اگرچہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی مد میں عوام کو اتنا لتاڑا کہ پورے مالی سال کی لیوی کا ہدف سال ختم ہونے سے پہلے ہی حاصل کرلیا تھا(بقول اکانومی رپورٹرز) یعنی حکومت کے پاس گنجائش تھی کہ جون کے مہینے میں اس لیوی کو صفر یا کم از کم سنگل ڈیجیٹ تک لاکر عوام کو پیٹرولیم مصنوعات پر بھاری ریلیف دیا جا سکتا تھا کیونکہ ہدف پورا تھا اور اۤئی ایم ایف کے اعتراض والی منطق بھی فارغ تھی مگر انہوں نے الٹ کیا ہے اور پیٹرول اور ڈیزل دونوں پر لیوی کو مزید بڑھا دیا ہے۔۔اب دونوں پراڈکٹس پر مجموعی پیٹرولیم لیوی بڑھا کر 146.18 روپے فی لیٹر کر دی گئی ہے جبکہ کلائمیٹ سپورٹ کے نام پر دونوں پراڈکٹس پر 5 روپے مجموعی بٹورے جارہے ہیں یعنی ہدف لگ بھگ پورا ہونے کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل پر دونوں لیویز(پیٹرولیم جمع کلائمیٹ سپورٹ) کی مد میں اسوقت بھی کل 151.18 روپے فی لیٹر عوام سے نکلوائے جا رہے ہیں۔۔اس ظلم و زیادتی پر حکومت کی قصیدہ گوئی تو بنتی ہے
دنیا بھر میں پیٹرول سستا، پاکستان میں قیمتیں برقرار رکھی گئیں، ریلیف کے منتظر عوام حیران و پریشان ہیں، حکومت کا اپنی جیب بھرنے کا رویہ برقرار ہے، عوام کو 40 روپے فی لیٹر تک ریلیف سے محروم کردیا گیا۔
عالمی منڈی میں خام تیل مزید ساڑھے 4 فیصد سستا ہوا لیکن مہنگائی کے بوجھ تلے دبے پاکستانی عوام کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا۔
کیا حکومت پر آئل کمپنیوں کا دباؤ کام کرگیا؟، کیا آئل کمپنیوں کو دیئے گئے ریلیف کا بوجھ عوام پر ڈال دیا گیا ہے؟۔
یاد رہے کہ تیل کمپنیوں نے گزشتہ قیمتوں میں کمی پر بھی اعتراض کیا تھا اور وزیر پیٹرولیم کو خط لکھ کر 104 ارب روپے نقصان کا دعویٰ کیا تھا۔
#SamaaTV #PetrolPrice #petrol #DieselPrice #PetroleumPrices #OilPrices #Pakistan
🚨 Crude oil is at $70 globally, yet people in 🇵🇰 Pakistan see no relief. The Government raised prices by Rs 137 the same day, favoring oil firms and pumps.
Now when rates could fall, the hybrid setup passes the burden to citizens instead of cutting margins for oil marketing companies and dealers.
تلاش گمشدہ
🟢 عالمی منڈی میں پیٹرول مہنگا ہونے پر پیٹرول سستا نہیں بیچ سکتے-
علی پرویز ملک
ہم دونوں بھائی آپکو یقین دلاتے ہیں جیسے ہی آئل مارکیٹس بہتر ہونا شروع ہوں گی عوام کو ریلیف فراہم کر دیا جائے گا-
آج سستا ہوا پڑا ہے یہ دونوں بھائی نظر نہیں آ رہے -!!!'
