@BahawalpurPact ابھی بہت سے اساتذہ خوش ہیں کہ کمپیوٹر ٹیچرز کی ذیادہ تر ڈیوٹی لگ رہی ہے. جب سب کی باری آئے گی پھر یہ سب بولنا شروع کریں گے. ہر سال کمپیوٹر ت
ٹیچرز کی چھٹیاں برباد ہوتی ہیں لیکن باقی ٹیچرز نے ہمارے ساتھ مل کر کبھی آواز نہیں اٹھائی
معزز اساتذہ
اب وقت ہے کہ تمام ٹیچرز کو جاگ جانا چاہیے اور اپنے حقوق کے لیے جدوجہد کرنی چاہیے ۔
جگہ جگہ ڈیوٹیاں لگائی جارہی ہیں ہیں اور پھر انہیں معطل کیاجارہاہے شوکاز جاری کیے جارہے ہیں ہیں خدارا جاگ جائیں اور اپنی عزت و وقار کے لیے جدوجہد کریں۔ شکریہ
جنوری میںMEAs کے ٹیب میں ورژن 5 انسٹال ہو گیا ہے۔ اب MEA آپکا روزنامچہ برائے حاضری طلبا نہیں دیکھے گا بلکہ بذریعہ SiS.punjab آپکے کلاس وائز ٹیگ بچے اسکےٹیب میں شو ہوں گے اور وہ ہیڈ کاونٹننگ کر کے صرف تعداد درج کرے گا۔