کیا ہم دکاندار اپنے ساتھ ایک ایک کلاشنکوف لے کر چوروں سے سیلف دفاع کر سکتے جبکہ یہاں خاران میں دن دہاڑے چوروں کے قافلے بغیر خوف اور سی سی ٹی وی کیمرے کے سامنے اس طرح اتے ہیں جیسے تاجروں کے ساتھ شریک دار ہے اور پھر لوٹ کر واپس چلے جاتے
@cs_balochistan@PakSarfrazbugti
بلوچستان کے غیرت مند نوجوانوں اور قومی جذبہ ��ے سرشار ماؤں بہنوں کی فورسز کے ہاتھوں سڑکوں پر شہادت، زخمی تذلیل، لاٹھی چارج، گوادر جلسہ میں روکنے کی عمل کی پرزور مذمت کرتے ہیں -
موجودہ کٹھ پتلی صوبائی حکومت کو قطعا یہ اختیار نہیں کہ وہ عوام کو کسی بھی جگہ جلسہ و جلوس سے روکے - گوادر سے لیکر ڈیرہ بگٹی، ڈیرہ غازیخان تک بلوچ اپنے وطن پر مچی، جلسہ، جرگہ کرنے کا اختیار رکھتے ہیں -
میں بی این پی، این پی، یکجہتی کمیٹی ، نواب ثناءاللہ زہری سمیت ہر بلوچ گروہ، جماعت و شخصیات سے اپیل کرتا ہوں کہ معمولی سے اختلافات کو بھلا کر اس قومی تذلیل کے روکنے کیخلاف ایک قومی ایجنڈہ پر بحث و مباحثہ و فیصلہ کیلے یکجا ہوں -
یہ وقت اختلافات کو بھلا کر آنیوالی نسلوں کی حقوق کے محافظ بننے کا ہے -
.@MahrangBaloch_ has requested human rights organizations to support the Baloch movement, highlighting instances of torture, abduction, and killings. She criticized the fact that, in Islamabad, no human rights organization has visited them.
#MarchAgainstBalochGenocide
بی این پی خاران
بی این پی خاران کے دوست اس شدید گرمی میں وڈھ کے مخدوش صورتحال کے خلاف خ��ران ٹو کوئٹہ شاہراہ پر سراپا احتجاج ہیں
@Senator_Baloch
@mengal_sardar
بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کال پر کل 3جولائی کو بلوچستان بھر میں مکمل پہیہ جام ہڑتال اسی طرح خاران میں بھی ٹرانسپورٹروں نے بھی حمایت کا اعلان کیا ہے کل خاران میں بھی مکمل پہیہ جام ہڑتال ہے
@Senator_Baloch@sakhtarmengal