کتنی عجیب بات ہے کہ عمران خان کے بیٹوں کا پہلی بار انٹرویو کرکے انہیں سیاست میں لانچ کرنے وا��ا ماریو نوفل غزہ پر اسرائیلی بمبنگ کا بھی دفاع کرتا ہے اور دہشت گرد تنظیم BLA کو بھی پروموٹ کرتا ہے
لِنک سمجھ آیا؟
مودی کی مکاریاں ۔
S-400 کوئی ایک گاڑی یا میزائل لانچر نہیں ہوتا، بلکہ یہ ایک مکمل دفاعی نظام ہوتا ہے جو 6 سے 7 مختلف یونٹس پر مشتمل ہوتا ہے۔ ہر یونٹ کی اپنی ذمہ داری اور کردار ہوتا ہے، اور یہ سب ایک دوسرے سے منسلک ہوتے ہیں۔
1/6
سید مزمل شاہ کی خوبصورتی یہ ہے کہ انتہائی دھیمے انداز میں یوتھیوں کو نقطہ انتہا پر حرارت پہنچات�� ہے،پی ٹی آئی کا مسئلہ فوج کی سیاسی مداخلت نہیں بلکہ مسئلہ یہ ہے کہ جوچاہیے ہم سے لے لو مگر گود میں بٹھا لو
علی محمد خان؛ احتجاج میں بارہ نمبرز کنفرم ہیں
اینکر؛ وہ لاشیں کہاں ہیں
علی محمد خان؛ آپ مظلوم کیساتھ ہیں یا ظالم کیساتھ ہیں؟
اینکر؛ میں حقیقت کیساتھ ہوں
پی ٹی آئی والوں کے 18 بڑے اکانوٹس نے پرانی تصویریں لگا کر کہا یہ ڈی چوک کی ہیں، اگر وہاں خو بہا تو عمران ریاض کو کیا ضرورت تھی فیک AI کی ویڈو لگانے کی ؟
جب آپ سچ بول ہی نہیں رہے تو کون یقین کرے آپ کی بات کا : احمد الحسن
پاکستانیوں اور خاص طور پر پاکستانی ایوی ایشن کے لیے بہت خوشی کا دن کیونکہ EASA نے PIA اور PAK CAA کو یورپ کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کے لیے کلیئر کر دیا، 4 سال ذلت اور تباہی کے ائیر مارشل ارشد ملک اور Pti کے غلام سرور خان کی بدولت۔
احتجاج پر امن نہیں تھا۔ خونی انقلاب کی باتیں ، جان دینے یا لینے کے دعوے ، اور کفن پہن کر نکلنے کی ویڈیوز کے بعد خُون تو بہنا ہی ت��ا۔ مرنے مارنے کے کھیل میں لوگ مارتے ہیں اور مرتے ہیں۔ گولیاں چلانے والے ہی نہیں بیانیہ انڈسٹری والے بھی مجرم ہیں!
آخر وجہ کیا ہے کہ ریاست نے کئی لیفٹیننٹ جنرل میجر جنرل برگیڈئیر دو عدد سینئر ترین جسٹس گھوڑے پر چڑھ�� دئیے اور ایک آرمی چیف کا امیدوار ڈی جی آئی ایس ائی سزائے موت کے پھٹے پر چڑھنے کو تیارہے لیکن فساد کی اصل جڑ عمران ریاض اور صدیق جان ناقابل گرفت ہیں
کیا یہ دونوں ریاست کے سالے ہیں؟
فیصلہ سڑکوں پر چاہتے ہیں لیکن لڑائی گھر بیٹھ کر کی بورڈز سے لڑرہے ہیں۔ ان کا مرنا مارنا، جان دینا، خُونی انقلاب، ہر طرح کی قربانی ٹک ٹاک، X, فیس بُک، انسٹگرام پر دروغ اور گالی سے آگے نہیں بڑھتی۔ خیبر پختونخواہ کی حکومت نہ ہو تو سرکاری خرچ پر اسلام آباد پرلشکر کشی بھی نہ کر سکیں