لائٹ۔۔ کیمرہ۔۔ ایکشن۔۔ مریم نواز کی ٹک ٹاک ویڈیو بنواتے ہوئے باقی سارا بازار بند کروایا گیا تھا؟
اور جس دوکان پر ویڈیو بنوانی تھی، وہ واحد دوکان تھی جہاں شٹر بند نہیں اور دوکاندار موجود ہے۔ باقی سب بند۔
خیر سے اس ڈرامے کا ڈائریکٹر کون ہے؟
کابل | افغان انجینئروں کی ایک اور اہم کامیابی
افغان ماہر انجینئروں نے ایک اور طیارے کی کامیابی سے مرمت مکمل کرلی، جس کے بعد آزمائشی پرواز بھی کامیابی کے ساتھ انجام دی گئی۔
افغان انجینئروں نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہر ہفتے ایک سے دو طیاروں کی مرمت کا ہدف رکھتے ہیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی افغان انجینئروں نے ایک جنگی طیارے کی مرمت کرکے اسے دوبارہ آپریشنل بنایا تھا۔
پاکستان میں غریب کے پاس کھانے کو روٹی نہیں ہے اور فارم 47 کی ناجائز حکومت نے رانا ثناء اللہ کے گھر کی Renovation کے لیے 1 کروڑ 90 لاکھ روپے کا ٹینڈر جاری کیا ہے۔
دونوں ہاتھ اٹھا کر دعائیں دیں ان کو جنہوں نے یہ چور اور بےحس جانور اس ملک پر مسلط کیے ہیں۔
مریم نواز صاحبہ نے لوگوں کو مفت نوکری کا جھانسہ دے کر ان سے صفائیاں کروائیں، چار چار، پانچ پانچ ماہ گزرنے کے باوجود تنخواہیں ادا نہیں کی جا رہیں۔ جب یہ غریب لوگ اپنی محنت کی اجرت مانگتے ہیں تو انہیں تنخواہ دینے کے بجائے گرفتار کیا جا رہا ہے۔
آزاد کشمیر میں بہت زیادہ خوف محسوس کیا جا رہا ہے مظفر آباد اور راولاکوٹ کے درمیان اگلے 24 یا 36 گھنٹوں میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف ایک بہت بڑا نیم فوجی یا فوجی آپریشن ہو سکتا ہے
معید پیرزادہ
اسٹیبلشمنٹ کا وہ انمول موتی عدیل سعید صافی جس نے تحریک انصاف کے اندر کی فائلیں بھر بھر کے دی۔ پہلے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ یہ گیم کیا۔ پھر سہیل آفریدی اور علی امین گنڈاپور کی 3 سالہ اور اس سے پہلے محمود خان کا سارا ریکارڈ وزیراعلی سیکٹریٹ سے اٹھا کر اسٹیبلشمنٹ کو دیا۔ پی ٹی آئی اتنا نہیں سمج پائے ۔ افسوس چلو ہم نے بتا دیا باقی آپ کا کام ۔
بہاولنگر: عرس کی محفل پر پنجاب پولیس کا چھاپہ، متعدد افراد گرفتار
بہاولنگر میں علامہ خادم حسین رضوی کے عرس کے سلسلے میں ایک گھر میں محفل جاری تھی کہ رات گئے پنجاب پولیس نے چھاپہ مار کر متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کی کارروائی کے دوران شرکاء لبیک یا رسول اللہ ﷺ اور ختمِ نبوت زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے۔
واقعے کی رات گئے کی ویڈیوز سامنے آگئیں۔
امریکہ کی گندی تاریخ کا نچوڑ 🔻
چین کے صدر "شي جين بنگ" نے امریکی صدر "ڈونلڈ ٹرمپ" کا بڑا اور شاندار استقبال کیا تھا، لیکن ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر کو الوداع کہتے ہوئے ان کے سامنے تھوک دیا اور اپنی طیارے میں سوار ہو کر چلے گئے۔
