We categorically reject the Prime Minister’s statement. The United Nations Charter is clear: every nation has the right to armed struggle if its land is occupied, and no power can forcibly deny this right. To praise any so-called peace proposal built upon the bodies of 66,000 martyred Palestinians is to stand with the oppressors. Without the will and consent of the Pakistani nation, how can any individual dare to speak in the voice of Donald Trump?
پاکستان 🇵🇰کے ایک ایک انچ کی حفاظت ہمارے ایمان اور میرے حلف کا حصہ ہے۔
پاکستان کی سرزمین غازیوں اور شہداء کی امین ہے اور اس سرزمین پر آج رات بہنے والا معصوموں کا خون ہم پر قرض ہے۔
کامیابی ان شاءاللہ ہمارا مقدر ہو گی۔ نعرہ تکبیر، اللّٰہ اکبر
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
میاں نواز شریف سے ایٹمی دھماکو پر ناراض امریکہ جب پاکستان کو مزید F16 طیارے دینے سے مکر گیا ، تب وزیراعظم پاکستان نواز شریف چائنہ سے JF17 طیارے بنانے کا فیکٹری پاکستان اٹھا لایا ،آج پاکستان JF17 Thunder طیارہ خود بنا رہا ہے🇵🇰
شکریہ نواز شریف
اس. مشکل وقت میں پاکستان تو نکل جاے گا انشاءاللہ مودی تو قابو نہیں اے گا وہ بھاگ جاے لیکن یہ ڈجیٹل بندر ضرور قابو ایں گے جو اہنے ملک سے غداری کر رہے ہیں
اس وقت جتنے ڈجیٹل بندر ہیں جو کہنے کو اپنے اپکو صحافی کہتے ہیں اور انڈیا کا. ساتھ دے رہے ہیں یہ بچ نہیں پائیں گے
#IndiaTargetsPeace
There is no power on earth that can undo pakistan. ان شاءاللہ
We dont want war, we want peace but will rataliate on aggression is our history.
علامہ اقبال نے فرمایا ہے
باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہے ہم
سو بار کر چکا ہے تو امتحاں ہمارا
#PakistanZindabad 🇵🇰
#GlobalStrikeForGaza
وقت لمحہ لمحہ بیت رہا ہے،ایسے میں جس نے اپنا حصہ ڈال دیا ،وہ خدا کی بارگاہ میں سرخرو ہوگا،جس نے اس وقت کو ضائع کر دیا ،وہ ہاتھ ملتا رہ جائے گا،فلسطین کے حق میں 26 اپریل کو ہونے والی ہڑتال کامیاب بنائیں۔
اہل غزہ نے پوری انسانیت کو مزاحمت کا درس دیا ہے،امت مسلم کو مسجد اقصی کے تحفظ کے لئے بیدار کیا ہے ، ہمیں اہل غزہ کے لئے وہ سب کرنا چاہئے جو ہم کر سکتے ہیں
26 اپریل ہڑتال
#GlobalStrikeForGaza
The strike on April 26 is now directed against Israel, the United States, and India.
This satanic trinity has sown unrest throughout the world.
#GlobalStrikeForGaza