ان حلقوں کا کہنا ہے کہ مولانا کی تقریر سے بھارتی میڈیا بہت فائدہ اٹھا رہا ہے ؟
جب بنگال میں تم سرنڈر کر رہے تھے تو اس وقت تم ہندوستان کو کیا پیغام دے رہے تھے تمہیں شرم نہیں آتی اس قسم کی باتیں کرتے ہوئے !
قائد عوام حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ
#مولانا_چھاگئے#کرپٹ_چوکیدار
#کالےچینلز_کی_مشتاقیاں
#پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ
#کرائے_کے_باکو
یہ چہرے جو گزشتہ کئی روز سے آزاد ڈیجیٹل، ویژن پوائنٹ، پختون ڈیجیٹل، 360 ڈیجیٹل، پاکستان کنیکٹ، وغیرہ پر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کے خلاف کردار کشی، الزامات اور منظم پروپیگنڈے کی مہم کا نمایاں حصہ بنے رہے۔ یہی اکاؤنٹس، یہی وی لاگرز اور یہی نام دن رات ایک مخصوص بیانیہ آگے بڑھاتے رہے، ان لڑکیوں کی اعلیٰ سطحی سرکاری تقریب میں موجودگی نے قوم کے ذہنوں میں کئی نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔---‐-----------
#مولانا_چھاگئے
#کرپٹ_چوکیدار
#کالےچینلز_کی_مشتاقیاں
#پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ
#کرائے_کے_باکو
الحمدللہ دھڑام سے نیچے گرا ، یہ ضمیر فروش ٹولہ ہے ان کا تعاقب جمعیت کے ابابیل جاری رکھیں گے ۔
ابابیلو تہہ دل سے شکریہ ۔
لیکن ہم سب نے جم کر رات گئے تک ٹوئٹر ایکس پر اس کیمپین کو جاری رکھنا ہے ۔ ان شاء اللہ العزیز
#مولانا_کا_کڑوا_سچ#کردارکےبادشاہ_مولانا#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع
اصولی سیاست کا مطالبہ بجا ہے، لیکن اس کا ایک ہی معیار سب پر لاگو ہونا چاہیے۔ اگر کسی جماعت کی سیاسی تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو مختلف ادوار میں اتحاد، حکومت اور سیاسی مفاہمتیں تقریباً تمام بڑی جماعتوں کے تجربے کا حصہ رہی ہیں۔
#مولانا_کا_کڑوا_سچ#کردارکےبادشاہ_مولانا
#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع