میرے بچپن کے دن 😥
خان صاحب ہم بطور پوری قوم شرمندہ ہیں آپکی ایک بھی قربانی کا سلا ابھی تک نہیں دے سکے مگر ہم بھی جھکنی والے نہیں انشاءاللہ ان چوروں لٹیروں ڈکٹیٹروں کو اپنے انجام تک پہچا کے دم لیں گے اللہ رب العزت آپکو صحت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے آمین💚 #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
اس قوم کے مستقبل اور بچوں کی خاطر تن تنہا اس ظالم نظام اور مافیا کے خلاف ڈٹے رہنے والوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کریں۔ خاموشی اب کوئی آپشن نہیں
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
اس یزیدی دور کے ولی اور امتے مسلمہ کو سرخ سلام مرشد نے جو جو باتیں کے مسلمان ملکوں کے لیئے کی اس وقت وہ ہی ہو رہا ہے اللہ رب العزت آپکو سلامت رکھے آمین، ثم آمین 🤲❤
@MaryamNSharif کچھ بھی کرلو زلت تمہارا مقدر ہے اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی یہ میرے رب کا وعدہ ہے وہ چوروں لٹیروں ظالموں اور قاتلوں کو کبھی معاف نہیں کرتا