بریکنگ نیوز 🚨خُوف کا بُت ٹوٹ گیا۔ جب چوکی لال مسجد کا غیرتمند خطیب مفتی اسکالر ظفر اللّٰه ہاشمی کھل کر عمران خان کے حق میں بول پڑا 🔥🔥
عمران خان کا کوئی جرم نہیں ہے اُس پر بلاوجہ ظلم ہو رہا ہے. ہمارے ججز بک چکے ہیں، اپنا غیرت، اپنا ایمان بیچ چکے ہیں۔ اگر عمران خان غدار ہے تو محب وطن تُم بھی نہیں ہو. کیا عمران خان جرنیلوں، نوازشریف اور زرداری سے بھی بڑا مجرم ہے؟ کیا ان سے بھی بڑا کرپٹ ہے؟ دنیا جانتی ہے عمران خان ایک ایماندار غیرت مند شخص ہے۔ تُم لوگوں نے آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا ہے۔ تُم اس قوم مجرم ہو، فرعون ہو۔
مریم نواز نے ٹویٹ کر کے خیبر پختونخواہ کی عوام کو ایمرجنسی لگنے پر مبارکباد پیش کی۔
جس کے جواب میں عوام نے مریم نواز کو وہ وہ جواب دیے ہیں کہ مریم نواز میاں داؤد کی جانب سے کی گئی عزت افزائی بھول جائیں گی۔
عوام کے ہاتھوں اتنی بےعزتی کبھی کسی خاتون کی نہیں ہوئی ہو گی۔
اگر پاکستانی فوج نے اپنا رویہ نہ بدلا تو اسے کسی دشمن کی ضرورت نہیں اس کی اپنی فوج ہی پاکستان کی سب سے بڑی دشمن ہے
پاکستانی نوجوانوں میں فوج کے لیے بڑھتی ہوئی نفرت ملک کو تباہی کی طرف لے کر جا رہی ہے
آسٹریلین ڈپلومیٹ
Sohail Afridi, the elected Chief Minister of Pakistan’s Khyber Pakhtunkhwa province, has been taken into custody, handcuffed and abducted straight from the CM House
Where is the UN Human Rights Organization now? I think @UNHumanRights is only interested in Indian affairs 😏
International Media Coverage of Asim Munir dictatorship act today in the province of Khyber Pakhtunkhwa which was the only province where govt was according to people’s mandate.
Asim Munir fears Imran Khan & his loyalists. He is destined to lose against the people of Pakistan!
نانا پاٹیکر کی موت پر یہ ویڈیو سامنے آئی
لگتا ہے ہمیں ہی بول رہا ہے۔
“تمہاری یہ خواموشی کل تمہارے بچوں کے لیے رونا بن جائے گی۔ یہ قانون والے وردی والے، انھوں نے تو اپنا ایمام بیچ دیا، تمہارا ایمان کہاں تھا؟
WTF IS GOING ON IN PAKISTAN!
They arrest the former Prime Minister Imran Khan, put him in solitary confinement for years, do the same to his wife, then start arresting his family
And now arrest his sister, who's in her 70s, because she's speaking out in support of her brother! the former PRIME MINISTER!!!
Enough is enough! THE FAMILY HAS BEEN THROUGH ENOUGH!
جو کام پاکستانی فلم میکر، ڈاکومینٹری میکر اور ناولسٹ کو کرنا تھا وہ بڑاآرٹسٹک کام بلال AI کر رہا ہے! خدا تمہیں اور طآقت دے اور پاکستان کے پسے ہوے نادان لوگوں کو تمہارے فن کو سمجھنے کی صلاحیت دے! آمین!
عوام جاگ رہی ہے 🚩🔥
سندھ گھوٹکی میں نوجوان کو تھانے میں برھنہ کرکے تشدد کرنے والا ایس ایچ او نوجوان کے رشتے داروں کے ھتھے چڑھ گیا. انہوں نے احاطہ عدالت میں ھی اپنی عدالت لگا لی. اور ایس ایچ او کو ننگا کردیا..
🚨 SON DAKİKA: Binlerce kişi, İngiltere'nin Manchester kentinde i₺r*ilin Gazze’ye yönelik yaptığı s@ykır*ma karşı tüm insanlığın ayağa kalkması için toplandı
Helâl olsun size...
جس دھرتی کو ماں کہتے ہیں اس دھرتی کے ایوان کا منصف اس بدبخت کو لگایا ہے۔ پیپلزپارٹی کے ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی جناب انتھونی نوید بی بی شہید کو منہ دکھانے کی تیاری کرتے ہوئے۔
@anthonynaveed1