جمعیت علماء اسلام نے پاکستان میں دہشتگردی کی عفریت میں اپنے کارکن کو بن��وق سے دور رکھا ہے۔ ان شاء اللہ بندوق کو سیاست سے دور کرنے کا سہرا بھی جمعیت علماء کے سر سجے گا ۔ یہ فرض بھی ہم ادا کریں گے
#فخر_ملت_مولانا
#سرکاری_چمچے_فلاپ
#بارڈر_یا_بیرکس
#معدنیات_فروش_ٹولہ
#مہنگائی_کا_جواب_دو