بریکنگ نیوز 🚨
غزہ میں ایک پاکستانی فوجی ہلاک ۔۔
اسرائیل کے چینل 12 کا کہنا ہے کہ حسین چوہدری کی موت بارودی سرنگ کے دھماکے میں ہوئی
رپورٹس بتاتی ہیں کہ بڑی تعداد میں پاکستانی فوجی پہلے سے ہی غزہ میں موجود ہیں، جو اسرائیلی افواج کے شانہ بشانہ فلسطینیوں کے خلاف لڑ رہے ہیں
مریم نواز اور اس کی اولاد کون کون سے کروڑوں اربوں کے برینڈ پہن رہے ہیں ؟ اور دوسری طرف ہمارے وادی تیرہ کی بہنیں کھلے آسمان کے نیچے راتیں گزارنے پہ مجبور ہیں۔ یہ سب جرنیلوں کا کیا دھرا ہے۔
چار روز قبل پاکستان سے برمنگھم پہنچنے والی 67 سالہ خاتون زاہدہ پروین کے سوٹ کیس سے 25 کلوگرام ہیروئن برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا- زاہدہ پروین مانچسٹر کے علاقے اوپن شا کی رہائشی ہے-
اسی کیس میں برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے برمنگھم ائیرپورٹ پر تعینات 39 سالہ بارڈر افسر "سید شاہ" کو بڑی مقدار میں اے کلاس ہیروئن برطانیہ میں امپورٹ کروانے کے الزام میں ائیرپورٹ سے ہی گرفتار کر لیا گیا- بعد ازاں برمنگھم کے علاقے سالٹلے سے ایک اور تیسرے شخص 52 سالہ "شاہد بٹ" کو بھی اسی کیس میں گرفتار کیا گیا-
میرا ایک سادہ سا سوال ہے کہ پاکستان کے ائیرپورٹ سے زاہدہ پروین کا 25 کلوگرام ہیروئن والا سوٹ کیس کیسے کلیر ہو گیا؟
اس شفٹ میں موجود تمام متعلقہ اداروں کے افسران اور اہلکاروں کے خلاف انکوائری اور ذمہ داران کا تعین کر کے سزائیں دینا لازمی ہے-
@MohsinnaqviC42@PreventiveServc@ASFPakistan@Pak_Customs@anfpak
This is a Supreme Court verdict against Judge Nasir Javed Rana in 2004. Chief Justice of Pakistan took a Suo Motu action against civil judge Nasir Javed Rana and his judicial powers were withdrawn. He was declared unfit for judicial service but the same judge was hired again.
مشرف کے مارشل لأ میں جھوٹے اور غلط فیصلے دینے پر جس جج ناصر جاوید رانا کے بارے میں سپریم کورٹ کا حکم تھا کہ یہ جج بننے کا اہل نہیں آج اس سے عمران خان کو یونیورسٹی بنانے پر سزا دلوائی گئی
Pakistanis shall show solidarity with americans in this difficult time of wildfire. Pakistanis in America shall help whatever it is possible. Islam does not teach the muslims to be happy when others are in problem.
ٹیکنالوجی کی دنیا میں سب سے خطرناک انسان Elon Musk یا Sam Altman نہیں ہیں۔
یہ ایک 75 سالہ پروفیسر ہیں جنہیں "Godfather of Ai" کہا جاتا ہے۔
گوگل کی مصنوعی ذہانت میں ایک خوفناک حقیقت دریافت کرنے کے بعد، انہوں نے اسے بے نقاب کرنے کے لیے سب کچھ داؤ پر لگا دیا۔
یہ ہے وہ وجہ جس کی بنا پر انہیں خاموش رکھنے کے لیے 44 ملین ڈالر ادا کیے گئے: 🧵
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا لیکن چیف جسٹس نے میٹنگ نہیں بلائی
پھر دو ججز نے کمیٹی اجلاس بلا کر 26 ویں آئینی ترمیم کا کیس 4 نومبر کو فل کورٹ میں لگانے کا فیصلہ کیا لیکن رجسٹرار نے اس فیصلے پر عملدرآمد نہیں کیا ،حسنات ملک
سردار اعجاز خان کی عدالت نے جب حکم دیا کہ عمران خان کو عدالت پیش کیا جائے تو ریاست نے موقف دیا کہ ہم عدالت کی توہین کرتے رہیں گے ، آپ نے جیل میں ڈالنا ہے تو ڈال دیں ریاست اب کھلے عام کہہ رہی ہے کہ ہم عدالت اور قانون کا احترام نہیں کرتے۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
وہ تمام لوگ جن کی تحقیر، تذلیل، اذیت، تشدد میں آپ شامل تھے،
وہ تمام خاندان جن کے بچے آپکی وجہ سے زندانوں میں ہیں،
وہ تمام فیملیز جن کی خواتین کے ساتھ آپ نے بدتہذیبی کی یا آپ کی وجہ سے ان کے ساتھ دست درازی ہوئی
ان سب کی طرف سے
آپ اور آپ کی آل اولاد پر لعنت
۔
“دفعہ ہوا مردود جہنمی”
کیسے بے چارے لوگ :
عاصم منیر پریڈ کی سلامی لینے سے بھاگ گئے - پوری آی اس آی اور فوج ترمیم کروانے میں لگی ہے اور بے چارے مجبور سیاست دان ترمیم کو ملک کے لئے تحفہ بنا کر پیش کر رہے ہیں -
مگر اصل میں وہ ترمیم میں اپنے اوپر فوج کو اور عاصم منیر کو 15 سال کے لئے سر پربٹھا رہے ہیں آرٹیکل 243 میں فوجی چیف کو عقل کل بنا کر جسے کوئی ہٹا یا ہلا نہیں سکتا -
عمران خان کا ایسا خوف ان سیاست دانوں کے سر پر سوار ہے وہ اپنی پتلون فوجیوں کے سامنے کھول کر سڑک پر ناچ تو کر لیں گے مگر خان کے ساتھ نہیں چل سکتے کیونکہ خان نے انکی دکان بند کر دی ہے اور عوام انسے ایسی نفرت کرنے لگے ہیں جیسے وہ اچھوت ہوں -
فوجی ترمیم تو کروا لیں گے ہاتھ اور گردن مروڑ کر مگرعوام میں وردی پہن کر باہر نکلنا مشکل ہو جاےگا -
اوراچھا وقت اور برا وقت ہمیشہ نہیں رہتا - جان لیں
شکریہ قاضی فائز عیسی
آپکی خباثت کی وجہ سے
سینیٹر زرقا تیمور کا معذور بچہ اغواء۔
ریاض فتیانہ کا بیٹا اغواء۔
انتظار پنجوتھہ اغواء۔
یوٹیوبر آغا سرور اغواء۔
اختر مینگل کا ایک سینیٹر لاپتہ۔
خاتون سینیٹر کا بیٹا اغواء۔
زین قریشی کی بیوی اغواء۔
تحریک انصاف کے MNA کے نوعمر بیٹے کو اغواء کرکے غیر انسانی تشدد۔
اور یہ سب کروانے میں پروگریسو صحافیوں کا بے بی بوائے بلاول زرداری اور صحافیوں کے اصل مالک نوازشریف مکمل شامل ہیں۔
ان سب پر لعنت۔
اس گند میں شامل ہر کردار پر لعنت۔