بلاول بھٹو نے وفاقی حکومت کو دھمکی دی کہ اپ کی الٹی گنتی شروع ہو جائے گی یہ دھمکی ہے یا فرینڈلی فائر ؟ وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع نہیں ہوگی الٹی گنتی بلاول بھٹو والوں کی شروع ہو جائے گی اور پھر زرداری جا کے کہے گا کہ معاف کر دو بچہ ہے ایک دفعہ زرداری نے بھی تو کہا تھا پھر معافی مانگ لی تھی بلاول چاہتا ہے کہ جیسے اس کو گلگت بلتستان دے دیا گیا ہے کشمیر بھی دے دیا جائے یہ 28 ویں ترمیم کے لیے معاملات طے کئیے جارہیں ہیں نجم سیٹھی
جناب وزیر آعظم پاکستان ،میاں محمد شہباز شریف صاحب،نائب وزیر آعظم ،جناب اسحق ڈار صاحب،آپ کی یوکے میں پاکستان کی ایمبیسی پی ٹی آئی کی بہت عرصے سے سہولتکار کررھی ھے اس کے عوض ایمبیسی کا عملہ پاؤنڈز بھی پکڑتا ھے۔برائے مہربانی ایسے لوگوں کا قلعہ قمع کیا جائے۔
اگر وزیر اعظم اپنے ایک وزیر کی پُوچھ پرتیت نہیں کر سکتے تو پھر مُحسن نقوی کے اتنے خطرناک الزامات کے بعد حکومت کے پلے کُچھ نہیں رہ گیا۔
اس صورتحال میں وزیر اعظم صاحب کو گھر چلے جانا چاہیئے۔
نئے صوبوں کو لے کر ہر صحافی کا اپنا موقف ہے نجم سیٹی صاحب کہتے ہیں کہ یہ اعلان اگر وزیراعظم کرتے ہیں تو پیپلز پارٹی سخت رد عمل دیتی ہے اسی لیے محسن نقوی کے ذریعے یہ بات کی ہے اور انہوں نے یہ بات کرنے سے پہلے کراچی میں صدر زرداری سے ملاقات کی کہ دیکھیں اپ این ایف سی اوارڈ میں بھی رکاوٹ بن رہے ہیں نہرو والے معاملات میں بھی رکاوٹ بن رہے ہیں تو پھر یہ ہی آپشن باقی بچتا ہے کہ نئے صوبے بنائیں جائیں نئے صوبوں کے معاملات پہ دھمکی نہیں دی بالکل انہوں نے اناوس کیا ہے وہ زرداری صاحب سے بھی قریب ہیں اور اسٹبلشمنٹ کے بھی قریب ہیں باقی تجزیہ آپ خود سن لیں
یہ ہی کمانڈر فاروق جس نے کلمہ کے نام پر بنے اس پاک ملک کی توہین کو اور دوسری ویڈیو میں دیکھیں کہ کیسے اللہ نے اسے گاڑی سے نیچھے گرا کر تباہ کر دیا۔
کچھ اطلاعات کے مطابق کمانڈر فاروق کو اپنے بہو کے بھائی نے نے نیچھے گرایا ہے۔ کیونکہ گھر کی اندرونی لڑائی ہے۔
ذرا ان حقائق کو سنیں ،اب بھی ان کو حق چاھئے۔ھمارے ٹیکس کے پیسوں سے جن کا بجٹ بنے،جو ڈیڑھ لاکھ کشمیری بیوروکریسی کا پیٹ بھرے ،جو 3 روپے یونٹ بجلی دے،جو اربوں روپے کی دفاعی سیکیورٹی دے ،جو آٹا سبسڈائزڈ دے ،اس پاکستان کو ھی یہ احسان فراموش گالیاں دیں۔
اردو ترجمہ یہ ہے کہ جس صوبے میں اساتذہ کو تنخواہ دینے کےلئے پیسے نہیں ہیں۔
خاکروبوں کو آدھی تنخواہ مل رہی ہے۔مڈل کلاس پچھلے ستر سال کے سب سے بدترین حالات سے گزر رہی ہے۔چھوٹے کاروبار بند ہونے کےقریب ہے۔ ہسپتالوں میں ادویات پوری دستیاب نہیں۔کڑوڑوں لوگ باقاعدہ علاج کروانےسے قاصر ہیں۔
وہاں عوام کوناجائز بھاری جرمانے اورٹیکس نافذ کرکے افسر شاہی کے لئے نئی آسامیاں اور پھر ان کا پروٹوکول ، نویں نکور گاڑیاں، اے سی والے دفتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
کس نے کیا ؟ صوبے کی امی جان نے۔
کشمیر نہ جا شہزادے اپنا سندھ دیکھ 17 سال مسلسل تمہاری وہاں پر حکومت ہے 58 سالوں سے روٹی کپڑا اور مکان بیچی جا رہے ہو بیچی جا رہے ہو, شدید یوتھیا تجزیہ کار،حسن نثار
India on the wrong side of history again 🇮🇳🇮🇱
India sent 2,596 shipments of weapons to Israel during the genocide and war crimes in Gaza, Palestine.
This is the real face of India, supporting terrorism around the world.