی جنس ایجنسیاں لوگوں کے گھروں پر چھاپے مار رہی ہیں۔ دوسری جانب بلوچستان میں دہشت گردی کا سنگین مسئلہ درپیش ہے، جہاں گزشتہ رات ہی پولیس کے بیس اہلکاروں کو اغوا کر لیا گیا۔ #AsimLaw
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا