The written statement of MSF India has revealed an alarming situation in IOK.We the people of Kashmir urge Secy.Gen UN to intervene himself to ease restriction in IOK
مریضہ کی طبیعت بگڑنےلگی،نیب افسرنےپولی کلینک سے ڈاکٹر بلوائےجنھوں نے اسپتال منتقل کرنے کی ہدایت کی اسپتال میں بلڈپریشر190/110رہا،بلڈ شوگر بھی کنٹرول کرنا مشکل تھا،اچانک حکم آیا فوری جیل منتقل کریں،ڈاکٹرز نے اجازت نہ دی مگر نیب کا کہنا تھا”اوپر کا حکم ہے”پھر کہتے ہیں”غیرت مند کہو”
#LOC crisis. Extensive use of heavy weapons across all sectors as bazars shutdown and people vacate vulnerable areas in Kashmir. It is virtually a war. But as usual total silence in Islamabad. No info. No statement. Everyone busy fighting corruption.
#KashmirSeeksAttention
میں گواہی دیتاہوں کہ محمد رسولﷺ آخری نبی ہیں ان کے بعد کوئی نبی نہیں
مَاکَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ وَلٰکِنْ رَّسُوْلَ ال��ّٰہِ وَخَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ط وَکَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیْ��ٍ عَلِیْمًا احزاب
#قادیانی_دنیاکابدترین_کافر
#ختم_نبوتﷺ_ہمارا_ایمان
Ok..I am not a Mustian but right is right.A corrupt shouldn't be a VC of any department.Students of must are right and strike is necessary.
Because jab seedhi ungli sy ghee na nikly ungli thairhi karni parti hai...
#justiceformust
#JusticeForMust@Masood__Khan@PM_AJK@tariqfarooq60@igillani
جامعہ مسٹ کی ہٹ دھرم انتظامیہ نے طلبہ کو دہشت گرد قرار دے دیا اور اپنے حق کے لیے لڑنے والے طلبہ پر مقدمہ درج کروایا اور پولیس سے جامعہ کے اندر کاروائی کے احکامات جاری کئے جا رہے ہیں. اعلیٰ حکام اس بات کا نوٹس لیں
مسٹ یونیورسٹی میں طلباء کا اپنے حقوق کے لیے احتجاج جاری۔یونیورسٹی انتظامیہ حقوق کی فراہمی کے بجائے ناجائز ہتھکنڈوں کا استعمال۔ پولیس کی طرف سے شوٹ اوٹ،شیلنگ اور لاٹھی چارج کی دھمکیاں۔یونیورسٹی انتظامیہ کا حقوق کی فراہمی سے صاف انکار۔طلبہء کی گرفتاریوں کا اعلامیہ
#JusticeForMust
The Vice chancellor of #MUST needs to go and find other things to do,He is the main responsible of the problem faced by students, The current strike in #MUST University #Mirpur clearly indicates a vote of NO confidence on him. He must go now.