یہ دنیا کے مختلف ممالک کے بہترین کہاوتیں ہیں:
"جو اپنے پڑوسی کے گھر کو ہلاتا ہے، اس کا اپنا گھر گرجاتا ہے" (سوئس کہاوت)
"اگر کوئی شخص پیٹ بھر کر کھا لے تو اسے روٹی کا ذائقہ محسوس نہیں ہوتا" (اسکاٹ لینڈ کہاوت)
"اگر تم مسکرانا نہیں جانتے تو دکان نہ کھولو" (چینی کہاوت)
"اچھی شکل سب سے مضبوط سفارش ہے" (انگلش کہاوت)
"نیکی کرنا احسان فراموش کے ساتھ ایسا ہے جیسے سمندر میں عطر ڈالنا" (پولینڈ کہاوت)
"اگر تم کسی قوم کی ترقی دیکھنا چاہتے ہو تو اس کی عورتوں کو دیکھو" (فرانسیسی کہاوت)
"ہم اکثر چیزوں کو ان کی حقیقت سے مختلف دیکھتے ہیں کیونکہ ہم صرف عنوان پڑھنے پر اکتفا کرتے ہیں" (امریکی کہاوت)
"دوسروں کی غلطیاں ہمیشہ ہماری غلطیوں سے زیادہ واضح ہوتی ہیں" (روسی کہاوت)
"تمہاری قناعت تمہاری نصف خوشی ہے" (اطالوی کہاوت)
"ہر انسان اپنی تقدیر خود بناتا ہے" (انگلش کہاوت)
"اپنے دماغ کو علم سے لیس کرو، بہتر ہے کہ جسم کو زیورات سے سجاؤ" (چینی کہاوت)
"خود پسندی جہالت کی پیداوار ہے" (اسپین کہاوت)
"وہ محبت جو تحفوں پر انحصار کرے، ہمیشہ بھوکی رہتی ہے" (انگلش کہاوت)
"اس عورت سے ہوشیار رہو جو اپنی فضیلت کے بارے میں بات کرتی ہے اور اس مرد سے جو اپنی دیانت داری کے بارے میں بات کرتا ہے" (فرانسیسی کہاوت)
"اپنی بیوی کو محبت دو اور اپنی ماں کو اپنا راز بتاؤ" (آئرلینڈ کہاوت)
"پانچ سال تک اپنے بچے کو شہزادہ بناؤ، دس سال تک غلام کی طرح اور اس کے بعد دوست بن جاؤ" (ہندی کہاوت)
"انسان ہونا آسان ہے، مگر مرد بننا مشکل ہے" (روسی کہاوت)
"میرے خاندان نے مجھے بولنا سکھایا، اور لوگوں نے مجھے خاموش رہنا سکھایا" (چیکوسلوواک کہاوت)
"جو لوگوں کو علم کی نظر سے دیکھتا ہے ان سے نفرت کرتا ہے؛ اور جو انہیں حقیقت کی نظر سے دیکھتا ہے انہیں معاف کرتا ہے" (اطالوی کہاوت)
"غصہ ایک تیز ہوا ہے جو عقل کے چراغ کو بجھا دیتا ہے" (امریکی کہاوت)
"جو لوگ دیتے ہیں انہیں اپنے دینے کی بات نہیں کرنی چاہیے، جبکہ جو لوگ لیتے ہیں انہیں اس کا ذکر کرنا چاہیے" (پرتگالی کہاوت)
"بڑا درخت زیادہ سایہ دیتا ہے مگر کم پھل دیتا ہے" (اطالوی کہاوت)
"اپنی فکر کو پھٹی ہوئی جیب میں ڈال دو" (چینی کہاوت)
"زیادہ کھا لینا بھوک سے زیادہ نقصان دہ ہے" (جرمن کہاوت)
"ہر دن بوئے، ہر دن کھاؤ" (مصری کہاوت)
"اے انسان، موت کو نہ بھولو کیونکہ یہ تمہیں نہیں بھولے گی" (ترکی کہاوت)
