*اس پرچم پہ جو چاند ستارہ ہے خدا کی قسم ہمیں دل و جان سے پیارا ہے🇵🇰🥰🤗ہم حق پر جان لٹائیں گے ہم شوق شہادت والے ہیں* 🇵🇰🥰
*وہ ساتھ ہمارا ترک کر دیں جو موت سے ڈرنے والے ہیں* 🫵☹️
*🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰*
__________________
(🥷🇵🇰♥️✊⚔️)
:::::::::::::::::::::::::::::::::
*💓ہمیں اختلاف سسٹم سے ہوسکتا ہے سسٹم چلانے والوں سے ہوسکتا ہے لیکن یہ سبز حلالی پرچم ہماری پہچان ہے اور وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے❤️*
پاکستان ذندہ باد
بلوچستان پائندہ باد
دو دن سے بلوچوں پر جو ظلم ہورہا ہے پُرامن جلسے میں شرکت کرنے والوں کو جس طرح روکا گیا جس طرح ان پر تشدد اور زخمی کیا گیا عورتوں کی بیحرمتی کی گئی بحیثیت لاسی بلوچ میں اس ظلم کی پرزور مزمت کرتا ہوں
@HamidMirPAK@BalochYakjehtiC
@MrPakistani89 تیرے جیسا کمینا آج تک نہیں دیکھا کمینے گوادر جلسہ گاہ میں پاؤں رکھنے کی جگہ نہیں ہے بڑی تعداد میں بلوچستان کی عوام آئ ہوئ ہے اور تم جھوٹ پہ جھوٹ بول رہے ہو
*_8فروری کو انشاءاللّٰہ ٹپے پہ ٹپہ گائے اور چار پائی کے نشان پہ ٹپہ_*
8 فروری کا سورج بھوتانی برادران کی کامیابی کا طلوع ہوگا
*_انشاءاللّٰہ 8 فروری کو چارپائی اور گائے کی جیت ہوگئی_حب: الیکشن 2024 8 فروری کو ہوگا اس صورت میں انشاءاللہ مقابلے میں چارپائی اور گائے کی جیت ہوگئی
ہم اپنے تمام ساتھیوں اور ہمارے ساتھ کھڑے ہونے والے ہر ایک انسان کے تہہ دل سے شکر گزار ہے۔ یہ گرفتاریاں، جیل، تشدد ہمارے حوصلوں کو پست نہیں کرسکتے ہیں تمام تر جبر ہمارے راستے روک نہیں سکے، ہم دوبارہ اسلام آباد پریس کلب پہنچے گے اور احتجاج شروع کریں گے۔
#MarchAgainstBalochGenocide
بلوچوں کو اپنی جبر سے دبانے والوں آنکھیں کھول کر دیکھ لیں اس وقت پورا بلوچستان اپنے گھروں سے نکل کر سراپا احتجاج ہے۔آپ اس عوامی مزاحمت کو ختم کرنے کے لیے جتنی طاقت استعمال کرنے کی کوشش کررہے ہے،یہ تحریک اتنی شدت سے ابھر رہی ہے۔ فتح عوامی طاقت کی ہوگی۔
#MarchAgainstBalochGenocide
تین وفاقی وزرا اور آئی جی نے جھوٹ بولا، کوئی خاتون رہا نہیں ہوئی، حامد میر کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیان
https://t.co/3OA667DAZT
#Balochistan#Islamabad@HamidMirPAK
بلوچستان کے لاپتہ افراد کی مائیں بہنیں اور بیٹیاں ہزاروں کلومیٹر کا سفر طے کر کے تربت سے انصاف کی تلاش میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد آئی ہیں ان مظلوم خواتین کو اسلام آباد میں بھی انصاف نہ ملا تو پھر کہاں ملے گا؟ #EndEnforcedDisappearances