وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کا خیرمقدم کیا۔ یہ 11 برس میں کسی مالدیپی صدر کا پہلا دورۂ پاکستان ہے۔ سفارتی تعلقات کی 60ویں سالگرہ پر 20 ایم او یوز طے پائے، جو تاریخی دورے کا تاریخی نتیجہ ہیں۔ 🇵🇰🤝🇲🇻
OGDCL SP1*
سرکاری ڈیزل کی چوری میں افسران کے براہِ راست ملوث ہونے کا انکشاف
افسران چوری شدہ ڈیزل کا خسارہ پورا کرنے کے لیے ڈرائیوروں پر مقدمات درج کروانے لگے
#ogdcl
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کا انتہائی مشکور ہوں کہ جنہوں نے میری گزارش پر عوام کی سہولت کے پیشِ نظر ایک جدید ایمبولینس تحصیل فتح جنگ اور اور دو جدید ایمبولینسز تحصیل پنڈیگھیب کے لیے فراہم کیں ۔۔
@MaryamNSharif@ZeshanMalick@Marriyum_A
وزیراعظم شہباز شریف کا دو ٹوک پیغام،ایف بی آر میں بدعنوان عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائی ہوگی۔ ایف بی آر اصلاحات کے جائزہ اجلاس میں انہوں نے کہا کہ بہتری لانے والے افسران کو اصلاح کا موقع دیا جائے، مگر بدعنوانی اور ناقص کارکردگی جاری رکھنے والوں کے لیے ادارے میں کوئی جگہ نہیں۔