"انتقام کی لذت ایک لمحے کی ہے، مگر معافی کا سکون ہمیشہ کے لئے رہتا ہے" (اسپین کہاوت)
"محبت اور خوشبو کو چھپایا نہیں جا سکتا" (چینی کہاوت)
"جس کی جیب خالی ہو، اسے اپنی زبان کو میٹھا بنانا چاہیے" (ملائیشیائی کہاوت)
"پانی کے چھوٹے قطرے بھی ندی بنا سکتے ہیں" (جاپانی کہاوت)
"اللہ پرندوں کو رزق دیتا ہے مگر انہیں اسے پانے کے لیے پرواز کرنا پڑتا ہے" (ہالینڈ کہاوت)
"محبت تب تک باقی رہتی ہے جب تک پیسہ ہوتا ہے" (فرانسیسی کہاوت)
"جو اپنے دوست کو قرض دیتا ہے، وہ دونوں کو کھو دیتا ہے" (فرانسیسی کہاوت)
"جو کوئی خوبصورت عورت سے شادی کرتا ہے اسے دو آنکھوں سے زیادہ کی ضرورت ہوتی ہے" (انگلش کہاوت)
"جس کی پشت پر تنکا ہوتا ہے، وہ ہمیشہ آگ سے ڈرتا ہے" (فرانسیسی کہاوت)
"جس نے منزل تک پہنچنے کا عزم کر لیا، اس نے ہر رکاوٹ کو معمولی سمجھا" (فرانسیسی کہاوت)
"جو خود کو بھیڑ سمجھتا ہے، بھیڑیا اسے کھا جائے گا" (فرانسیسی کہاوت)
پاکستان کی کہاوت کمنٹ میں لکھ دو کسی کو آتی ہے تو
سفید بال سیاہ کرنے کے لیے بہترین نسخہ
اگر آپ سفید ہوتے بالوں سے پریشان ہیں اور بے فائدہ ٹوٹکوں یا مضر صحت ادویات آزما کر تھک گئے ہیں تو اب فکر کی کوئی بات نہیں۔ یہ جادوئی قدرتی نسخہ آزمائیں اور دیکھیں کیسے بال دوبارہ سیاہ، گھنے اور چمکدار ہو جاتے ہیں.
ھوالشافی!▪
ایک کپ السی کا تیل
▪ پانچ عدد درمیانے سائز کے لیموں (چھلکے سمیت)
▪ پانچ جوئے لہسن (چھلے ہوئے)
▪ ایک کپ شہد خالص
ترکیب تیاری:
تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں تاکہ گاڑھا آمیزہ بن جائے۔اس آمیزے کو شیشے کے مرتبان میں محفوظ کر لیں
۔طریقہ استعمال:
کھانے سے پہلے ایک بڑا چمچ استعمال کریں۔روزانہ تین بار لیں۔تین ماہ تک باقاعدگی سے استعمال کریں۔
فوائد:
✅ سفید بالوں کو دوبارہ قدرتی رنگ دیتا ہے
✅ بالوں کو گھنا، ملائم اور چمکدار بناتا ہے
✅ آنکھوں کی روشنی بڑھاتا ہے
✅ جسم کو توانائی اور قوت بخشتا ہے
✅ قوتِ مدافعت کو بہتر کرتا ہےقدرتی نسخہ، شاندار نتائج کے ساتھ
آپ کے جسم سے پرفیوم سے بہتر خوشبو کیسے آئے؟
جن لوگوں کے منہ سے بدبو آتی ہے یا جسم سے ناگوار بو آتی ہے اور وہ بار بار تیز پرفیوم استعمال کرتے ہیں،
اگر وہ چاہتے ہیں کہ ان کے جسم سے بغیر پرفیوم کے قدرتی خوشبو آئے تو اس کے لیے ایک سادہ نسخہ آزما سکتے ہیں۔
1۔ سنا مکی Senna Leaves
2۔ گلاب کی پتیاں یا اچھا عرق گلاب
3۔ تین چھوٹی الائچیوں کے دانے
