میرا بھتیجا پمز میں پیدا ہوا تو میں وہیں موجود تھی ایک عور�� بھاگتی ہوئی آئی اور اس نے بتایا کہ اوپر آگ لگ گئی ہے میں فوراً اوپر کی جانب بھاگی اور اپنے بھتیجے کو اٹھا کر وہاں سے نکالا وہاں پمز کا کوئی عملہ موجود نہیں تھا
میں جلدی سے اپنے بھتیجے کو لے کر نیچے آئی تو دیکھا کہ پمز کے عملے نے ہمیں ہی ایک کم��ے میں بند کر دیا تھا میں نے ان سے کہا کہ اوپر آگ لگی ہوئی ہے مگر انہوں نے جواب دیا کہ آپ باہر نہیں جا سکتیں کیونکہ بات پھیل جائے گی
اس وقت بھی ان بے حس لوگوں کو اپنی بدنامی کی فکر تھی انہیں یہ خوف لاحق تھا کہ کہیں یہ خبر باہر نہ پہنچ جائے
شرم آنی چاہیے ایسے بے حس لوگوں کو
بچی کہتی ہے کہ میں نے عملے سے کہا کہ اوپر جائیں اور بچوں کو بچائیں مگر پمز کا کوئی اہلکار اوپر نہیں گیا وہ ان معصوم بچوں کو آگ میں جلتا ہوا دیکھتے رہے اور کسی نے انہیں بچانے کی کوشش نہیں کی
اس پورے واقعے کی غیر جانب دارانہ تحقیقات ہونی چاہئیں اور غفلت کے مرتکب تمام ذمہ داران کے خلاف سخت قانونی کار��وائی کرتے ہوئے انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جانا چاہیے
ایک خاتون جو اسرائیلی فوج (IDF) کا یونیفارم اور ٹیکٹیکل ویسٹ پہنے ہوئے ہے پانی کی بوتل ہاتھ میں لیے ہوئے ہے اور رسی سے بندھی ہوئی ایک خاتون کے سامنے پانی گرا کر اسے طنز یا تضحیک کا نشانہ بنا رہی ہے بالکل ایسے جیسے غزہ میں کیا جاتا ہے پس منظر غزہ میں جاری مظالم کو اُجاگر کرنا ہے
بریکنگ🚨ایران نے تہران میں موساد کے سب سے سینئر اور طاقتور ایجنٹ کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔ فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ اس کی رہائش گاہ سے سب سے بڑی مقدار میں ڈالر برآمد ہوئے