"فرقہ وارانہ تحریکیں جب مخالف کو انسان نہیں بلکہ دشمن سمجھانا شروع کردیں تو تشدد کے لیے ذہنی رکاوٹیں ٹوٹنے لگتی ہیں۔"
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
"دہشت گردی کا خاتمہ صرف بندوق بردار کو مارنے سے نہیں ہوگا؛ اس فکر کو روکنا ہوگا جو بندوق اٹھانے والے پیدا ک��تی ہے۔"
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
"دہشت گردی کے خاتمے کے لیے وقتی ردِعمل نہیں بلکہ قومی ارادہ، فکری اصلاح اور جڑوں تک پہنچنے والی مسلسل پالیسی درکار ہے۔"
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد