آج آپ یورپ میں یہودیوں کے ہولو کاسٹ پر صرف بات ہی کر لیں اچھی یا بری تو آپکو جیل بھیج دیا جاتا ہے لیکن نبی کریم صل اللہ علیہ والہ و سلم خاتم النبیین کے گستاخانہ کارٹون کو آزادی اظہار رائے کا نام دیا جاتا...
57 اسلامک ممالک مل کر ایک قانون نہیں پاس کروا سکتے شرم سے ڈوب مرو
Where are the 1.3 billion Muslims?
Where are the 52 Muslim countries?
Where are the Gulf countries?
Where are the contractors (Arab) of Islam?
This is the time of awakening of the Holy Prophet (PBUH) ...
#ShameOnYouMacron
1958 سے لیکر آج تک فنانس ڈیپارٹمنٹ نے اساتذہ کی تنخواہوں کے معاملے کو سنجیدہ نہیں لیا۔ شاید یہ نوآبادیاتی پالیسیوں کا تسلسل ہے۔ اکتوبر پھر آرہا ہے۔
#PayandServiceProtection
@RajaYassirPTI
@UsmanAKBuzdar@ImranKhanPTI