آج DGISPR نے ہماری آنکھیں کھولیں اور بتایا کہ بھارتی فوج سیاست کرتی ہے
بھارتی فوج تو اتنی گندی نکلی اپنی سیاست تو اپنی ہماری سیاست میں بھی مداخلت کر رہی ہے یہ پاکستانیوں فوجیوں کا یونیفارم پہن کر ہمارے ووٹوں کے ڈبے اٹھا رہی ہے
فوکس لانگ مارچ خان کی رہائی پر رکھیں ۔
🚨ڈی جے بابو اور انڈیا کا میچ فیکس تھا ایک نے خبر چلائی ایک نے پوری پریس کانفرنس کر کے سارا وقت جھوٹ اوور ایکٹنگ کی اور سارا شوشل میڈیا اپنی بونگیوں کی طرف مصروف کر لیا ۔
اگر لانگ مارچ سے پہلے ابھی بھی آپ نے فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ نہیں کیا تو خان کا ایک ہی جملہ کافی ہے ۔
آپ بھی بیغرت ہیں بائکاٹ نہ کرنے والے بھی بیغیرت ہیں اور منع کرنے والے ڈبل بیغیرت ہیں ۔
”ڈی جی نے ایک جملہ "فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں" بول کر ساری پریس کانفرنس کو مزاحیہ بنا لیا۔ بھارت پر تنقید ہزار طریقوں سے کریں مگر یہ جھوٹ مت بولیں کہ ہماری ملکی سیاست میں فوج کا تعلق نہیں۔ یہاں 4 دفعہ مارشل لاء محکمہ ڈاک نے نہیں لگائے، انتخابات میں عوامی مینڈیٹ چوری ہوتا ہے، سیاستدان اغواء ہوتے ہیں اور سیاسی جماعتوں کو توڑا جاتا ہے، ان سب میں فوج ہی ملوث ہے۔ پاکستان کا موجودہ وزیر دفاع روزانہ یہ بتاتا ہے کہ ملک میں دوغلا نظام حکومت ہے جس کو فوج اور ن لیگ و پیپلزپارٹی چلا رہے ہیں۔“ عمران ریاض خان
یہ مقبوضہ کشمیر نہیں، بلکہ پاکستان کے زیرِ قبضہ کشمیر ہے—جہاں آج اپنے ہی لوگوں پر طاقت کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ پولیس کی یہ گنڈا گردی دیکھ کر دل دہل جاتا ہے؛ نہتے سویلین کو مارا جا رہا ہے، ان پر تشدد کیا جا رہا ہے، اور قیمتی جانیں ضائع ہو رہی ہیں۔
ایجنسیوں کی اوچھی حرکتوں کے جواب میں یہی آنا تھا - یہ جانتے ہوئے بھی کے اس وقت سوشل میڈیا کا سکہ چلتا ہے اور تمہارا بیانیہ الٹا تمہارے منہ پر ہی مارنا ہے ایسا قدم اٹھانے سے پہلے سو بار سوچنا چاہئے تھا مگر تم تو عقل سے ہی پیدل ہو
#آخری_فیصلہ_آزادی_یاشہادت#بائیکاٹ_فوجی_مصنوعات
جنرل صاحب ! اگر اپنی کسی ماں بہن بیٹی کی شلوار اتار کر اسے بلوچی قمیض پہنا کر اسے بی ایل اے سے منسوب کرنے کی نوبت آگئی ہے تو یہی اتاری ہوئی شلوار خود پہن لیں۔ آپ سے نہیں ہوپائے گا۔
نوٹ ؛ یہ اللہ کی فوج کی حرکتیں ہیں۔ یہ مکہ کے محافظوں کی حرکتیں ہیں۔
کراچی ڈسٹرکٹ سینٹرل میں 4 اکتوبر عوامی آگاہی مہم بھرپور جاری
چار اکتوبر کو کراچی بھرپور تعداد میں نکلے گا کارکنان و عوام کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ ۔
عمران خان کو رہا کرو!
ارسلان خالد
جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی کراچی ڈویژن