اہم خبریں 🚨 ، برطانیہ کے معروف صحافی یوون رڈلی نے عمران خان کی پوری رہائی کا مطالبہ کردیا ، یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونے چاہئیں۔۔
ٹرانسلیٹ ٹو انگلش
’’میرا نہیں خیال کہ ہمیں پاکستان کی فوج کو مالی امداد فراہم کرنے کا سلسلہ بھی جاری رکھنا چاہیے۔‘‘ امریکی نومنتخب سینیٹر عبدل السید
@AbdulElSayed
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
عالمی انسانی حقوق کی وکیل جینیفر رابنسن نے عمران خان کی رہائی کے مطالبے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس معاملے پر عمران خان کے خاندان، ان کے بیٹوں اور پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑی ہیں۔
#JenniferRobinson#ImranKhan#HumanRights
اسلام آباد پولیس لائنز میں 19 گریڈ کے ایس ایس ہی محمد بن اشرف کے گھر میں 13 سالہ ملازمہ کے قتل سے 40 منٹ پہلے کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے ہیں، فاطمہ پر تشدد سے انکاری ایس ایس پی صاحب بہادر کی لاڈلی کینیڈین نیشنل مہارانی بیگم کا مقتولہ فاطمہ سے "لاڈ پیار"ملاحظہ کیجئے
ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح معصوم بچی پر ڈنڈوں سے وحشیانہ تشدد کیا گیا۔ جان بچانے کے لیے جب وہ کمرے سے باہر بھاگی تو اسے واپس گھسیٹ کر لایا گیا اور پھر سے درندگی کا نشانہ بنایا گیا،پوسٹ مارٹم میں بھی اسی سفاکانہ تشدد کی تصدیق ہوئی تھی کہ شدید اور مسلسل تشدد کی وجہ سے بچی کے سر اور جسم کے اندرونی حصوں میں خون کے لوتھڑے Blood Clots بن گئے تھے عدالتی احکامات کے بعد اب ملزمہ افشاں کے شوہر کو بھی شاملِ تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ملزمہ افشاں اور قاری علی پہلے ہی حراست میں ہیں، شواہد فرانزک کے لیے بھجوا دیے گئے ہیں اور پیر کو ملزمان کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا اس کیس میں یہاں تک آجانا بھی بڑی بات ہے لیکن سوال یہی یے کہ کیا فاطمہ ک خون قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائے گا ؟انصاف ملے گا ؟
بشکریہ احسان کوہاٹی
ایک ہندو بیٹی کو بھی اسرائیل کی دہشت گردی اور فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم کا احساس ہے وہ کھل کر اسرائیل کو دہشت گرد ملک کہہ رہی ہے مگر افسوس اسلامی جمہوریہ پاکستان کے حکمرانوں اور سفارت کاروں پر
ساری پارٹی خان صاحب کاخط آنےکےبعدبھی آنکھیں کبوتر کی طرح بندکیےبیٹھی ہے۔خان کی موت کےبےتابی سےمنتظر ہیں۔عاصم نےانکی حفاظت کرنےکاوعدہ کیاہواہے۔سب کےسب عمران خان کےقتل میں سہولتکاربنے ہوئے ہیں۔خون کےبدلےخون اورآنکھ کےبدلےآنکھ۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
@AthSal01 Janab any k lie koshish karta he na kouye ghalat tu nahi he liken apny mulk ko bhi dekhu or udhar bhi dekhu baty karna ti aty he liken haqeeqat ka samna buhut bare Baat he
انہوں نے پنجاب کو ایک الگ ریاست بنایا ہوا ہے جہاں ہم پشتونوں کو غیر ریاستی عناصر سمجھا جاتا ہے۔ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی پولیس کو بھی چاہیے کہ پنجاب سے آنے والی ہر گاڑی، جو ان صوبوں کی حدود میں داخل ہو، اس کی قانونی جانچ پڑتال اور مسافروں کے شناختی کارڈ کی تصدیق کرے۔
اگر قانون نافذ کرنا ہے تو سب کے لیے یکساں ہونا چاہیے۔ کسی ایک صوبے یا علاقے کے لوگوں کے لیے الگ قانون اور دوسروں کے لیے الگ قانون نہیں ہونا چاہیے۔
"اسرائیل کے سفیر سے ملاقات کرنے پر پاکستانی سفیر طاہر اندرابی کو فی الفور عہدے سے برخواست کیا جائے۔"ڈاکٹر صابر ابو مریم ، تجزیہ کار
@DrSabirplf
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