1. International oil price, pre-war: $75/barrel
2. International oil price, today: $75/barrel
3. Petrol price, pre-war: Rs 257/litre
4. Petrol price, today: Rs 299/litre
5. The shock passed
6. The price didn't
7. The government pocketed ~Rs450 billion
پاکستان زندہ آباد کا نعرہ آپ کے منہ پہ اچھا ہی نہیں لگتا ۔
آپ نعرہ لگائیں اشرافیہ زندہ آباد
جب قیمتیں بڑھنے سے پہلے ہی سٹاک میں پڑے پٹرول کی قیمتیں جمعے کا انتظار کئیے بغیر راتوں رات پچپن روپے بڑھا کر آئل کمپنیوں کو کھربوں کا فائدہ دیا تھا ،
اس وقت کیوں خاموش رہے آپ ؟؟؟؟
آج پٹرولیم قیمتوں کو حکومت نے برقرار رکھا ہے باوجود اس کے کہ عالمی منڈی میں قیمتیں چھ فیصد تک ایک ہفتے میں گراوٹ کا شکار رہی ہیں
ان لونڈے لپاڑوں پر ایئرپورٹ سیکیورٹی کی نظر نہیں پڑی, لیکن ان کو سخت سے سخت سزا دی جانی چاہیے کیونکہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اس طرح کی بدمعاشی والی ویڈیو کسی طرح قابل قبول نہیں ہے
امید ہے پولیس تک یہ ویڈیو ضرور جائے گی
اگر یہ مذاق میں بھی ہے تو پھر بھی جگہ کے لحاظ سے یہ بڑا سنگین جرم ہے
چیرمین NAB کو کیا کہا مراعات مل رہے ہیں!
ریٹائرڈ جرنیل کو 17 لاکھ ماہانہ تنخواہیں, 2 ہزار یونٹ مفت بجلی, 600 لیٹر پیٹرول, دو گاڑیاں بمعہ پروٹوکول, ایک گھر اور نوکر!!
یہ دو سال پہلے کی بات ہے, آج سوچیں سب مراعات ڈبل ہوگی!!
جرنیل صاحب نے اپنا ایمان ان چیزوں کے لیے بیچ دیا ہے!!
برائے اطلاعِ عام: براہِ مہربانی اس ہفتے کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی بین الاقوامی پلیٹس قیمتیں ملاحظہ کریں۔ حکومت نہ تو کسی شعبے کو ترجیح دے رہی ہے اور نہ ہی کسی دوسرے پر غیر ضروری بوجھ ڈال رہی ہے۔ حکومت اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کے دائرے میں رہتے ہوئے، صارفین تک کوئی بھی فائدہ پہنچانے کے لیے پُرعزم ہے۔ اسی عہد کے تحت وزیراعظم شہباز شریف نے آج تک ڈیزل کی قیمت میں 200 روپے فی لیٹر اور پیٹرول کی قیمت میں 155 روپے فی لیٹر کمی کی ہے۔ پاکستان زندہ باد!
اسلام آباد میں وفاقی وزیر آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام شزہ فاطمہ کی پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کی ہے ۔ کہتی ہیں کہ ٹیلیکام ری آرگنائزیشن ترمیمی بل سینیٹ قائمہ کمیٹی میں لے کر گئے تھے،بل لانےمیں کوئی جلدی نہیں کی بلکہ 6 ماہ قومی اسمبلی میں بل پڑا رہا ہے، فائیوجی اسپیکٹرم نیلامی کے بعد رول آوٹ کےلیےفائبرائزیشن کےلیے اقدامات کرنا لازمی ہیں،بطور عوامی نمائندہ شہریوں کے جائیدادوں کے حقوق کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے، بطور وفاقی وزیر آئی ٹی فائبرائزیشن کےذریعے انٹرنیٹ فراہم کرنا ذمہ داری ہے،وزیرقانون کی سربراہی میں بنائی گئی کمیٹی اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی،
بل میں موجود اعتراضات اور قانونی و تکنیکی زبان کا مسئلہ ہے اسے درست کریں گے۔
وفاقی وزیر شزہ فاطمہ کمیٹی کی سفارشات آج وزیراعظم کو پیش کریں گی ۔
Em Engenharia existe um conceito chamado Fator de Encagaçamento. O cliente diz que a ponte vai ser usada por no máximo caminhões de 20 toneladas. O engenheiro leva em conta que SEMPRE vai ter um arrombado levando 30 toneladas que vai ignorar a placa de limite de peso. Adiciona a isso o treliça mal-feita pq o peão estava mais bêbado que o normal, o cimento xing-ling misturado com raspa de coco e o vergalhão reciclado. Aí ele projeta a ponte para 40 toneladas.
Esperemos que seja o caso.
