Let's hear public opinion! between KRBT (Mr. Roumi) @CivisResistere and KADT (قطری شہزادہ) @qatrisahab
Which app do you think is doing a great job in supporting campaign for release Imran Khan's
@OwaisSarwar56 I boycott all the space speaker where the brave beautiful dictator @DivaIsBack_1 is co host or host till i am not being followed back by her
@qatrisahab
کچھ چیزوں کی کریکشن مجھے کرنی ہے وہ میں کر دیتی ہوں مشال نے جو باتیں کی نہیں کی وہ اپنا جواب خود دے دیں گی لیکن اپ نے سب سے پہلی بات یہاں پہ کی کہ پارٹی کے اندر دھڑے بندی فوج نے کرائی ہے اس دھڑے بندی کی فوج سی تعلق نہیں تھا یہ دھڑے بندی شروع کہاں سے ہوئی میں اپ لوگوں کو یاد دلاتی چلوں کہ آپکی طرح کے سارے اوورسیز بلوٹ ٹک یوٹیوب کہ پالتو نی کہنا سروع کیا کہ کوئی بندہ فلاں برگیڈر سے مل رہا ہے کوئی فلاں کرنل سے مل رہا ہے اس میں عادل راجہ سے لے کے صدیق جان رضوان غلزئی عمران ریاض خان شہزاد اکبر ان سب کے نام موجود ہیں جنہوں نے یہ دھڑے بندی کی بنیاد رکھی ۔
دوسری بات اپ نے کہی کہ ہر دھڑے کے اوپر ایک کرنل بٹھا دیا ہے جو ان دھڑوں کو چلاتا ہے اپ یہ بات کسی ثبوت سے کر رہے ہیں یا بس منہ میں جو ایا اور اپنی ناکامی چھپانے کے لیے الزام لگا رہے ہیں؟ میں فوج کی طرفداری نہیں کر رہی ہو سکتا انہوں نے کوئی کرنل ان دھڑوں کے اوپر بالکل بٹھایا ہو لیکن دڑے بندی کو تقویت تو یہ سارے یوٹیوبر دیتے رہیں ۔
اور منیب فاروق جیسے جو فوج کے ٹاؤٹ ہیں اور جیسے مزید ٹاؤٹ میں نے ان کی تو کبھی کوئی ویڈیو نہیں دیکھی کہ وہ الزام لگا رہے ہوں کہ جی پارٹی کے اندر فلاں بندہ غدار ہے فلاں بندہ غدار ہے فلاں بندہ غدار ہے یہ سارے وہی لوگ کرتے ہیں غداری کے فتوے وہی بانٹتے ہیں جن سب لوگوں نے ا اپ لوگوں کی پی ٹی ائی افیشل پہ قبضہ کیا ہوا ہے جیسے جن کے نام میں نے پہلے بھی لیے عادل راجہ کیانی ۔میں پھر کہہ رہی ہوں کہ مشال نے جو باتیں کی پہ میں پھر کہہ رہی ہوں کہ مشال نے جو باتیں کی مشال اپنا جواب خود دے دیں گی لیکن یہ دھڑے بندیوں کا سہرا جو ہے یہ اپ کسی فوج کے اوپر نہیں ڈال سکتے اس دھڑے بندیوں کے ذمہ دار خالصتا سارے بلو ٹکیے یوٹیوبر ہیں ان جیسے جن کے نام میں اوپر دو دفعہ گنوا چکی ہوں اور ہاں ان کرنیلوں جرنیلوں سے رابطے پارٹی کے لوگوں کے اگر ہیں تو پلیز اس کا ثبوت دیجئے کیونکہ اب ثبوتوں کے بغیر بات نہیں ہونی چاہیے یہ معاملہ حد سے کہیں زیادہ اگے بڑھ چکا ہے اگر اپ لوگوں کے پاس کوئی ثبوت ہیں کوئی ویڈیو ٹیپس ہیں کوئی اڈیو لیکس ہیں کوئی تصاویر ہیں کوئی میسجز کے سکرین شاٹ ہیں تو وہ بھی پلیز ساتھ لگایا کریں الزام لگانے سے پہلے کیونکہ اس طرح کے طور پر میں کہہ دوں کہ زیادہ یہودی لابی پہ کام کر رہا ہے اب مجھ سے کوئی اس کا ثبوت مانگے گا یا نہیں مانگے گا