کیا انہوں نے کبھی دیکھا ہے وہاڑی کا حال کیا ہے ؟ کارٹون نیٹ ورک
آئیے ناظرین اس تھتے بھٹو کو وہاڑی کا حال دکھاتے ہیں
وہاڑی کی سڑکیں دیکھیں “ اپنا چھت اپنا گھر اسکیم دیکھیں “ نواز شریف سکول دیکھیں وہاڑی میں الیکٹرک بسیں دیکھیں ہیلتھ کلینک دیکھیں
امید ہے زندہ بھٹو ضرور دیکھے گا
@najamwalikhan وھاں حکومت ریٹ بناتی ھیے اور وہ بھی ایک ھفتہ کی اوسط پر یا وھاں پٹرولیم کمپنیاں اپنے اپنے ریٹ پر بیچتی ھیں؟ حکومت کا کوئی عمل دخل نہی؟ اور یہاں؟
@najamwalikhan سنبھال لیتا ھے۔ عوام کو پورا حق ھے کہ پوچھے کہ پچھلے 3-4 ماۃ میں عوام کی سہولت کاری کہاں کی گئی، پٹرول بڑھانا روز کا اور جب کم کرنا تو سنگاپور پلیٹس کے ریٹ کے ذمہ ۔۔ اب جب کہ عوام کو مہنگائی سے بچانا تھا تو فریٹ کاسٹ کو روز کا کر دیا اور مثال دی جا رھی ھے یورپ امریکہ کی ۔۔ کیا +
@Asifqasim@zamanMughal123 کیا فاسٹ لین میں گاڑی مستقل چلانا آپ کے لیے بہت بڑا مسئلہ نہی؟ نکل تو وہ بھی اور بہت سے بائیں سے نکل گئے ھوں گے ۔ اس شخص کی "ھمت" کو سلام ھے کہ اس کو ھائ لائیٹ کر رھا ۔۔ بہت عام مسئلہ ھے کہ فاسٹ لین می گاڑی رکھ کر موبائل یا اپنے ساتھ والوں سے گپ شپ چلا رھے ھوتے ھیں؟
@NajamulHas80887@zamanMughal123 آپ کا مطلب ھے چپ کر کے نظریں نیچی کر کے کان لپیٹ کر بائیں سے نکل جائیں ۔ ۔اور اس شخص کو سرکاری گاڑی کا ناجائز استعمال کرنے دیں؟
@capricorn_lhr@NHMPofficial please respond? how you deal if that car is of a 21/22 Grade Official? and how you are going to deal if tha 21/22 Grade officer of your Department?
@PkLeaderVoice Ahsan Iqbal has rejected this ... Rejected person ... he is rejected by his own leader Imran Khan .... then he started bashing Imran Khan's govt .. now .. he is finding some other avenue to keep him in light ..
پیٹرول دھماکہ
سب سے پہلے وزیر خزانہ اور چیئرمین ایف بی آر کو فارغ کریں جن نالائقوں نے یہ مشورہ دیا کہ ٹیکس ہدف کے خسارے کو لیوی سے پورا کرنا ہے۔
دوسرا- وزیراعظم روزانہ کی بنیاد پر قیمتیں طے کرنے کا فیصلہ واپس لیں۔
عالمی منڈی میں کمی تک ہفتہ وار قیمتوں کا تعین کریں۔
پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین روزانہ کی بنیاد پر کرنے کے فیصلے سے پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن کا مسئلہ اپنی جگہ مگر یہ عوام کا بھی مسئلہ ہے۔روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں کے تعین سے عام عوام کو اس کا فائدہ نہیں مل سکتا بلکہ اس فیصلے سے مڈل مین اور چور دروازے سے کرپشن کا ایک راستہ ضرور کھل سکتا ہے، جس سے عام آدمی مستفید نہیں ہو سکتا، لہٰذا اس فیصلے پر نظرثانی کی ضرورت ہے۔
@BloggerShahid یہ تبصرہ ھے یا خبر ھے؟
اگر تبصرہ ھے تو یہ ان کا فراڈ ھے کہ دو حکومتیں دکھا کر برا کام ایک کے ذمہ لگا دیتے ھیں ۔جو بھی صدر ھے وہ ذمہ داری لے اور جو بھی وزیر خارجہ وہ بھی ذمہ داری لے۔ یہ کوئی مذاق ھے کہ ملکون کو انگیج ایک کرے اور پھر زبان حال سے خبریں پہنچائے کہ دوسرے راصی نہی