Pashtun Tahafuz Movement: Movement Is Life!
A movement, by its very meaning, is about motion, progress, and keeping things alive.
The Pashtun Tahafuz Movement (PTM) is a movement born out of the need to protect Pashtuns and stand up for their rights, wherever they may be، on either side of the border or living in the diaspora. Its voice belongs to every Pashtun.
The fundamental purpose of this movement was to awaken a silent and stagnant nation, to bring Pashtuns together, organise them, and break the paralysis imposed on them by oppression, injustice, and the unlawful exercise of power by both internal and external forces.
With the emergence of this movement, even those political parties and groups that had remained dormant for years were stirred into action. It also awakened people who had been sitting around waiting for a messiah to come and change their fate. People began joining the movement. Its strength grew, and gradually, it emerged as a powerful collective voice. But with time, people began reassessing their circumstances and making their own choices. Some Pashtuns in Pakistan sought asylum in other countries, some chose silence, while others turned towards parliamentary politics. In short, everyone chose their own path according to their circumstances and priorities, and that was their right.
Nationalist parties sometimes stood alongside the movement and sometimes withdrew their support. Yet the movement continued its journey. Some devoted souls were laid to rest in the soil they loved, some were imprisoned, some were forcibly disappeared, and others were compelled to flee. Despite all this, the movement remained alive and in motion.
My gratitude goes to everyone who raised their voice for Pashtun rights and made sacrifices along the way. Those who left the movement may have had their own reasons and constraints. Those who disagreed were entitled to their opinions. But despite every disagreement, setback, and departure, the movement remained alive.
It must remain alive and keep moving, because the life of a nation lies in its ability to move forward. Stagnation is death, and once a nation falls into that state, bringing it back to life is never easy.
As a Pashtun woman, I will always stand with this movement. I firmly believe that every Pashtun should stand up for the rights, dignity, and future of their people. We cannot sit around waiting for a prophet or a saviour to come and rescue us. We must rise ourselves, raise our voices, and take responsibility for the destiny of our people🙏
اس بچی کی آہ سن کر دل ٹوٹ جاتا ہے،
ایک ایسے دشمن کے ساتھ جس نے آپ کے پورے خاندان کو قتل کردیا کوئی ایسا نہیں کرتا جو ریاست پاکستان نے پشتون قبائل پر شروع کر رکھا ہے.
پی ٹی ایم جرمنی
بی این پی کے مرکزی سینئر نائب صدر ایڈووکیٹ ساجد ترین صاحب کا پی ٹی ایم کے ایکس سپیس میں بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں معدنیات کی لوٹ کے حوالے سے گفتگو۔
منظور پشتین نے اسپیس میں کہا کہ ہم مزدوری کسی دوسری جگہ بھی کر لیں گے۔ رزق تو ہم کہیں اور بھی کما سکتے ہیں، لیکن اصل مسئلہ صرف مزدوری کا نہیں ہے۔ یہاں جو معدنیات نکالی جا رہی ہیں، ان وسائل پر عوام کو خاموش رکھنے کے لیے دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ اور ڈرون حملوں کا سہارا لیا جائے گا۔
بار بار اس سپیس کو ریاست پاکستان کی جانب سے رپورٹ کیا جارہا ہے،
اس ظاہر ہے کہ پاکستان میں کتنے آزادی رائے ہے، محکوم قوموں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کے خلاف پوری دنیا تک آواز رسائی کے لیے مزاحمت کو آپ روکھ نہیں سکتے.
آج 15 نومبر، رات 9 بجے پختونخوا کے وقت کے مطابق، پی ٹی ایم کے سربراہ منظور احمد پشتین اور دیگر مقررین پی ٹی ایم سینٹرل میڈیا کے ایکس اسپیس میں گفتگو کریں گے۔
موضوع: ہمارے معدنیات، آپ کے معاہدے
#StopLootingPashtunMinerals
When an unconstitutional decision by Pakistan’s Military Generals forced me to leave my birthplace, Pakistan - the country I always called my home - despite having committed no crime or wrongdoing, Afghanistan embraced me and gave me shelter. I will never forget this kindness. ❤️
🔴 Live on X | 15 November at 9:00 PM Pakhtunkhwa time
Join PTM leader Manzoor Ahmed Pashteen and other speakers live on PTM Central Media for Our Minerals, Your Deals.
They’ll discuss the foreign delegation’s visit to Islamabad, Khyber Pakhtunkhwa’s mineral resources, and why they oppose deals that deny Pashtuns their rights.