ہم وزن لیکر ایک کپ پانی میں اچھی طرح گرم کرکے قہوہ تیار کریں اور صبح شام اس کو پی لیں
فائدے:
1۔ قبض بالکل ختم ھو جائے گی
2۔ منہ کی بدبو %100 ختم ھو جائے گ
3۔ آپ کے جسم سے بغیر کوئی باڈی سپرے لگائے بہت ہی کمال کی خوشبو آنا شروع ھو جائے گی
خواتیں استعمال کریں تو 7 دن میں جسم سے خوشبو آنا شروع ھو جائے گی جب کہ مردوں کے جسم سے 10 سے 15 دن لگیں گے۔
سنا مکی سے قبض کے مسائل 100 فیصد ختم اور آپ کے جسم کے مسام کھلنا شروع جائیں گے جس سے الائچی اور گلاب کے مکس ھونے سے کمال کا پرفیوم آپ کے مساموں سے باہر آئے گا
آپ خود بھی بہت اچھا محسوس کریں گے اور آپ کے پاس بیٹھنے والے بھی
مذاق سمجھنے کی بجائے اس کو 15 دن کرکے رزلٹ بتائیں
🌿 بالوں کا تیزی سے گرنا؟ مہنگے علاج ضروری نہیں! 🌿
بالوں کا گرنا اکثر جسم کی اندرونی کمزوری کی علامت ہوتا ہے۔ اس کے لیے مہنگے کیمیکلز استعمال کرنے کے بجائے اپنی بنیادی صحت کا خیال رکھنا زیادہ ضروری ہے۔
✨ بالوں کو مضبوط بنانے کے قدرتی طریقے:
🥚 پروٹین کا استعمال
بالوں کی جڑیں پروٹین سے بنتی ہیں۔ اپنی خوراک میں انڈے، دالیں اور مچھلی شامل کریں تاکہ بال مضبوط اور گھنے ہوں۔
🫒 قدرتی تیل سے مالش
ہفتے میں ایک بار ناریل یا سرسوں کے تیل سے سر کی جلد (Scalp) کی ہلکی مالش کریں۔
اس سے خون کی گردش بہتر ہوتی ہے اور بالوں کی جڑیں مضبوط ہوتی ہیں۔
⚠️ اہم احتیاط
گیلے بالوں میں کنگھی کرنے سے گریز کریں کیونکہ اس سے بال کمزور ہو کر زیادہ ٹوٹتے ہیں۔
🌱 یاد رکھیں:
صحت مند خوراک اور قدرتی طریقے اکثر مہنگے علاج سے زیادہ فائدہ دیتے ہیں۔
*پرانا بخار ، معدے کی گرمی اور ٹائیفائیڈ کا علاج*
پرانے بخار ، معدے کی گرمی ، معدے کا السر اور جن کو بھوک نہ لگتی ہو ، جس کو ہر سال ٹائیفائیڈ ہو ، یا ہر دس پندرہ دن بعد بخار ہو
*نسخہ ھوالشافی*
آدھ پاؤ اجوائن رات کو پانی میں بھگو کر رکھ دیں صبح گرائنڈر میں پانی سمیت پیس کر کپڑے سےاچھی طرح چھان کر پانی نکالیں اتنا پانی نکالیں کہ ڈیڑھ لیٹر والی بوتل بھر جائے ، اس میں ایک پاؤ شکر یا گڑ ملا کر میٹھا کر کے فریج میں رکھیں اور صبح نہار منہ آدھاکپ استعمال کریں
یہ کیلنڈر پاکستان کے کسی ماہرِ فلکیات بزرگ نے پاکستان کے لیے بنایا تھا۔ اور 1401 ھجری بمطابق 1981 اگلے سو سال تک کے لیے ہر سال عید الفطر کی تواریخ کی پیشین گوئی کی تھی۔
عربی تواریخ کے حساب سے 46 سال گذرنے کے باوجود ایک بار بھی ان صاحب کا حساب غلط ثابت نہیں ہوا۔
اس کیلنڈر کے مطابق اس سال عید الفطر کی تاریخ 20 مارچ 2026 بروز جمعة المبارک بتائی گئی ہے۔
دیکھتے ہیں۔ اس سال پردۂ غیب سے کیا ظہور پذیر ہوتا ہے؟
🌿 قدرتی موئسچرائزنگ کریم – گھر پر تیار 🌿
قدرتی موئسچرائزنگ کریم جلد کو نرم، ہائیڈریٹ اور صحت مند رکھنے کے لیے بہترین ہے۔ یہ کیمیکلز سے پاک، ہربل اور جلد دوست نسخہ ہے جو ہر جلد کی قسم کے لیے موزوں ہے۔
⭐ فوائد
1️⃣ جلد کو نرم اور ملائم بنائے
خشک جلد اور خارش کم کرے
دن بھر جلد ہائیڈریٹ رکھے
2️⃣ قدرتی توازن برقرار رکھے
جلد کی قدرتی چکنائی برقرار
جلد کو تازگی اور نرمی دے
3️⃣ جلد کی حفاظت
دھوپ، آلودگی اور خشک موسم سے بچائے
جلدی عمر رسیدگی کے اثرات کم کرے
4️⃣ قدرتی اور محفوظ
کوئی کیمیکل یا مصنوعی خوشبو نہیں
ہر عمر اور جلد کے لیے محفوظ
🌿 اجزاء (قدرتی)
ناریل کا تیل – جلد نرم اور ہائیڈریٹ کرے
شی آئل (Shea Butter) – جلد کو غذائیت دے
جلد دوست ہربل تیلیں: بادام، زیتون، یا جو جابر تیل
ویٹامن E آئل – جلد کو مضبوط اور عمر رسیدگی سے بچائے
گلاب کا عرق (اختیاری) – خوشبو اور جلد کی تازگی کے لیے
🕒 طریقہ استعمال
تھوڑی مقدار کریم اپنی انگلیوں پر لیں
چہرے اور گردن پر ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں
صبح اور رات کو استعمال کریں
خشک جلد میں دن میں دو بار لگائیں
⚠️ احتیاط
آنکھوں کے قریب استعمال سے پرہیز کریں
کسی بھی الرجی کی صورت میں فوری استعمال بند کریں
تازہ اور صاف جار میں محفوظ کریں
💡 نوٹ: یہ قدرتی موئسچرائزنگ کریم جلد کو نرم، ہائیڈریٹ اور چمکدار رکھتی ہے اور کیمیکل سے پاک ہونے کی وجہ سے ہر جلد کے لیے محفوظ ہے۔
🌿 مثانہ کی کمزوری کا ہربل علاج 🌿
مثانہ کی کمزوری (بار بار پیشاب آنا، پیشاب پر کنٹرول نہ رہنا، جلن یا کمزور دھارا) ایک عام مسئلہ ہے جو مرد و خواتین دونوں کو متاثر کر سکتا ہے۔ مناسب غذا، طرزِ زندگی اور چند ہربل اجزاء سے اس میں بہتری لائی جا سکتی ہے۔
⭐ علامات
بار بار پیشاب آنا
پیشاب روکنے میں دشواری
پیشاب کا کمزور یا ٹوٹا ہوا دھارا
پیشاب کے بعد بھی ادھورا پن محسوس ہونا
ہلکی جلن یا دباؤ
🌿 مفید ہربل اجزاء
👇👇👇
کمنٹ میں
کمر درد اور مہروں کے گیپ کا مجرب دیسی نسخہ
ھوالشافی
🧾 اجزاء:
میتھی — ایک پاؤ
السی — ایک پاؤ
ناریل — ایک پاؤ
چھوارے — ایک پاؤ
دارچینی — 50 گرام
سونڈھ — 50 گرام
اسگندھ — 50 گرام
سورنجاں شیریں — 50 گرام
تخم کنڈیاری — 20 تولہ
پرانا گڑ — آدھا کلو
دیسی گھی — آدھا کلو
🥣 طریقہ تیاری:
دیسی گھی میں تمام ادویات کو ہلکا سا بھون لیں۔
پھر گڑ کی پت (تھوڑا پانی ڈال کر پگھلا لیں) تیار کریں اور اس میں بھونی ہوئی ادویات اچھی طرح مکس کر لیں۔
🍽 خوراک:
تین تولہ صبح اور تین تولہ شام استعمال کریں۔
🌿 فوائد:
پرانے سے پرانا کمر درد
کمر کے مہروں کا گیپ
ہر قسم کی بلاکیج
جسمانی کمزوری
مردانہ کمزوری وغیرہ کے لیے نہایت مفید ہے
🚨 ڈاکٹر نے جواب دے دیا؟ پھر بھی ہمت نہ ہاریں! گردوں کے مریض یہ ضرور پڑھیں! 🚨
گردے اگر کمزور ہو جائیں یا ڈاکٹر مایوسی ظاہر کر دیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ زندگی ختم ہو گئی۔
مایوسی کفر ہے — امید اور علاج کا دروازہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے۔
💚 ایک سادہ سا دیسی نسخہ جو لوگوں نے آزمایا ہے:
🌿 نسخہ:
بھکڑا (سائے میں خشک کیا ہوا) پیس کر سفوف بنا لیں۔
لاجونتی بوٹی کے دو چمچ (چائے والے) لے کر اس کا کاڑھا تیار کریں۔
اس کاڑھے کے ساتھ 6 ماشہ بھکڑا کا سفوف دیں۔
سات دن مسلسل استعمال کے بعد دوبارہ ٹیسٹ کروا لیں۔
✨ بعض لوگوں کے مطابق اس سے گردوں کی کارکردگی میں بہتری دیکھی گئی ہے۔
🚨 کمزوری؟ تھکن؟ پسل کنٹرول کمزور؟ 🚨
اب بس! 💥 قدرتی طاقت واپس لانے کا دیسی نسخہ آزماؤ اور فرق خود دیکھو! 👇
🔥 دیسی پاور نسخہ (منی + طاقت + اسٹیمنا + پسل سپورٹ)
🥛 دودھ + 🌴 کھجور + 🌰 بادام + 🥜 پستہ + 🍯 شہد
اجزاء:
✔️ دودھ 1 گلاس (250ml)
✔️ کھجور 2 عدد
✔️ بادام 5 عدد (رات کو بھگو کر چھیل لیں)
✔️ پستہ 5 عدد
✔️ شہد 1 چمچ
طریقہ:
👉 بادام اور پستہ پیس لیں
👉 دودھ نیم گرم کریں
👉 اس میں کھجور کے ٹکڑے، بادام/پستہ پاؤڈر اور شہد ڈالیں
👉 اچھی طرح مکس کریں اور پی جائیں 💪
استعمال:
✅ روزانہ رات سونے سے پہلے
✅ کم از کم 21 دن مسلسل
🔥 فائدے (ریزلٹ بولیں گے):
💥 جسم میں طاقت اور اسٹیمنا بہتر
💥 کمزوری اور تھکن میں کمی
💥 منی کی کوالٹی بہتر ہو سکتی ہے
💥 اعصاب مضبوط → پسل میں مدد
💥 نیند بہتر، ریکوری تیز
⚠️ احتیاط:
❗ شوگر ہے تو شہد اور کھجور کم کریں
❗ وزن زیادہ ہے تو روزانہ نہیں، ہفتے میں 3–4 بار
❗ دودھ ہضم نہیں ہوتا؟ نیم گرم پانی استعمال کریں
🚀 پسل کے لیے گیم چینجر ٹپ:
🔥 Kegel Exercise
صرف روز 5 منٹ → زیادہ تر لوگوں کو واضح فرق!
💬 کمزور رہنا آپ کی مجبوری نہیں — ایکشن لینا آپ کا فیصلہ ہے!
📌 اس پوسٹ کو سیو کریں، شیئر کریں، اور 21 دن بعد رزلٹ بتائیں 😎💪
سخت قبض نہیں ٹوٹ رہی
ہلکا جلاب لینا چاہتے ہیں
دودھ میں
ارنڈی کا تیل دو چمچ
روغن بادام دو چمچ
دیسی گھی ایک چمچ
ملا کر نہار منہ پی لیں۔
اس سے 5 سے 6 بار جلاب آسکتے ہیں اور پیٹ بالکل صاف ہوجائے گا ان شاء اللہ العزیز
اس دن سے پہلے والی رات ہلکی غذا لیں
مثلا کھچڑی وغیرہ
🚨 کمزوری؟ تھکن؟ پسل کنٹرول کمزور؟ 🚨
اب بس! 💥 قدرتی طاقت واپس لانے کا دیسی نسخہ آزماؤ اور فرق خود دیکھو! 👇
🔥 دیسی پاور نسخہ (منی + طاقت + اسٹیمنا + پسل سپورٹ)
🥛 دودھ + 🌴 کھجور + 🌰 بادام + 🥜 پستہ + 🍯 شہد
اجزاء:
✔️ دودھ 1 گلاس (250ml)
✔️ کھجور 2 عدد
✔️ بادام 5 عدد (رات کو بھگو کر چھیل لیں)
✔️ پستہ 5 عدد
✔️ شہد 1 چمچ
طریقہ:
👉 بادام اور پستہ پیس لیں
👉 دودھ نیم گرم کریں
👉 اس میں کھجور کے ٹکڑے، بادام/پستہ پاؤڈر اور شہد ڈالیں
👉 اچھی طرح مکس کریں اور پی جائیں 💪
استعمال:
✅ روزانہ رات سونے سے پہلے
✅ کم از کم 21 دن مسلسل
🔥 فائدے (ریزلٹ بولیں گے):
💥 جسم میں طاقت اور اسٹیمنا بہتر
💥 کمزوری اور تھکن میں کمی
💥 منی کی کوالٹی بہتر ہو سکتی ہے
💥 اعصاب مضبوط → پسل میں مدد
💥 نیند بہتر، ریکوری تیز
⚠️ احتیاط:
❗ شوگر ہے تو شہد اور کھجور کم کریں
❗ وزن زیادہ ہے تو روزانہ نہیں، ہفتے میں 3–4 بار
❗ دودھ ہضم نہیں ہوتا؟ نیم گرم پانی استعمال کریں
🚀 پسل کے لیے گیم چینجر ٹپ:
🔥 Kegel Exercise
صرف روز 5 منٹ → زیادہ تر لوگوں کو واضح فرق!
💬 کمزور رہنا آپ کی مجبوری نہیں — ایکشن لینا آپ کا فیصلہ ہے!
📌 اس پوسٹ کو سیو کریں، شیئر کریں، اور 21 دن بعد رزلٹ بتائیں 😎💪
مردانہ طاقت کےلیےمؤثراورقدرتی علاج: "سفوف مردہ سپرم خاص"
مردوں کی بانجھ پن کی اہم وجہ مردہ سپرم(Dead Sperm) کی موجودگی ہے جسےٹھیک کرنےکےلیےقدیم اورآزمودہ نسخے استعمال کیےجاسکتےہیں۔ یہ سفوف ایک قدرتی اورمفیدنسخہ ہےجو مردانہ طاقت اورسپرم کی صحت کوبہتربنانےمیں مددگار ہوگا۔انشاء اللہ
Boil Cinnamon, Cloves, Garlic, Ginger, Lemon & Onion — Sip the Warm Power! 🍵🔥 Why let these kitchen staples sit idle when they can work together?
🌿 Supports natural immunity
🌿 Aids digestion & circulation
🌿 Helps the body feel balanced
🌿 Comforts the system during seasonal stress
✅ Boil for 15 minutes, strain, sip warm—preferably on an empty stomach. Simple ingredients. Big synergy. Nature doing what it’s always done.