نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری/ امریکی اٹارنی جنرل کا بیان
مادورو اور ان کی اہلیہ نیویارک کی عدالت میں مقدمات کا سامنا کریں گے : امریکی اٹارنی جنرل
مادورو پر نارکو ٹیررازم سازش، کوکین درآمد کرنے کی سازش کے الزامات ہیں : امریکی اٹارنی جنرل
پاکستان میں کراچی پورٹ کے ذریعے 22 کروڑ روپے مالیت کی لامبورگینی کار پہنچا دی گئی۔۔۔
ائی ایم ایف بھی سوچتا ہوگا کہ یہ کس طرح کی غریب قوم ہے جو 135 ارب روپے میں پی ائی اے کی قومی ایئر لائن خرید رہی ہے اور 20 سے 40 کروڑ روپے مالیت کی گاڑیاں منگوا رہی ہیں
سال 2026 کا پہلا سپر مون آج نظر آئے گا
اس سپر مون کو روایتی طور پر وولف مون کہا جاتا ہے
کواڈرینٹڈ شہابی بارش بھی آج عروج پر ہوگی
پاکستان میں سپر مون شام 5 بج کر 51 منٹ پر طلوع ہوگا
چاند کی روشنی 99.8 فیصد تک ہوگی
سپر مون 3 اور 4 جنوری کو واضح طور پر دیکھا جا سکے گا