مولانا کے اس فرزند نے صرف اپنی وزارت کی لالچ میں عمران خان کی منتخب حکومت کو گریاں، اور ان چوروں کو ووٹ دیکر بڑے فخر سے کہتا تھا ہم نے حکومت کو گھر بیجا۔ آج وہی آگ انکے گھر پہنچ چکی ہے انشاءاللہ ایک ایک کرکے سب کے گھر جلے گے کوئی نہیں بچھنے والا۔۔
130 سے 140 روپے فی کلو فروخت ہونے والا چکی کا آٹا اب دو سو روپے میں فروخت ہونے لگا یعنی ایک من آٹا آٹھ ہزار روپے میں۔۔۔۔ کہاں ہیں شہبازشریف جنہوں نے کپڑے بیچ کر آٹا سستا کرنا تھا؟
راولاکوٹ
نہتے شہریوں پر سیدھی فائرنگ — ویڈیو بطور ثبوت۔
سوال یہ ہے کہ نہتے شہریوں پر سیدھی گولیاں چلانے کا اختیار کس نے دیا؟ کیا عوام کے تحفظ کے نام پر تعینات اہلکاروں کو عوام ہی کے سینوں میں گولیاں اتارنے کا لائسنس حاصل ہے؟جو فورس نہتے شہریوں کی حفاظت کے بجائے اُن پر گولیاں برسائے، کیا اُسے واقعی عوام کی محافظ فورس کہا جا سکتا ہے؟
گرفتار پی ٹی آئی رہنما تیمور سلیم جھگڑا تھانے سے غائب۔۔ اہل خانہ تشویشناک صورتحال سے دوچار۔۔اطلاعات کے مطابق تیمور جھگڑا رات تقریباً 3 بجے کے بعد سے وہ تھانے سے غائب ہیں۔۔"ہمیں فی الحال تیمور جھگڑا کے ٹھکانے کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے اور نہ ہی ہمیں اس بارے میں کوئی سرکاری یا غیر سرکاری اطلاع موصول ہوئی ہے کہ انہیں کہاں لے جایا گیا ہے"- تیمور جھگڑا فیملی
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
RAWALAKAOT
کشمیری مزاحمت کا خواجہ مہران ایڈووکیٹ کا ہولناک انکشاف 🙅
بلوچستان میں مارے جانے والے سیکیورٹی اہلکاروں کو ہیلی کاپٹروں کے ذریعے راولاکوٹ منتقل کرکے یہاں دہشت گردی کا تاثر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ یہ ایک سنگین معاملہ ہے۔ جموں وکشمیر کے عوام پُرامن ہیں، ان کی جدوجہد اپنے بنیادی حقوق، عزت اور انصاف کے لیے ہے۔ پُرامن عوام کو دہشت گرد بنا کر پیش کرنے کی کسی بھی کوشش کو قبول نہیں کیا جائے گا۔
@ARYSabirShakir
#RightsMovementAJK #StandWithKashmir #HumanRights #19november #JammuAndKashmir
کسی میڈیا پرسن کی جرات نہیں ہوئی کہ بتا سکیں کہ 13 سالہ بچی اسلام آباد میں گھریلو تشدد کے باعث جان سے گئی ہے اس گھر کے مالک پولیس افسر کا نام کیا ہے؟ دو دن پہلے جیو سے پتہ چلا کہ پولیس افسر کا نام محمد بن اشرف ہے جو گوجرانوالہ ایف آئی اے زون کا سربراہ ہے اور جس کے گھر موجود بچی کے ساتھ حیوانیت سے بھی گرا ہوا سلوک کیا گیا۔ میاں بیوی نے بیان دیا ہے کہ بچی پڑھانے کے لیے ہمارے گھر تھی پڑھائی میں کوتاہی کی وجہ سے ہلکی سی ایک آدھ تھپڑ لگا دیتے تھے۔ لیکن لرزہ خیز پوسٹ مارٹم رپورٹ نے بتایا ہے کہ بچی کو بد ترین جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ بچی کمر، گھٹنوں اور بازوؤں پر بدترین تشدد کے نشانات پائے گئے۔
اندازہ کریں قانون کے محافظ اپنے سے کم لوگوں کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں توکسئ اور سے کیا توقع ؟
خدا نہ کرے بچی کا باپ ربعیہ احسن کے بھائیوں کی طرح اس آدمی کو معاف کر دے