Is there any limit of hypocrisy for shame less person?
Can you say by Oath Hamid mir that Zardari n Nawaz are in jail due to Kashmir cause....?
Don't try to misguid the people of Nation.
@aneeslodhi09@PTIofficial@PATofficialPK@SdqJaan
When Asif Ali Zardari raised the issue of Kashmir at UN in 2012 Indian media cried “Pakistan backstabs India at UN”after few years PM Nawaz Sharif mentioned the name of Kashmiri freedom fighter Burhan Wani in UN General Assembly today both Zardari and Sharif are behind the bars
ملک کے سیاسی منظر نامے میں جو کچھ دکھائی دے رہا ہے وہ سب آئیندہ الیکشن جیتنے اور فرسودہ نظام کے تسلسل کو برقرار رکھنے کیلئے کیا جارہا ہے،
مسلمہ حقیقت ہے دجالی نظام انتخابات کے نتیجے میں ریاست مدینہ وجود میں آسکتی ہے اور نہ ہی غریب کے دن بدل سکتے ہیں۔
@HumPayala آپکی پہلی ٹویٹ کا آخری حصہ مناسب مقام پر نہیں تھا��
کن 4 جانوروں کی قربانی درست نہیں ہے والی حدیث پاک کا مطالعہ کریں اور صحابہ کا طرز عمل اور ادب کا نور ملاحظہ کریں ۔ شکریہ
کاش ہمارے پاس کوئی ادب ہوتا
کوئی ادب سکھانے والا ہوتا۔۔۔
کاش
جس کو آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف کا ادب بھی نہیں آتا ان سے کیا بات کی جاے ۔۔۔
باقی لائیک کے لئے صرف اک "خاص صنف"کی فوٹو کا ہونا کافی ہے۔۔۔۔
@RealSanamb کیا رسول اکرم (ص) کی تعریف اور تقابل کا یہ طریقہ مناسب ہے؟
سینکڑوں سیرت کی کتابیں رسول اللہ کی مدح میں بھری پڑی ہے
ایسی جا��لانہ بات کہیں نہیں ہوگی
اور مرزا غلام احمد کے مقابل رسول اللہ کی بات کرنا ہی بے ادبی ہے
مرزا بس ایک کزاب ہے
@HumPayala بہنا جی سلام!
مجھے افسوس ہے کہ سوشل میڈیا ان ایشوز کے لئے مناسب فورم نہیں ہے۔
کسی بھی پیغمبر کا ادب تو بہت بڑی بات ہے کوئی مسلمان اس کا تصور بھی نہیں کرسکتا ۔
میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک یہودی کے جنازے کے لئے کھڑا ہو انسانیت کا کا ادب سکھا دیا
اس سے پہلے کہ ہماری یہ پوسٹ Deleteکر دے .اگر دل میں انسانیت اور اپنے مسلمان ہونے کا ذر�� برابر بھی درد ہو تو کمنٹ میں آمین لکھ کر شیئر کریں.
یاالله کشمیری مسلمانوں کی مدد فرما۔
بچوں پر ظلم کرنے والے انڈین کافروں کو اللہ تباہ و برباد کرے دے آمین
International Terrorist-Murderer of 100K of #muslims in #Kashmir & other parts of #India.Certified criminal who introduce hate politics.During his regime100K of muslims killed&seriously injured only for suspect of eating beef.Y world media isn't highlighting his crimes?
#BlackDay
اہلِ وطن کو یوم آزادی مبارک پاکستان قیامت تک قائم رہنے کے لیے بنا ہےاس کے21 کروڑ عوام اس کی اصل طاقت ہیں، اللہ تعالیٰ پاکستان اور عالم اسلام کی حفاظت فرمائے۔
#14August
لیڈر کبھی عوام کی پیچھے نہیں دوڑتا
بلکہ
عوام کو اپنے پیچھے چلاتا ہے۔
وہ لیڈر کیسے ہو سکتا ہے جو عوام کے رجحان کو دیکھ کر وہی کرے جو عوام(لاشعوری حالت میں ) کرنا چاہ رہی ہو۔۔
۔
اس لیے میرے نزدیک اس وقت سب سے اعلیٰ لیڈر
ڈاکٹر محمد @TahirulQadri صاحب ہی ہیں۔
ماڈل ٹاؤن اور کشمیر میں ایک مماثلت یہ محسوس ہوتی ہے کہ ماڈل ٹاؤن میں ہونیوالی ریاس��ی دہشت گردی کی ویڈیوز دیکھ کر کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی یاد آجاتی ہے اور کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کی ویڈیوز دیکھ کر بے ساختہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی یاد تازہ ہو جاتی ہے۔
میڈیم : آپ کے الفاظ بھی پٹواری ازم سے کم نہیں
دو سال سے پاک فوج ، عدلیہ اور اختساب کے خلاف #وین (مخالفت کر رہی ہے) ڈال رکھا ہے
شریف فیملی کی انڈیا میں بھاری انویسٹمنٹ اور رشتہ داری/ دلداری ہے
آب گرفتاری کے بعد اسے انڈیا کے خلاف جلسہ کرنا یاد آگیا - آپ ن_لیگ کی اچھی وکیل ہیں ۔۔😉