اس کمپین کا ہر پاکستانی حصہ بنے اور اپنا نام لکھ کر ٹویٹ کریں۔
( میں بحیثیت پاکستانی اپنے لیڈر عمران خان کی رہائی کا مطالب�� کرتا ہوں )
اس سے پتا چلے گا کہ کتنے پاکستانی اس وقت عمران خان کے ساتھ ہیں۔
#عمران_خان_کی_گرفتاری_نامنظور
#AsimMunirGhaddar
پس دو باتیں ثابت ہوئیں اول: سائفر ایک حقیقت تھا، دوم: عمران خان نسلی اور نر کا بچہ ثابت ہوا جو اپنے ملک کے معاشی استحکام کے لئے امریکہ جیسی سپر پاور سے ٹکرا گیا۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں صرف عمران خان ہی سپر پاور سے ٹکرا سکا باقی سب تو بکاو مال اور بزدل نکلے
#AsimMunirGhaddar
آنے والا وقت بتائے گا آخر ایسی کیا دھمکی دی جاتی تھی کہ کبھی نا ٹوٹنے والے لوگ بھی ٹوٹ جاتے تھے
اور
“اس دن کھو جانے والی عزت بغیر جنازے کے دفنائی جائے گی” ۔۔