ہمیں تو مردہ کو بھی سلام کہنے کی تعلیم دی گئی ہے پر پتہ نہیں، ہم میں یہ انا ضد اکڑ کیوں آ گئی ھے کہ زندہ لوگوں کو بھی سلام نہیں کرتے اگر کرتے بھی ہیں تو مطلب تک
سب کو خوش رکھنا ایسا ہے جیسے زندہ مینڈکوں کو تولنا۔
انسان جسم سے نہیں، اپنے اخلاق سے بڑا ہوتا ھے