@image_de_imago Brother, welcome into the fold of glorious Islam. Indeed, you are the most luckiest person to be chosen by Allah Almighty to accept Islam. May Allah reward you in this world and the world hereafter.
سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا، رسول اللہ ﷺ کی صاحبزادی، کے وصال کے بعد حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے خولہ بنت جعفر بن قیس حنفیہ سے نکاح کیا۔ ان کے بطن سے ایک بیٹے کی ولادت ہوئی، جس کا نام انہوں نے محمد رکھا۔
لیکن لوگوں نے چاہا کہ انہیں حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے صاحبزادوں سے الگ پہچانا جائے، چنانچہ انہیں ایک ایسا لقب دیا گیا جو پوری زندگی ان کے نام کے ساتھ جڑا رہا:
محمد بن حنفیہ، یعنی حنفیہ کے بیٹے محمد، جو ان کی والدہ کی نسبت سے تھا۔
وہ حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ عنہما سے عمر میں بڑے نہیں تھے، لیکن اپنے والد کی تربیت گاہ میں پروان چڑھے تھے۔ ایک بہادر شہسوار، مضبوط ارادے کے مالک اور نہایت ثابت قدم انسان تھے۔ یہاں تک کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ انہیں جنگ کے بہت سے نازک مواقع اور ��شکل معرکوں میں آگے رکھتے تھے۔
ایک مرتبہ بعض لوگوں کو تعجب ہوا تو انہوں نے ان سے پوچھا:
���’آپ کے والد آپ کو ایسے خطرناک مقامات پر کیوں بھیجتے ہیں جہاں وہ حسن اور حسین کو نہیں بھیجتے؟‘‘
انہوں نے ایسا جواب دیا جسے تاریخ نے ہمیشہ کے لیے محفوظ کر لیا:
’’اس کی وجہ یہ ہے کہ حسن اور حسین میرے والد کی آنکھیں ہیں، جبکہ میں ان کا ہاتھ ہوں؛ اور انسان اپنی آنکھوں کی حفاظت اپنے ہاتھ سے کرتا ہے۔‘‘
کیا ہی خوب صورت جواب تھا!
نہ انہوں نے اپنے والد پر اعتراض کیا، نہ اپنے بھائیوں سے حسد کیا، نہ کسی فتنے کا دروازہ کھولا؛ بلکہ اپنے والد کے فیصلے کی حکمت تلاش کی، اپنے بھائیوں کو خود پر ترجیح دی اور چند مختصر الفاظ میں والدین سے حسنِ سلوک، وفاداری اور اخلاص کے تمام مفاہیم سمیٹ دیے۔
پھر ایک اور ایسا واقعہ پیش آیا جو پہلے واقعے سے کم خوب صورت نہیں تھا۔۔۔
ایک مرتبہ ان کے اور ان کے بھائی حضرت حسن رضی اللہ عنہ کے درمیان معمولی سا اختلاف ہوگیا۔ چنانچہ حضرت محمد بن حنفیہ نے اپنے بھائی کو ایک ��ط لکھا، جو عاجزی، انکساری اور ادب سے لبریز تھا۔ اس میں لکھا:
’’اما بعد!
اللہ تعالیٰ نے آپ کو مجھ پر فضیلت عطا فرمائی ہے؛ آپ کی والدہ فاطمہ بنتِ رسول اللہ ﷺ ہیں، جبکہ میری والدہ قبیلہ بنو حنیفہ کی ایک خاتون ہیں۔ آپ کے نانا رسول اللہ ﷺ ہیں، جبکہ میرے نانا جعفر بن قیس ہیں۔
لہٰذا جب میرا یہ خط آپ تک پہنچے تو میرے پاس تشریف لے آئیے تاکہ آپ مجھ سے صلح کر لیں، اس طرح آپ مجھ سے بڑھ کر فضیلت اور شرف کے مستحق ہوں گے۔‘‘
جب حضرت حسن رضی اللہ عنہ نے یہ خط پڑھا تو انہوں نے اپنے بھائی کے آنے کا انتظار نہیں کیا، بلکہ خود اٹھ کر حضرت محمد بن حنفیہ کے گھر تشریف لے گئے، ان سے صلح کر لی اور اختلاف کو بڑھنے سے پہلے ہی ختم کر دیا۔
یہ تھے رسول اللہ ﷺ کے اہلِ بیت کے اخلاق!
