@MirMAKOfficial@rpodgkhan Waisyy had nai ho gai bakwas admi h or tmasha daikhny walo ko sharm nai ati kia ajeeb log hn matlb nimaz ki bey hurmati is bey sharm insan ko forn girftar kia jay
@DIGOpsLahore@OfficialDPRPP
ہم سے ہارتے ہو، تو روتے ہو۔
اُن سے ہارتے ہو، تو مُسکرا کے ہاتھ ملا لیتے ہو۔
پھر گلےِ بھی ہم سے کرتے ہو۔
مشکل میں ہم کو بلاتے ہو،
تم خوش مزاجی میں ُان کے گُن گاتے ہو۔
پھر گلےِ بھی ہم سے کرتے ہو،
ہم سے ہارتے ہو تو سب کچھ ختم کردیتے ہو،
اُن سے ہارتے ہو تو شکر ادا کرتے ہو۔
I would like to clarify that none of my daughters have any social media accounts; please disregard any ‘accounts’ or ‘news’ that are associated with my daughters.
علی بن ابوطالبؓ بیان کرتے ہیں کہ ہم مکہ میں نبی اکرمﷺکے ساتھ تھے ہم آپﷺکے ساتھ کسی نواحی علاقے میں چلےگئے ہم جن پہاڑوں اوردرختوں کے پاس سےگزرتےتو ان میں سےہر ایک درخت اور ہر پہاڑ نے یہی کہا۔السلام علیک یارسول اللہ(اے اللہ کے رسول آپ پر سلامتی ہو)
سنن دارمی:جلد اول:حدیث نمبر 21
حضرت ابودرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو آدمی سورت کہف کی ابتدائی دس آیات یاد کر لے گا وہ دجال کے فتنہ سے محفوظ رہے گا۔صحیح مسلم:جلد اول:حدیث نمبر 1877
حضرت عبداللہ بن عمرؓ کہتے ہیں کہ نبی ﷺایک شخص کے پاس سے گذرےاور وہ حیاء کے متعلق عتاب کر رہا تھا اور کہہ رہا تھاکہ تو اس قدر حیاءکرتا ہے، تجھے اس سے نقصان پہنچے گا، رسول اللہ ﷺ فرمایا کہ اس کو چھوڑ دو(ایسا نہ کہو) اس لئے کہ حیاء ایمان کا جزو ہے۔صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 1071
حضرت عائشہؓ زوجہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کہتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان کیا کہ کوئی مصیبت بھی مسلمان کو نہیں پہنچتی، مگر اللہ تعالیٰ اس کے بدلے میں اس کے گناہوں کو مٹا دیتا ہے، یہاں تک کہ کانٹا بھی جو اس کے جسم میں چبھے۔ صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 618
حضرت ابوالدرداءؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ کیا تم میں سے کوئی آدمی رات میں تہائی قرآن مجید پڑھ سکتا ہے؟ صحابہ کرامؓ نے عرض کیا کہ وہ کیسے پڑھا جا سکتا ہے؟آپ ﷺ نے فرمایا کہ سورت ( قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ) تہائی قرآن مجید کے برابر ہے۔صحیح مسلم:جلد اول:حدیث نمبر 1880