ایم کیو ایم کے کارکنان کے خلاف آپریشن کرنے والی ، قبروں میں سے اسلحہ نکالنے والی ، پانی کی ٹنکی سے اسلحہ نکالنے والے غیر مقامی رینجرز اس وقت کہاں مرجاتی ہے جب غیر مقامی ڈکیت کراچی کے شہریوں کو دن دہاڑے لوٹ رہے ہوتے ہیں ۔
اس پر کو اینکر پرسن آواز کیوں نہی اٹھاتا ؟۔
پٹرول پر26 روپے اضافے کیبعد مہنگائی،بجلی کی قیمت کہاں پہنچے گی ۔40٫50ماہانہ کمانے والا بائیک یا بس کا خرچہ برداشت کرےکہ گھر چلائیگا؟
اشرافیہ،مراعات یافتہ طبقے کے علاؤہ سب کیلئے زندگی مشکل سے مشکل تر ہوتی جارہی ہے،ڈالر سستا ہونیکے باوجود یہ اضافہ ناقابل قبول ہے
@hrw Poor Pakistanis-LEFT TO ELECTRICITY:
The IMF is saying”SUBSIDIZE THE POOR & TAX THE RICH”but Pakistan's RULING ELITE subsidize the rich & tax the poor. Can you answer how much tax this Agricultural Country collects from its RICH LANDLORDS on their Agricultural Income?
@KGeorgieva
7 ستمبر 2023
ٍپاکستانی عوام !
سلام وآداب
آپ ذرا میرے وہ پرانے بیانات اُٹھا کر دوبارہ پڑھیں جومیں نے پاکستان میں طالبانائزیشن کے حوالے سے سب سے پہلے دیئے تھے جنہیں پڑھ کر آپ کو اندازہ ہوگا کہ میرے تمام کےتمام بیانات آج دُرست ثاب�� ہورہے ہیں۔ جو بیانات میں نے25سے 30سال پہلے طالبان کے حوالے سے جاری کئے تھے اورطالبان کوبنانے ،انہیں ٹریننگ دینے، اسلحہ فراہم کرنے اوررقوم دینے والوں کو بےنقاب کرنے کی غرض سے دیئے تھے۔ ساتھ ساتھ میں نے ملک بھرمیں تیزی سے قائم ہونے والے جہادی مدرسوں کے قیام پر بھی انتہائی تشویش کا اظہار کیا تھا۔ میرے اُن بیانات پر توجہ دینے کے بجائے طالبان بنانے والوں نے طالبان کومیرے اورایم کیوایم کے خلاف نہ صرف بیانات دینے پر لگادیا بلکہ میرے بہت سے جلسوں اورانتہائی وفاپرست رہنماؤں اور کارکنوں پر حملے کرکے انہیں شہیدوزخمی بھی کروایا۔ (اس حوالے سے ٹوئٹ کے ساتھ نیچے دی ہوئی وڈیو کوضرور ملاحظہ کیجئے)
طالبان بنانے والوں کو میں نے باربار تنبیہہ کی کہ طالبان کی مدد کرنا بند کردیں وغیرہ وغیرہ ۔ لیکن طالبان بنانے والوں نے میری باربار کی تنبیہہ پر گُونگے اوربہرے بنے رہنا پسند کیا۔
Frankenstein Monster:
———————
Frankenstein Monster is a fictional DC comics character based on the " Frankenstein Monster " character created by Mary Shelly in 1818.
Frankenstein Monster ایک ایسی کہانی ہے جس میں تخلیق کار یعنی بنانے والا ایک ایسی مخلوق کوبناتا ہے جوبنانے والے کے اشاروں پر اُس کے سارے دشمنوں کاخاتمہ کرنے کے بعد آخر میں تخلیق کار یعنی بنانے والے ہی کوختم کرنے کاعمل شروع کردیتی ہے ۔
میں نے اپنے بیانات میں '' طالبان بنانے والوں'' کو باربارتنبیہہ کی کہ آپ یہ جوطالبان بنارہے ہیں یہ کل Frankenstein Monster
بن کر آپ لوگوں کے لئے ( یعنی بنانے والوں کے لئے ) ہی شدید مشکل بن جائیں گےاور ایک دن آپ ہی کونقصان پہنچانا شروع کردیں گے۔ میرا یہ سیاسی وفکری تجزیہ آج سوفیصد صحیح ثابت ہورہا ہے۔
بدقسمتی سے یہ '' مونسٹر '' بنانے والے بجائے اس کے کہ ملک کے مسائل ومشکلات کاحل ڈھونڈتے ، یہ عناصر گزشتہ 75سالوں سے ملک کی سیاست ہی میں خود کو اُلجھائے ہوئے ہیں۔
آج پورے ملک میں اورسرحدوں پر طالبان بنانے والے طاقتور حکام بلاناغہ طالبان کانشانہ بن رہے ہیں۔ اب بھی وقت ہے کہ Frankenstein Monster بنانے والے حکام فوری طورپر ان لوگوں سے رجوع کریں جو ملک کومذہبی انتہاپسندی اورتمام مشکلات سے نکالنے کانظریہء '' حقیقت پسندی وعملیت پسندی '' پر مبنی صحیح اورٹھوس منشور رکھتے ہوں۔
باقی Frankenstein Monster بنانے والوں کی اپنی مرضی ۔
والسّلام
احقر
الطاف حسین
��ندن
7ستمبر 2023ء
7 ستمبر 2023
پاکستانی عوام !
سلام و آداب
اہم ، اہم ، اہم اطلاع
پاکستانی عوام کی توجہ کے لئے
ایک آن لائن نیوز نیٹ ورک @NepCorres نے بذریعہ ٹوئیٹ جاری کردہ اپنی بریکنگ رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ ” پاکستان ناردرن ایریاز کے ایک بڑے حصے کو کھوچکا ہے“
واللہ عالم باالصوؔاب ۔
اس نیوز رپورٹ کی تھریڈ منسلک ہے
پاکستان کے رکھوالے ہی پاکستان کے قانون کی قانون شکنی کریں۔
کرپٹ آفیسر کا اداروں میں بول بالا ھو۔
اس ملک کا قائیم رھنا ایک معجزے سے کم نہیں ملاحظہ فرمائیں
#AltafHussainAddressToNation
*کورنگی کراچی میں ڈکیتی کی واردات میں باپ بیٹےکے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ*
*نگراں حکومت سندھ اور صوبائی وزیرداخلہ صرف بیانات نہ دیں بلکہ شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات کریں ۔رابطہ کمیٹی*
پیپلزپارٹی پر ہاتھ ڈالنے کے فیصلے کیئے گئےتو یہ ریاست پاکستان اور ملکی حالات کے لیئے اچھا نہیں ہوگا
انٹرنیشنلی آپ اس کو فیس نہیں کرسکیں گے
میٹر ریڈر رہنما پاکستان پیپلزپارٹی خورشید شاہ کی ریاست پاکستان کو دھمکی
( یہ بات اگر کسی مہاجر رہنما نے کی ہوتی تو )
@AltafHussain_90
‼️کوئی پہلی دفعہ قتل کردے اور اگر ماضی میں کوئی کریمنل ریکارڈ نہیں ہو تو مچلکوں پر اُسے بھی آزادی مل سکتی ہے؟؟ یہ ہے وہ بدبودار گلا سڑا نظام جسے بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی نے مردہ باد کہا تھا‼️
#عدالتی_نظام_مردہ_باد@OfficialMqm@AltafHussain_90
نظام قدرت دیکھیں
جن باتوں پر یہی پنجابی تجزیہ نگار قائد تحریک الطاف حسین بھائی کو غدار راکا ایجنٹ ملک دشمن کہتے نہیں تھکتے تھے آج خود وہی باتیں کررہے ہیں
"یہ ملک نہیں بچے گا"
مہاجروں خدا نے ایک بار پھر تمہارے قائد @AltafHussain_90 کو سرخرو کردیا
#��لطاف_حسین_زندہ_باد
اگر پاکستان کو بچانا اور سنوارنا ہے تو فرسودہ جاگیردارانہ نظام ختم کرنا ہوگا، کرپٹ مافیا سےلوٹی ہوئی دولت چھیننی ہوگی، اسمگلروں، ذخیرہ اندوزوں کےخلاف سخت کارروائی کرنا ہوگی اور سسٹم کو ٹھیک کرنا ہوگا۔
پاکستان کو درپیش چیلنجز کے تناظر میں مکمل تازہ ترین ٹک ٹاک پیغام ملاحظہ کیجئے👇
https://t.co/GTraRqSizH
Army Chief General Asim Munir should take action against corrupt politicians and sugar mafia as well as corrupt military officers involved in smuggling of sugar, flour and other essential commodities.
Watch my complete video statement on this link 👇
https://t.co/4SA8wM1DVR
اگر یہ کہا جائے کہ کراچی میں کراچی کے شہریوں کو زندہ درگور کردیا گیا ہے توغلط نہ ہوگااوراسکی وجہ غیر مقامیوں کی غنڈہ گردی،اجارہ داری اور مقامی افراد کیلئے تعلیمی ادارے میں ناروا سلوک،ملازمتیں نہ دیا جانا،جرائم پیشہ کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا جانا جو آگے بڑھے اسکا یہ حال کردینا
بجلی کےبلوں میں مختلف ٹیکسوں سے تنگ آکر عوام ہڑتال کرنے اور بجلی کے بل جلانے پرمجبور ہوگئےہیں۔
ٹیکسوں کے بم مارنےسے بہتر ہےایک ہی بار بم مارکر عوام کو ختم کردیں۔
عوام کو فیصلہ کرنا ہوگا،روز روز مرنے سےبہتر ہےباہر نکل کر بھرپور احتجاج کریں۔مسئلہ حل کرنے آسمان سے فرشتےنہیں آئیں گے
#کے_الیکٹرک_مردہ_باد
عوام کے پاس کھانے کے پیسے نہیں، وہ بجلی کے بھاری بل کہاں سے ادا کریں؟ بجلی کے نرخوں میں اضافے کےساتھ بجلی کے بلوں میں دنیا بھر کے ٹیکس لگانا سراسرظلم ہے۔ ملک بھر کے عوام کو K الیکٹرک اور دیگر بجلی سپلائی کمپنیوں کے ظلم کےخلاف اٹھنا ہوگا۔
بجلی سپلائی کمپنیوں کی بدمعاشی مردہ باد ۔
مکمل وڈیو بیان دیکھئے اس ٹک ٹاک لنک پر
https://t.co/jzDICaVJ2d
#کے_الیکٹرک_مردہ_باد