دو ہفتے پہلےجب بلاول زبردستی بھٹو کے پروٹوکول کو عوام نےتوڑا تو اس موقع پر کی جانے والی ٹوئٹ کو پڑھیں۔
پھر کل کی ویڈیو دیکھیں جہاں عوام پر بندوق تان کر گولیاں مارنےکی دھمکی دی گئی۔ یہ کراچی ہے اندرون سندھ کا کوئ دیہات نہیں جہاں انکی وڈیرہ شاہی برداشت کی جائےگی۔
#بااختیار_کراچی
@Shine__Stine بھٹو صاحب نے کوٹہ سسٹم کا تحفہ دے کر اندرون سندھ والوں کی احساس کمتری کم کردی ہر داخلہ اور نوکری ڈی گریڈ والا حاصل کر لیتا ہے اب کیا کرے گا جعلی ڈومیسائل کا۔ 😹
اسرائیلی اہلکار فلسطینی خاتون کو ٹارچر سیل میں تشدد اور زیادتی کر رہے ہیں
ڈنمارک میں اسرائیل کے سفیر نے اس ویڈیو کے پھیلاؤ پر احتجاج کیا: آئیے اسے ریٹویٹ کر کے پوری دنیا میں وائرل کریں۔
تاکہ دنیا کو اسرائیلوں کے کرتوتوں کا پتہ چل سکے
کراچی سول سوسائٹی کے لئے سلوگنز تجویز کریں میری جانب سے مندرجہ ذیل پیش کئے جاتے ہیں م۔
میرا شہر، میری آواز
کراچی سب کا، مسئلہ بھی سب کا
بات صرف تنقید کی نہیں، حل کی بھی
جاگو کراچی، بدلو کراچی
شہری متحد، کراچی مضبوط
@KhiCivilSociety
مغلوں کو اپنی شہنشاہی پر بڑا غرور تھا آج بہادر شاہ ظفر کی تیسری اور چوتھی نسل رنگون میں سائیکل رکشہ چلا رہی ہے۔ وہ اکثر کہتے پائے جاتے ہیں کہ ہمارے آباؤ اجداد نے پورے ہندوستان پر حکومت کی ہے
جو خدا مغلوں کو تاجِ شاہی سے سائیکل رکش�� تک لا سکتا ہے وہ گڑھی خدا بخش کے فرعونوں سے کراچی اور لاڑکانہ کی سڑکوں پر چنگچیاں چلوانے پر بھی قادر ہے
رات جب گہری ہوجائے تو سویرا نزدیک ہوتا ہے
جڑے رہیں، جمے رہیں، مضبوط رہیں اور حق کا ساتھ دیتے رہیں۔
#کراچی_سول_سوسائٹی
#PPPChorHai
مغلوں کو اپنی شہنشاہی پر بڑا غرور تھا آج بہادر شاہ ظفر کی تیسری اور چوتھی نسل رنگون میں سائیکل رکشہ چلا رہی ہے۔ وہ اکثر کہتے پائے جاتے ہیں کہ ہمارے آباؤ اجداد نے پورے ہندوستان پر حکومت کی ہے
جو خدا مغلوں کو تاجِ شاہی سے سائیکل رکشے تک لا سکتا ہے وہ گڑھی خدا بخش کے فرعونوں سے کراچی اور لاڑکانہ کی سڑکوں پر چنگچیاں چلوانے پر بھی قادر ہے
رات جب گہری ہوجائے تو سویرا نزدیک ہوتا ہے
جڑے رہیں، جمے رہیں، مضبوط رہیں اور حق کا ساتھ دیتے رہیں۔
#کراچی_سول_سوسائٹی
#PPPChorHai
جو دوست احباب جاننا چاہتے ہیں کہ ہیش ٹیگ پر ٹوئیٹ لکھنے سے کیا ہوگا انکے لئے وضاحت کے طور پر یہ ویڈیو کافی ہے
تین سال سے بی آر ٹی پروجیکٹ چل رہا ہے
لیکن چونکہ کراچی سولُ سوسائٹی دو تین ماہ سے فعال ہوکر مستقل ٹوئیٹر پر کراچی میں ہونے والی کرپشن پر لکھ رہی ہے اور یہ بات طاقت کے ایوانوان تک جا پہنچی ہے۔ نوبت یہ آگئی ہیکہ آرمی چیف تک نے نوٹس لیا
صدر زرداری کو خود قصر صدارت چھوڑ کر کراچی آنا پڑا اور سندھ حکومت کو تین ماہ کا وقت دیا کہ کارکردگی دکھاؤ
اب ٹھیکیدار بھی بتا رہا ہیکہ وزیراعلی روزانہ کام کا پوچھتے ہیں
یہ ہے آپ کی ایک ٹوئیٹ کی طاقت
اسی طرح عزم اور حوصلے کیساتھ حق اور سچ لکھتے رہیں
خدا نے انسان کے ہاتھ میں کوشش رکھی ہے نتیجہ خدا کے ہاتھ میں ہوتا ہے
سچ لکھنے کو صدقہ جاریہ سمجھ کرلکھتے رہیں
خدا آپ سب کی کوششوں کو بار آور فرمائے
#PPPChorHai
@PAK_INTEL786 پاکستان کے پاس تو ورائٹی یے دہشت گردوں کی۔ طالبان سے شروع اور لشکر جھنگوی تک کی لمبی لسٹ ہے جو پاکستان میں دہشت گردی ��ر کے قبول کرتے رہے
ہیں۔ 🙂
یہ مولوی نہیں اسرائیلی خچر ہے ک��سے قرآن کے منافی باتیں کر رہا ہے اور بہت سارے گدھے ایسے ہیں جو اس کی فیور میں بات کر رہے ہیں۔
باقی دیکھیں وڈیو میں اور فیصلہ خود کریں۔
#تاحیات_رہنماصرف_سعدرضوی
#ہم_ہیں_بنیان_المرصوص