اِن کا دور ختم ہونے والا ہے اور ہمارا زمانہ شروع ہونے والا ہے، ان شاءاللہ
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی کا پشاور میں لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب
#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے
انقلابی ریلے کے سامنے باطل کا نظام ڈھیر؛ سہیل خان آفریدی کا شاندار استقبال!
عوامی جنون؛ ابائی گاؤں پہنچنے پر غیرت مندوں کا سمندر امڈ آیا!
#سر_بکف_میدان_میں#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے
میں حوّا کی بیٹی، میں محنت کش عورت۔
میرے ہاتھوں میں محنت کے رنگ، میری آنکھوں میں آزادی کا خواب۔
اپنے حصے کا وطن سنوارنے، آج میں بھی چل پڑی ہوں۔ ✊🎨🇵🇰
#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار A sleeping nation can be awakened by hope, awareness, and the courage to imagine something better. Pakistan’s people are ready to keep that hope alive. 🇵🇰❤️🔥 #جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے
میڈیکل بورڈ کی سفارشات کے باوجود عمران خان کو واک، اخبار، ٹی وی اور فیملی سے ملاقات کی اجازت نہ دینا حکومتی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔ عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے!
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے
History will remember Imran Khan’s resolve and the courage of ordinary people who stood tall beside him in the face of oppression. ✊🇵🇰
#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے
Democratic institutions derive their strength from public trust. Restoring that trust requires acknowledging the genuine verdict of the electorate.
#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے