نجم ولی خان ایک غیر جانبدار اور نڈر صحافی ہے اور بطور صحافی اساتذہ کمیونٹی کی ایک آواز ہے۔ ہم اساتذہ نجم ولی خان کی اساتذہ خدمات کو سراہتے ہیں اور اساتذہ کا لبادہ اوڑھے چند ایک افراد کی طرف سے غیر مناسب الفاظ کی مذمت کرتے ہیں۔
@najamwalikhan#NajamWaliKhan
میں بطور صدر پنجاب ٹیچرز یونین اور ممبر کور کمیٹی ایس ایس ایز اینڈ اے ای اوز ریگولراٸزیشن موومنٹ پنجاب ایسے میسج کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔ نجم ولی خان صاحب جیسے مخلص انسان اور سینٸر صحافی کی تمام اساتذہ دل سے قدر کرتے ہیں۔ ہم آپکے ساتھ ہیں
ٹیچرز کو ریگولر نہ کرنا اور بھرتی نہ کر پانا، واقعی ایک المیہ ہے،
جس سے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں ایک خلا پیدا ہو گیا ہے، امید ہے کہ آئندہ کوئی بھی اس غلطی سے اجتناب کرے گا۔ تاکہ تعلیمی نظام کو مضبوط کیا جا سکے۔
@ranamashhood@mooniselahi@DrMuradPTI
@
زبانیں کاٹ کر رکھ دی گئیں غلامی کے خنجرسے
یہاں کانوں میں اب الفاظ کے رس کون گھولےگا۔
ہماری قوم کے بچوں کو انگلش سے محبت ہے
ہمیں یہ غم ہے مستقبل میں اردو کون بولے گا.
پی ٹی آئی حکومت کے وزیر تعلیم پاکستان کی 75 سالہ تاریخ کے پہلے وزیر ہیں جس نے اپنے 5 سالہ دور میں ایک بھی استاد بھرتی نہیں کیا اور نہ ہی کسی ٹیچر کو ریگولر کیا ہے۔
#RegulariseSSEsAEOs#ActiveTeachersForce
جب سمری منظور نہیں کرنی تھی اور وزرا کمیٹی کی ریکمنڈیشنز منظور نہیں کرنی تھیں تو ایسی کمیٹی بنانے کی۔کیا ضرورت تھی۔۔
#NoRegularizationNoVote@mooniselahi
#RegularizeSSEsAEOs
ہم وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی اور سربراہ تحریک انصاف عمران خان کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اساتذہ اور دیگر کے معاملات کو فوری طور پر حل کرنےکا پرزور مطالبہ کرتے ہیں
@mooniselahi@ChParvezElahi
محکمہ تعلیم پنجاب کے 14 ہزار SSE & AEO اساتذہ 5سال سے مستقلی کے منتظر ہیں،اُمید ہےکہ آپ اس کابینہ اجلاس میں انکی مستقلی کی منظوری دے کرمشکورفرمائیں گےاور تعلیم و استاددوست وزیراعلی ہونے کاثبوت دیں گے @ChParvezElahi@mooniselahi@DrMuradPTI#RegulariseSSEsAEOs
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے وزیر اعلی کی زیر نگرانی بنائی جانے والی کمیٹی سے ہونے والے مذاکرات کی تفصیل وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کو بھجوا دی ہے ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس کو جلد سے جلد کابینہ اجلاس میں منظور کرکے تمام اساتذہ کو ریگولرائز کیا جائے
@mooniselahi
@DrMuradPTI A.A Sir
Teachers don't want vacations. Nothing is done on the wish of teachers. SED should open schools right from today. More Vacations means more problem for teachers to cover up syllabus and revisions and preparation.
آج خصوصی وزارتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ایس ایس ایز اور اے ای اوز ایسوسی ایشن کے نمائندے بھی موجود تھے۔ اجلاس میں پنجاب بھر کے 14 ہزار 55 کنٹریکٹ اساتذہ کو ریگولر کرنے کی سفارش کردی گئی۔ ریگولر ٹیچرز کو پبلک سروس کمیشن میں امتحان دینے کی ضرورت نہیں۔
اللہ پاک کےحضور دائمی کامیابی کے لیے خصوصی دعائیں کریں۔۔
انشاءاللہ کابنیہ سے منظوری والے دن کو بطور یوم تشکر منائیں گے۔۔ اس دن ہر فرد واحد دس دس نوافل ادا کرے گا۔۔۔
ابھی جدوجہد کوجاری رکھیں۔۔۔ سی ایم پنجاب اور دیگر کابنیہ تک اپروچ جاری رکھیں۔۔ اللہ پاک ہماری مدد فرمائے آمین