Do you know what Pakistan means? No? ok let me tell you . P-> Perfect A->Aimitious K->Kool I->Islamic S->Super T->Talented A->Able N->Nation
@azh4r_ali ان کا قصور نہیں آج کل بچوں کو یہ ہی پڑھیا جا رہا ہے علامہ اقبال قومی شعر نہیں ہے اور ان عزت کرنی کی ضرورت نہیں۔۔۔
دوسرا قصور انکے ماں باپ کا ہے بچے بدتمیزی کرتے ہیں ان کو روکنے بجائے ان کو سپورٹ کرتے ہیں
خالی پیٹ سونف کھانے کے حیرت انگیز فوائد – خوش ہو جائیں گے!
خالی پیٹ سونف کھانے سے بے شمار جسمانی فوائد حاصل ہوتے ہیں، جنہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔
🔸 یادداشت میں اضافہ:
سونف دماغ کو طاقت دیتی ہے اور یادداشت بہتر بناتی ہے۔
🔸 جسمانی ٹھنڈک:
یہ جسم کو ٹھنڈا رکھتی ہے اور گرمی کے اثرات کو کم کرتی ہے۔
🔸 غذائی اجزاء سے بھرپور:
سونف میں کیلشیم، پوٹاشیم، آئرن اور سوڈیم جیسے اہم منرلز موجود ہوتے ہیں۔
🔸 خوشبو اور تازگی:
اس کی خوشبو نہ صرف دل کو خوش کرتی ہے بلکہ ذہنی سکون بھی فراہم کرتی ہے۔
🔸 بدہضمی اور گیس کا خاتمہ:
روزانہ خالی پیٹ سونف کھانے سے پیٹ کی گیس اور بدہضمی کا مکمل علاج ممکن ہے۔
🔸 آنکھوں کی روشنی میں اضافہ:
سونف کا باقاعدہ استعمال بینائی کو بہتر بناتا ہے، خاص طور پر اگر مصری کے ساتھ لیا جائے۔
🔸 خون صاف اور جلد روشن:
خالی پیٹ سونف کھانے سے خون صاف ہوتا ہے اور چہرے کی رنگت نکھرتی ہے۔
🔸 وزن کم کرنے میں مددگار:
اگر آپ موٹاپے سے پریشان ہیں تو خالی پیٹ سونف یا اس کا پانی استعمال کریں۔
7 دن مسلسل استعمال سے وزن میں واضح کمی آ سکتی ہے۔
🔸 ہاضمہ بہتر بنائے:
جن لوگوں کو گیس یا بدہضمی کی شکایت رہتی ہے، وہ سونف کے ساتھ نیم گرم پانی پی لیں – فوری آرام ملے گا۔
🌿 سونف ایک قدرتی دوا ہے جو بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے بہت سے امراض کا مؤثر علاج ہے۔
✅ ضرور آزمائیں اور صحت مند زندگی کی طرف قدم بڑھائیں۔
اکتوبر 1973 میں رمضان کے دن تھے، اسرائیل فلسطینیوں پر قہر ڈھارہا تھا، پاکستان کے وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے غیرمعمولی فیصلہ کیا اور پاک فضائیہ کے 16 تربیت یافتہ پائلٹوں کو اسرائیل سے جنگ کے لئے روانہ کردیا-
یہ مشن انتہائی خفیہ تھا، پائلٹوں کو بتادیا گیا تھا کہ اگر وہ شہید ہوگئے یا گرفتار ہوگئے تو پاکستانی حکومت ان کی ذمہ داری نہیں لے گی، وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے صدام حسین کو اعتماد میں لیا، حافظ الاسد کو بھی ذوالفقار علی بھٹو اپنا پورا منصوبہ سمجھاچکے تھے، پاکستانی پائلٹ پہلے خفیہ طریقے سے بغداد پہنچے، پھر انہیں انتہائی رازداری سے دمشق میں واقع دمیر نامی فوجی ہوائی اڈے منتقل کیا گیا، 16 میں سے آٹھ پاکستانی جانباز مصر روانہ ہوگئے۔
شام کی فضائی فوج نے ذوالفقار علی بھٹو کی جانب سے خفیہ مشن پر بھیجے گئے پاکستانی آرمی کے دستے کو 67 اے اسکواڈرن کی پہچان دی اور وزیراعظم پاکستان کے فیصلہ لینے کے ٹھیک 36ویں گھنٹے میں پاک فضائیہ کے پائلٹ پرانے روسی جہازوں مگ 21 ایف 13 کے کاک پٹ میں بیٹھے ہوئے تھے-
دمشق شہر کو اسرائیل کے جدید میراج تھری اور ایف فور پینتھم جہازوں نے بمباری کرکے تباہ کردیا تھا، کسی بھی غیرمتوقع صورت حال سے نمٹنے کے لئے 32 جہازوں پر مشتمل اسرائیلی ہوائی دستہ طبریا جھیل اور بحرِمردار کے چکر کاٹ رہا تھا، پاکستانی پائلٹوں کے جہاز پرانے اور خستہ تھے، فیول کی گنجائش بھی صرف 30 منٹ کے لئے تھی، انٹیلی جنس معلومات نہ ہونے کے برابر تھیں، بھارتیوں کو اس پیشرفت کا علم ہوگیا، بھارتی فوجی پاکستانی پائلٹوں کو گرانے کے لئے اسرائیلی فوج کے معاون بن گئے، صورت حال انتہائی کشیدہ ہوچکی تھی-
انڈین حملوں میں پاکستانی فضائیہ کے سکواڈرن لیڈر سمیت آرمی اور ایئرفورس کے 11 فوجی اہلکار ہلاک ہوئے: آئی ایس پی آر
مکمل تفصیلات: https://t.co/8Tu6HplEqJ