نہ تکبر، نہ اپنی انا کی تسکین کی خواہش، نہ ایسی ناراضی جو مدتوں قائم رہے؛ بلکہ عاجزی، رحمت، صلہ رحمی کا اہتمام اور ایک دوسرے سے بڑھ کر اصلاح کی طرف سبقت لے جانے کا جذبہ۔
اللہ تعالیٰ ان سب سے راضی ہو�� اور ہمیں بھی ان کے اخلاق، شرافت، مروّت اور حکمت کو اپنی زندگیوں میں اپنانے والوں میں شامل فرمائے۔ آمین۔
📚 مآخذ:
* سیر أعلام النبلاء
* البدایہ والنہایہ
* الطبقات الکبریٰ
* أنساب الأشراف
بہترین عباسی صاحب، میں نے ان سے پہلے کبھی کسی بندہ کو اس طرح Explain کرتے نہیں دکھایا ،معاشرے میں تقسیم اور تباہی ایک دن میں نہیں آتی، ہمارے معاشرے میں یہ ناسور پھیلانے میں عمران خان کا بڑا کردار رہا�� بات تو عمومی ہو رہی ہے
لیکن یہوتھیوں کی چیکیں نکل رہی ہیں ۔۔۔۔
لنگڑے کے پجاریوں کی،
زرا آپ بھی سنیں
@RevoltSpire پورے ملک میں اگر کسی کو کسی میڈیکل کالج میں داخلہ نہیں ملتا تو وہ دادو یونیورسٹی سے ڈاکٹر بن کر وبال جان بن جاتا ہے۔
اتنے باشعور طلبہ ہیں تو سندھ کی تباہی حالی پر کیوں نہیں بولتے؟
سیاسی مداخلت بے شک انکا کام نہیں۔ متفق
بلوچستان/KP میں دہشتگردی لوکل سپورٹ کی وجہ سے ختم نہیں ہوتی
کم چنگے کر گیا
غدار ننگے کر گیا
جس جس بیغیرت میں پاکستان کے نظریہ کے خلاف بغض تھا، وہ سب حرام کے پلے اب سیاسی پارٹیوں میں چھپنے کی بجائے کھل کر سامنے آ چکے ہیں۔
انشاءاللہ اکٹھا سافٹ وئیر اپڈیٹ ہوگا۔
@insaff2006 کیسی بے حیا اور گھٹیا عورتیں ہیں، نہ قانون کا پاس اور نہ ہی دوسروں کی عزت کا خیال۔۔۔۔!! ان کا بہیودہ لباس اور گالیاں نکالنا یہ ظاہر کرتا ہے کہ یہ انتہائی بگڑی ہوئی، بد تمیز اور بدقماش قسم کی عورتیں ہیں
جب اصحابِ کہف دائیں اور بائیں کروٹیں بدل رہے تھے تو کتا کیوں نہیں پلٹ رہا تھا؟
ہم میں سے اکثر نے سورۃ الکہف سینکڑوں مرتبہ تلاوت کی ہوگی مگر شاید ہی کبھی اس بات پر غور کیا ہو کہ قرآن نے کتے کے پلٹنے کا ذکر نہیں کیا حالانکہ ہمیں بتایا گیا کہ اصحابِ کہف کو دائیں بائیں پلٹایا جاتا رہا تاکہ ان کے جسموں پر زخم یا سڑن پیدا نہ ہو
ایک جرمن طبی سائنسدان نے کہا ایک دن میں سفر کر رہا تھا کہ ایک نوجوان میرے پاس آیا اور مجھے قرآنِ مجید کا ترجمہ شدہ نسخہ پیش کیا میں نے شکریہ ادا کیا اور اسے جیب میں رکھ لیا ارادہ یہ تھا کہ نوجوان کے جانے کے بعد کسی کو شرمندہ کیے بغیر اسے کوڑے میں پھینک دوں گا میں اسے بھول گیا اور جہاز میں سوار ہوگیا پرواز طویل اور بور تھی، جیب میں رکھا وہ نسخہ یاد آیا تو میں نے اسے نکال کر ورق الٹنے شروع کیے۔
میری نظر سورۃ الکہف پر پڑی تو میں نے پڑھنا شروع کیا اور دو آیات نے میری توجہ اپنی طرف مبذول کرلی اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اور تم دیکھتے کہ جب سورج طلوع ہوتا تو ان کے غار سے دائیں طرف ہٹ جاتا تھا، اور جب غروب ہوتا تو ان سے بائیں طرف کتراتا ہوا نکل جاتا تھا، اور وہ غار کے کشادہ حصے میں تھے یہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہے جسے اللہ ہدایت دے وہی ہدایت پانے والا ہے، اور جسے وہ گمراہ کردے، تو تم اس کے لیے کوئی کارساز نہیں پاؤ گے۔"(سورۃ الکہف، آیت 17)
اور پھر
اور تم خیال کرتے کہ وہ جاگ رہے ہیں حالانکہ وہ سو رہے تھے، اور ہم انہیں دائیں اور بائیں کروٹ دلواتے رہے اور ان کا کتا غار کے دہانے پر اپنے اگلے پاؤں پھیلائے ہوئے تھا اگر تم انہیں دیکھ لیتے تو ضرور پیٹھ پھیر کر بھاگ جاتے اور تمہیں ان سے خوف آجاتا۔"(سورۃ الکہف، آیت 18)
ڈاکٹر نے کہا یہ تو سمجھ میں آتا ہے کہ انہیں نیند کے دوران پلٹایا جا رہا تھا تاکہ ان کے جسموں پر زخم یا سڑن نہ بنے، کیونکہ وہ لمبے عرصے تک ��یک ہی حالت میں تھےلیکن مجھے جس بات نے حیران کیا وہ پچھلی آیت تھی جس میں بتایا گیا کہ سورج کی روشنی غار میں داخل ہوتی تھی، مگر ان کے جسموں پر براہِ راست نہیں پڑتی تھی اس کا مطلب یہ ہے کہ سورج کی شعاعیں روز غار میں آتی تھیں مگر انہیں براہِ راست نہیں چھوتی تھیں۔
ڈاکٹر نے کہا طبی طور پر یہ بات ثابت ہے کہ اگر کسی مریض کو طویل عرصے تک ایک ہی حالت میں رہنا پڑے تو کمر یا جسم پر زخم نہ بننے کے لیے جگہ ہوا دار ہونی چاہیے اور بالواسطہ سورج کی روشنی ہونی چاہیے، لیکن براہِ راست دھوپ نہیں پڑنی چاہیے پھر جب اس نے اگلی آیت پر غور کیا تو اسے احساس ہوا کہ واقعی نیند کے دوران جسم کو حرکت دینا زخموں اور سڑن سے بچاتا ہے مگر جس بات نے اسے انتہائی حیران کیا وہ یہ تھی کہ کتا تو نہیں پلٹا جا رہا تھا وہ صرف غار کے دہانے پر اپنے اگلے پاؤں پھیلائے ہوئے تھا، 309 سال تک مگر اس کا جسم نہ سڑا نہ گل سڑا یہ بات اس جرمن ڈاکٹر کو مزید تحقیق پر اُبھار گئی۔
اس نے کتوں کی جسمانی بناوٹ کا مطالعہ کیا اور حیرت انگیز طور پر دریافت کیا کہ کتوں کی جلد کے نیچے ایسے غدود پائے جاتے ہیں جو ایک خاص مادہ خارج کرتے ہیں یہ مادہ جسم میں زخم یا سڑن کو پیدا ہونے سے روکتا ہے، جب تک کتا زندہ ہو، خواہ وہ حرکت نہ بھی کرے اسی لیے اصحابِ کہف کا کتا پلٹنے کا محتاج نہ تھا یہی قرآنی معجزہ اس جرمن سائنسدان کے اسلام قبول کرنے کا سبب بنا۔
نسب سے زیادہ حیرت کی بات یہ ہے کہ اس غیر مسلم سائنسدان نے صرف پہلی مرتبہ ��ورۃ الکہف پڑھتے ہی ان نکتوں کو محسوس کیا،جبکہ ہم میں سے کتنے ہی لوگ روز قرآن پڑھتے ہیں مگر غور نہیں کرتے
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
اتنی اچھی اردو اور اتنا مدلل جواب تو انڈین صحافیوں کے سر کےاوپر سے گزر گیا ہوگا۔۔ انکے چیختے چلاتے میڈیا پر اتنے نرم گفتگو تو قہر بن کر گری ہوگی
ویل ڈن مصدق صاھب
@Azhar_SyedH What a fantastic post to expose most idiot person of Pakistan's political chapter. He has left a venomous legacy behind him. Jokers who selected him for the "Game of Thrones" Should also not go unpunished.
دنیا کا بیوقوف ترین انسان دیکھنا ھو تو اس بندے کو دیکھ سن لیں شاید ھی اس پائے کا کوئی یاوا اور آپکو مل سکے یہ دنیا میں اکیلی پروڈکشن ھے شوکت خانم کی
ابھی صرف15 ٹوٹے جمع کیے ھیں
یہ میکسیکو کی صدر کلاؤڈیا شائن باؤم ہے جو اکیس گھنٹے کی ڈائریکٹ فلائٹ سے چینی شہر شینزن پہنچی ہے اس نے اکانومی کلاس میں سفر کیا صدارتی جہاز کلاؤڈیا کے پیشرو اور اسکے سیاسی استاد آندریس نے اپنی صدارت کے دوران فروخت کر دیا تھا جب کلاؤڈیا شینزن اتری تو وی وی آئی ٹرانسپورٹ کی بجائے وہ مسافروں والی بس میں ٹرمینل پہنچی بعد ازاں عام لوگوں کیساتھ ویڈیوز اور سیلفیاں بنواتی رہی جس سے چائنیز ��وشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنا شروع ہو گئی اگرچہ اسکے ملک کا وہ پروفائل نہیں جوکہ امریکہ، روس، جاپان اور دیگر کا ہے جن کے حکمران بھی وہاں ایشیا پیسیفک اکنامک کانفرنس میں مدعو ہیں لیکن اسکی عوام پسند اداؤں نے اسے سوشل میڈیا پر بہت مقبول کر دیا
کلاؤڈیا انرجی انجینئیرنگ میں پی ایچ ڈی اور بائیں بازو کی سیاستدان ہیں, اسکا استاد اور سابق صدر آندریس بھی چونکہ بائیں بازو کا سیاستدان ہے اسکی مہم سادگی کے فروغ پر تھی ملک سے باہر جانے کا وہ شوقین نہیں تھا بلکہ اسے پیسے اور وقت کا ضیاع سمجھتا تھا جہاز 218 ملین ڈالر میں خریدا گیا تھا اور 92 ملین ڈالر میں تاجکستان کو فروخت کر دیا
نوٹ: ضروری نہیں کہ آپکو کسی کی ایک بات اچھی لگے تو اسکے سارے اقدامات درست ہوتے ہیں
@CSMR786 دوست کو بتائیں ک�� یا تو وہ اپنا یہ والا گھر فروخت کر کے کسی اچھی سوسائٹی میں چلا جائے یا پھر اس بندے کا پلاٹ یا مکان خود خرید لے دونوں صورتوں میں آپ کے دوست کی اس "چول پڑوسی" سے جان چھوٹ جائے گی
اللہ ہی ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے۔ اور وہی ہرچیز کا نگراں ہے
اسی کے پاس آسمانوں اور زمین کی کنجیاں ہیں۔
اور جنہوں نے اللہ کی آیتوں سے کفر کیا وہی نقصان اُٹھانے والے ہیں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