🚨اسپیس آج رات 9:00 بجے
عرس شہدائے مرید����ے کربلائے عصر ایک سال مکمل
مہمان ذی وقار: غازیانِ مریدکے
محمد بلال رضوی 🎙️
راجہ حسن رضوی🎙️
میزبان
تُراب ابنِ علی
رانا شعیب
عبدالمقیت
صوبے بھر سے درندوں کی طرح فورسز کو اکٹھا کر کے اپنے ہی نہتے شہریوں پر چڑھائی کرنے کا یہ شرمناک اور بھیانک منصوبہ کس کے دماغ کی پیداوار تھا؟
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
* ہمارے مطالبات آئینی اور قانونی ہیں۔ حکومت کے پاس مذاکرات کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔ اگر مطالبات نہ مانے گئے تو احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ Release Saad Rizvi #مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
کس آئین کے تحت شہریوں کو ایک سال کے لیے بغیر کسی وارنٹ کے غائب کیا گیا ہے؟ TLP کے قائدین پر یہ جبری ظلم و فاشزم بتاتا ہے کہ یہ حکومت عدالتوں، آئین اور انسانی حقوق کو جوتی کی نوک پر رکھتی ہے!
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Release Saad Rizvi
@Mairarizvia09 پوسٹ نمبر 288
جامع مسجد رحمتہ للعالمین کی بے حرمتی اور
تالہ بندی اس حکومت کے دین بیزار رویے
کی کھلی علامت ہے۔ قائدِ محترم علامہ حافظ
سعد حسین رضوی حفظہ اللہ تعالیٰ کی رہائی
تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Innocent blood shed in Muridke still cries out for justice. You locked up men, not their ideology. Honorably free our brave captives of conscience without delay!
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
اے کاش تم نے یہ سارا جنگی جنون اور حربے غزہ کے مظلوموں کے دفاع کے لیے استعمال کیے ہوتے۔ مگر افسوس، تمہاری مصلحتیں تو فلسطین کا سودا کرنے والوں کے ساتھ تھیں، اور اس عالمی سودے بازی کی راہ میں سب سے بڑی چٹان اور رک��وٹ ہی تحریک لبیک پاکستان تھی۔
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
اج ان شہدائے وفا کا عرس پاک ہے کہ جنہوں نے قبلہ اول کی خاطر اپنی جوانیاں بڑھاپا اور بچپن قربان کر دیا
سلام یا شہدائے کربلا
سلام یا شہدائے مرید کے اپ کی عظمتوں کو سلام اپ کی جانثاری کو سلام
اپ کی قبلہ اول سے محبت کو سلام
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
مریدکے کے مقام پر مذاکرات کا دھوکہ دے کر پورے ملک کی فورسز کو جمع کیا گیا۔
یہ مکروہ چال دراصل ایک بڑے خونریز آپریشن کی تیاری اور سازش تھی۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
@TheTurab_24#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
365 days of waiting for Muridke's legal outcome. TLP stays active while institutions ignore the call for justice.
Release Saad Rizvi
پوسٹ نمبر 315
مریدکے کی سڑکیں آج بھی ان شہداء کے خون کی گواہی دے
رہی ہیں جنہیں فلسطینی مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کی سزا دی گئی۔
ریاست نے بیرونی آقاؤں کو راضی کرنے کے لیے اپنے ہی محبِ
وطن اور غیور شہریوں پر جدید اسلحہ استعمال کیا۔ یہ ظلم تاریخ کے
صفحات میں اس طرح لکھا جا چکا ہے کہ آنے والی نسلیں ان
حکمرانوں کی منافقت اور بربریت پر تھوکتیں رہیں گی۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال