مسٹر پاکستانی 👀
بی وائی سی کی پوری لیڈر شپ کو ہم سے عشق ہے ۔
راجی مچی میں ان خواتین نے میرا اور اپکا نام لیکر حکومتی نمائندوں کو کہا تھا انکو سمجھائے 😬
وہ نمائندے کنفیوز تھے کہ ہمیں تو انکے نام نہیں پتہ کیسے انکو سمجھائے ؟۔
شکریہ میرپور آزاد کشمیر والوں
Say no to "JAAC "
کا بورڈ لگا کر آزاد کشمیر اور پاکستان مخالف لوگوں کو بہترین جواب دیا
جسکا اندازہ اس وڈیو سے بھی ہورہا ہے
آپا۔۔۔۔۔اسحاق ڈار سے استعفی کا مطالبہ اس مثال کی طرح ہے کہ گرا گدھے سے اور غصہ کمہار پر۔۔۔۔۔۔ گزشتہ 4 دنوں کے دوران ایک عنصر ایسا بتائیں جسے سے ظاہر ہوتا ہو کہ کیس کی شفافیت پر اثر پڑا ہے اور ملزمان کے ساتھ کوئی نرمی برتی گئی ہے؟
آج کے دن تک سخت ایکشن کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہوگا کہ پولیس بروقت شہادتیں اکٹھی کرنے کے چکر میں غیرقانونی حرکت کرتے ہوئے دروازے توڑ کر رات گئے مجسٹریٹ کے گھر پہنچ گئی تاکہ متاثرہ خواتین کا بروقت میڈیکل کرانے کیلئے مجسٹریٹ سے اجازت مل سکے کیونکہ مجسٹریٹ کی اجازت کے بغیر متاثرہ شخص کا میڈیکل ہو نہیں سکتا تھا، اگلے ہی دن متاثرہ خواتین کا عدالت کے روبرو 164 کا بیان ریکارڈ کرایا گیا، بیان کا طویل ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ کسی نے قانونی عمل میں مداخلت نہیں کی اور خواتین نے اپنی مرضی کا (سچا یا جھوٹا عدالت میں ثابت ہوگا) بیان ریکارڈ کرایا۔ اس سے اگلے 18 گھنٹوں میں ڈار فیملی کے مزید ایک فرد کو گرفتار کر لیا گیا۔
کوئی ایسا نقطہ تو نشاندہی کریں جس سے لگے کہ اسحاق ڈار صاحب یا مریم نواز صاحبہ کیس کی شفافیت پر اثر انداز ہو رہی ہیں؟
اسحاق ڈار اپنی اولاد کے تو ذمہ دار ہو سکتے ہیں کسی حد تک (اولاد کے ذاتی فعل کے وہ بھی نہیں ہونے چاہیئں) لیکن اپنے بھانجے کے کسی انفرادی جرم کے ذمہ دار کیسے ہو سکتے ہیں؟؟
مہربانی کریں، اسحاق ڈار صاحب کی statesmanship حالیہ چند ماہ میں کھل کر سامنے آئی ہے، ان سے استعفی کا مطالبہ کرنا زیادتی ہے۔
بھارت کا منصوبہ یہ ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں امرناتھ یاترا کے دوران ایک جعلی حملہ کر کے اس کا الزام پاکستان پر عائد کیا جائے، تاکہ آزاد کشمیر (AJK) میں داخل ہونے کا جواز مل سکے؛ اسی مقصد کے لیے ’انڈین ایکشن کمیٹی‘ کو فعال کیا گیا تھا۔
ان کا ہدف آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان (GB) پر قبضہ کرنا ہے۔
یہ ’آپریشن سندور 2.0‘ (Operation Sindoor 2.0) کا منصوبہ ہے۔
بھارتی ذرائع کے مطابق، بھارت کے لیے آزاد کشمیر میں داخل ہونے کا یہ بہترین وقت ہے۔
بھارتی ایکشن کمیٹی ایک مخصوص بھارتی لائحہ عمل کے تحت کام کر رہی ہے اور آزاد کشمیر میں پیدا کی جانے والی بدامنی پہلے سے طے شدہ (منصوبہ بند) ہے۔
اب اس کو پیکا (PECA) کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے۔جب یہ علی ڈار کے بھائی حسنین ڈار کو رضا ڈار بنا رہا تھا تو اس نے ایکس رے لے کر آ جانا۔ یہ بسنت کے معاملے پر جھوٹ بیچتے ہوئے بھی پکڑا گیا تھا۔
یہ ایکشن کمیٹی کا کن کترا پولیس اہلکاروں کو جلانے کی بات کر رہا ہے!