بجلی کے بلوں کے حوالے سے حقائق کو مسخ کرنے کی کوششوں کا قومی اسمبلی میں مؤثر جواب۔
بجلی کے بلوں پر سیاست نہیں، حقائق کی بات۔
بات اگر بجلی کے بلوں کی ہو تو حقائق دیکھنا ضروری ہے، نہ کہ پرانے بلوں کی بنیاد پر غلط تاثر دینا۔
پرانے بل دکھا کر عوام کو گمراہ نہیں کیا جا سکتا۔ موجودہ اعداد و شمار واضح طور پر بتاتے ہیں کہ بعض دعوے زمینی حقائق سے مطابقت نہیں رکھتے۔
میری ترجیح ہمیشہ عوام کے سامنے درست معلومات اور مکمل حقائق رکھنا ہے۔
اویس لغاری صاحب نے قومی اسمبلی میں دھواں دار خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دو سال قبل ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کا نقصان 591 ارب تھا جسے شہباز شریف کی حکومت 336 ارب پر لے آئی۔ محمد علی رپورٹ کے باوجود پی ٹی آئی نے آئی پی پیز کو نہیں چھیڑا، ہم نے بڑے بڑے ناموں سے عوام کا حق وصول کیا۔
میں اپنے حلقے کے ایک مزدور کا بل لے کر آیا ہوں۔ 322 یونٹ استعمال کیے، بل آیا 12,056 روپے۔ یعنی فی یونٹ 37 روپے 44 پیسے۔
جناب سپیکر، اس بل پر نظر ڈالیں تو صرف ٹیکس ہی 4 ہزار سے زیادہ ہیں۔ میٹر رینٹ، سروس رینٹ، FPA، FC سرچارج، GST، انکم ٹیکس، ایکسٹرا ٹیکس... ٹیکس پر ٹیکس۔
322 یونٹ کا بل، آخر میں ٹوٹل بن گیا 16,047 روپے۔ یعنی فی یونٹ 50 روپے پڑا۔
حکومت کہتی ہے کہ 8,465 روپے کمانے والا "غربت کی لائن سے اوپر" ہے۔ لیکن اس مزدور کا بجلی کا بل ہی 16 ہزار آ گیا۔ وہ کھائے گا کیا؟ بچوں کو پڑھائے گا کیا؟
پیسکو والوں نے پول، ٹرانسفارمر، تار، میٹریل سب کے پیسے عوام سے لیے۔ انسٹالیشن کے بھی پیسے لیے۔ پھر بھی جب میٹر لگوانے جاؤ تو رشوت مانگتے ہیں۔ 16 ہزار مانگتے ہیں، 4 ماہ بعد میٹر لگاتے ہیں، اور پہلا بل 1 سال بعد لاکھوں کا بھیج دیتے ہیں۔
،پیسکو میں 18 سے 20 ہزار پوسٹیں خالی پڑی ہیں۔ پرائیویٹائزیشن کے نام پر بھرتی بند کر دی۔ عملہ کم ہے تو لوڈشیڈنگ 12 سے 18 گھنٹے ہو رہی ہے۔
تربیلا ڈیم سے 6400 میگاواٹ بجلی بن رہی ہے۔ وہ بجلی ہماری ہے، ہمارے صوبے کی ہے۔ لیکن ہمیں 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ دے رہے ہیں۔
یہ ظلم بند ہونا چاہیے۔ عوام پر ٹیکس کا بوجھ کم کریں-
گلگت بلتستان الیکشن کے نتائج کی صورتحال
25 میں سے 21 جنرل نشستوں اور مخصوص نشستوں کا اعلان کردیا گیا ✨
پیپلز پارٹی 13
مسلم لیگ ن 9
علیم خان اکٹھ 6
اس صورتحال میں کیا مسلم لیگ ن کو مزید قربانی دینی چاہیے ؟
یا بلاول کو بتانا چاہیے ، نا چن نا ہن نئ 😅
آپ کیا کہتے ہیں ؟
First it was
Pakistan isn’t mediating, Qatar is.
Then it became
The PM’s signature isn’t even on the Iran–US MOU.
When that was exposed, the story changed again
The PM wasn’t invited to Switzerland.
Meanwhile, the Prime Minister of Pakistan has already landed in Switzerland in his role as a mediator.
یہ خرم دستگیر ہے جو 2021 میں چند چیزیں خرید کر بل دکھاتا تھا کہ دیکھو عمران خان نے مہنگائی کر دی ہے ۔۔۔
اس وقت یہ چیزیں اس نے 680 روپے کی خریدیں تھیں ۔۔۔
آج یہی چیزیں 1480 روپے کی ملیں گی لیکن یہ خاموش ہے