یا اللہ میں بہت گنہگار ہوں۔ 🥹🙌🏻
میں اس عظیم اسلامی ملک میں رہنے کے قابل بھی نہیں۔
تو مجھے کسی کافروں کے ملک بھیج دے۔🥲 آمین 💔
.
#قومى_زبان Islamic Republic of Pakistan
ہماری ٹیم سرِعام سیالکوٹ کے پریذیڈنٹ @president786 کو جنم دن مبارک اللہ آپ کو لمبی صحت والی اور خوشیوں والی زندگی عطا کرے.
اور زندگی کے ہر موقع پر کامیاب کرے... ❣️
@iqrarulhassan#قومى_زبان
Meme Of the Day 😂😂
ایسے لیڈروں کی بات ماننے والوں کا بھی ہے اللہ ہی حافظ ہے 🤦♂
جو اپنی Tweet بھی خود نہیں کر سکتے 🤣
#SnapchatAI Or #ChatGPT ka Sahii istaml