@IArham03 اداکاری کے گر کا پتہ نہیں ے یہ بات ٹھیک ے لیکن ماہرہ خان کے چہرے پر جو معصومیت ے وہ ان اداکاروں کے چہرے پر نہیں ے آپ نے خود پہلے اپنی پوسٹ میں لکھا ماہرہ خان کو اسکرپٹ اور ڈرامے اچھے ملے وہ کس بنیاد پر ملے صبا یا سچل کو کیوں نہ ملے
@IArham03 سیاست کی بات نہیں ے اس ملک میں ایک مسلہ ے جو حق اور سچ کی بات کرتا ے وہ اتارگٹ ہوتا ے اب اداکاری کے گر مجھے نہیں معلوم لیکن ماہرہ خان ایک اچھی اداکارہ ے صبا قمر یا سچل سے تو بہت اچھی ے
@siasatpk@GFarooqi اس کی اپنی کارکردگی کیا رہی ے جتنے اس نے دورے غیر ملکی دورے کے ہیں ان سب دوروں کا اگر آڈٹ کیا جاے سواے پاکستان کی عوام کے ٹیکس کے پیسے کا ضیاع کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہوا
@zeshmohmand یہ جاہل کے بچے کچھ بھی بول دیتے ہیں امریکہ کوئ مسلم ملک نہیں ے عبدل سعید امریکی آئین کے مطابق حلف اٹھانے گا جو وہاں کا آتیں اور قانون ے اس کے مطابق وہ کام کرے گا پہلے اپنے ملک میں تو اسلامی نظام قایم کرو