میں پوری دنیا کے ہر اوورسیز کشمیری بھائی کو چیلنج کرتا ہوں کہ پاکستان سے زیادہ آزادی دکھا دیں جہاں یہ کن کترے پولیس جلانے کی بات کیمرے پر کر رہے ہیں، پاکستان کو گالیاں دیتے ہیں اور پھر بھی ایکشن نہیں ہوتا
Ibrahima Konaté’s summer so far is a fever dream:
❌ Rejects a Liverpool extension
⚪️ Signs for Real Madrid
🪑 Gets permanently benched by France at the World Cup
Played just 14 minutes all tournament because Deschamps prefers Saliba and Upamecano’s "consistency."
Life comes at you fast. 💀🇫🇷
اگر ہم اپنے طریقے سے کام کرتے ہیں تو ہم لمبی بازو کی پالیسی استعمال کریں گے۔
سپاری، زہر
، حادثات،
ہٹ مین دستیاب ہے،
ڈارک ویب بہت سے دستیاب ہیں، کریپٹو میں ادائیگی کریں۔
البانی، ترکی، آئرش مسافر، موروکن وہ سپاری لیتے ہیں۔
ہمارے پرانے روابط بھی ہیں
ہمیں پرانے روابط تلاش کرنے ہوں گے۔
اگر ہم یہ کرنا چاہتے ہیں تو بہت سے طریقے ہیں۔
ہمیں اچھا بچہ بننا چھوڑنا ہوگا۔
اگر موساد اور ہندوستانی را روسی ایف ایس بی یہ کر سکتے ہیں تو ہم بھی کر سکتے ہیں۔
یہ ہماری حکمت عملی ہے
دشمن کا خاتمہ کرو اور پھر الزام بھارتی 'را' (RAW) پر لگا دو۔
ایسا لگتا ہے کہ ہمیں آبپارہ میں ایک میٹنگ اور بریفنگ کا اہتمام کرنے کی ضرورت ہے
DoINTEL بمقابلہ گولڈی برار لارنس ویشنوئی گینگ عرف را
جیونی کے علاقے پنوان میں اسمگلنگ روکنے والی پوسٹ پر فتنہ الہندوستان اور اسمگلروں کا مشترکہ حملہ ناکام، فورسز کی جوابی کارروائی میں 4 شدت پسند ہلاک،شہیر سیالوی
This is fake news and propaganda.Fitna Tul Hindustan BLA terrorists tried to attack an anti-smuggling checkpoint at Jiwani. The attack was thwarted by security forces, who killed four Fitna Tul Hindustan BLA terrorists during the operation.Sadly, two sons of the soil attained martyrdom while defending the soil of Balochistan against Indian proxies.
حکومت نے حاتم تائی کی قبر کو لات مار دی،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بہت بڑی کمی۔
پیٹرول کی قیمت میں صرف 1 روپے 97 پیسے فی لیٹر کمی.
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی صرف 1 روپے 97 پیسے فی لیٹر کمی. ۔
بے شرمی ھی بے شرمی ھے۔
پیپلز پارٹی اتنی کرپٹ اور نااہل ہے کہ انہوں نے دبئی کو ترقی دینے کی خاطر جان بوجھ کر کراچی اور سندھ کو تباہ کر دیا، حالانکہ اب خود دبئی بھی زبوں حالی کا شکار ہے۔
لوٹی ہوئی رقم جو آپ دبئی لے گئے تھے، اسے تو آپ استعمال بھی نہیں کر سکتے؛ آپ پر غریب پاکستانی ٹیکس دہندگان کی بددعائیں لگی ہیں۔
سری لنکا 30 سال تک خانہ جنگی کا شکار رہا،
اس کے باوجود وہ ترقی کرنے میں کامیاب رہا،
جبکہ پیپلز پارٹی نے 2007 سے کراچی کو تباہ کر دیا ہے۔
اور ہمارے پاکستانی محض ایک سڑک یا انڈر پاس بننے پر ہی پرجوش ہو جاتے ہیں اور اس کا موازنہ یورپ وغیرہ سے کرنے لگتے ہیں۔
آپ تو سری لنکا سے بھی موازنہ نہیں کر سکتے؛ کولمبو جا کر دیکھیں کہ وہ کتنا صاف ستھرا اور ترقی یافتہ ہے اور وہاں کے ساحل کتنے صاف ہیں۔ کولمبو کے مقابلے میں کراچی تو موغادیشو جیسا لگتا ہے۔
ہمیں اپنی ترجیحات درست کرنے کی ضرورت ہے۔
اگر ہمارے پاس 100 ارب ڈالر بھی آ جائیں تب بھی ہم کشکول ہی پھیلائے پھریں گے کیونکہ پاکستان میں کرپشن اور نااہلی کا کوئی خاتمہ نہیں ہے۔
چند کرپٹ لوگوں کو پھانسی دیں اور انہیں عبرت کا نشان بنائیں۔
بلی تھیلے سے باہر آ گئی!
بھارتی چینل ریپبلک ٹی وی پر اس وقت براہ راست تقریریں چل رہی ہیں جن میں ایکشن کمیٹی کے کن کترے کھل کر بول رہے ہیں کہ ہم مقبوضہ کشمیر میں جہاد نہیں مانتے۔