#StopLootingPashtunMinerals
امریکہ نے پاکستان کیوں بنایا ؟ اور برطانیہ نے ہندوستان کیوں چھوڑا ؟
شروع شروع میں برطانیہ ہندوستان کو کسی حال میں بھی چھوڑنے والا نہیں تھا، لیکن جنگ عظیم دوم World War II میں جرمنی نے برطانیہ کی کمر توڑ دی، اس وقت جرمنی نے برطانیہ کے 60 سے زائد شہروں پر بمباریاں کی جسے جرمن بمبنگ German Bombing کہتے ہیں، جہاں جہاں برطانیہ کی صنعتیں industries تھی، لندن میں، مانچسٹر میں، کوونٹری میں ، برمنگھم میں ،اسے تباہ کئے اور صفحہ ہستی سے مٹادئیے۔ یہاں سے برطانیہ کا زوال ہوا۔
اس وقت ام��یکہ چاہتا تھا کہ برطانیہ نے جتنے بھی ملکوں پر کالونیاں قائم کئے ہیں، ان کو ختم کردے ۔۔۔ کیونکہ جب تک برطانیہ براہ راست ان کالونیل ملکوں ( ہندوستان ، افریقہ ) میں موجود ہے، تب تک امریکہ ان ممالک کے مارکیٹ Markets پر قبضہ نہیں کرسکتا۔
امریکہ یہی تو چاہتا تھا کہ تیسری دنیا کے ممالک میں برطانیہ کے علاؤہ ان کے goods بھکے۔
چنانچہ 1944 میں جب IMF اور World Bank بن رہے تھے تو روزویلٹ نے برطانیہ کے وزیراعظم چارچل سے صاف کہہ دیا کہ جنگ کے بعد ہم جو نیا معاشی نظام بنا رہے ہیں اس میں Closed Empire Markets ہوگی یعنی برطانیہ کے کالونیوں میں مال بکنے والی منڈیاں ختم ہوں گی اور اس کی جگہ سرمایہ داری نظام کے اصول Free Trade Markets قائم ہوگی جہاں امریکہ سارے مارکیٹ پر قبضہ کرلے۔
جنگ عظیم دوم کے دو فاتح تھے ۔ ایک امریکہ اور دوسرا سوویت یونین ( روس )۔
دونوں برطان��ی سامراج کی مخالفت کرتے تھے۔
چونکہ سویت یونین Anti imperialist تھا اور وہ کمیونزم لانا چاہتے تھے اور امریکہ تیسری دنیا کے ممالک کے مارکیٹس Markets اور وسائل پر قبضہ کرنا چاہتے تھے۔ دونوں طاقتیں ا��نی اپنی مفاد رکھتے تھے۔ یعنی
Americans for Free Trade Markets
Soviet union for anti imperial reasons
اب یہاں پر ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ بھئی! پھر پاکستان کیوں بنایا گیا ؟
برطانیہ نے کانگریس کی جگہ مسلم لیگ کو اس لئے منتخب choose کیا کیونکہ کانگریس Anti imperialist تھی، ان کے منشور میں صاف طور پر لکھا تھا کہ آزادی کے بعد انڈیا میں جاگیرداری ختم کی جائے گی ۔ تو یہاں پر ماشاءاللہ علی گڑھ کے وہ سارے نواب زادے، جاگیردار، چودھری، اور وڈیرے کانگریس چھوڑ گئے اور ایک الگ پارٹی مسلم لیگ بنائی۔
جناح صاحب تو 1946 میں ہی امریکہ کو کہہ رہے تھے کہ ہمیں Front line State بنالو، ہم آپ کے لئے سوویت یونین اور کمیونزم روکیں گے۔
یہاں پر امریکہ اور برطانیہ دونوں کے علم میں تھا کہ اگر برصغیر پاک و ہند میں آنے والے کمیونزم اور سویت یونین کو روکنا ہے، اور ہندوستان پر Hold رکھنا ہے پھر مسلم لیگ کی پیش کردہ پاکستان ہی وہ واحد ملک ہے جو یہ کام بخوبی انجام دے سکتا ہے۔
جب برطانیہ کی حکومت برخاست ہوئی اور ہندوستان کی تقسیم کا فیصلہ ہوا تو پاکستان بنتے ہی امریکہ کو احساس ہوا کہ سوویت یونین اور کمیونزم کو روکنے کے لئے یہ بہترین اور موزوں جگہ ہے۔
چنانچہ لیاقت علی خان نے 49 -1948 میں امریکہ کا دورہ کیا اور اس نے پاکستان کو امریکہ کے سامنے Front line State کے طور پر پیش کیا اور آفر کی ۔
پینٹاگون کی 1949 کی ایک خفیہ رپورٹ میں لکھا ہے پاکستان ہی وہ واحد ملک ہے جو سوویت یونین کے پیٹ کے بالکل نیچے ہے اور جس کی فوج لڑنا جانتی ہے۔
اس کے بعد 1954 میں امریکہ نے پاکستان کو SEATO اور CENTO میں شامل کر کے باقاعدہ Front Line State بنا دیا۔
اور پھر آپ افغان جہاد میں استعم��ل ہوئے ۔ جمیعت علمائے اسلام پاکستان اور جماعت اسلامی کی برکت سے آپ نے امریکہ کے لئے سوویت یونین ( روس ) کے خلاف جنگ لڑی، کمیونزم کو روکا، سویت یونین کو توڑ دیا اور ساتھ ساتھ 25 لاکھ پاکستانیوں کو قتل کروایا۔
افغانستان کو تہس نہس کردیا، لاکھوں جانیں ضائع کئیں، اپنے ہی لوگوں کا بے دریغ خون بہایا
کس کی خاطر
صرف امریکہ کی خاطر؟
بحوالہ:
America's Role in Pakistan
از وینکٹارامانی