وزیراعظم عمران خان نے کل اپنی ٹیم کی نا تجربہ کاری کا اعتراف کیا یا پھر ایک ایسا سچ بولا جو عوام کو بتانا بہت ضروری تھا؟وہ تو 2012 میں یہ کہتے تھے کہ میرے پاس بہترین ٹیم ہے چھ سال بعد وہ ٹیم کدھر گئی؟#CapitalTalk
#کریمه_بلوچ کی ناگہانی موت قومی سانحہ و صدمہ سے کم نہیں- ایک بلوچ بیٹھی کا اس طرح دنیا کے سب سے محفوظ ملک #کینڈا میں لاپتہ و قتل ہونے کے عمل کے تمام حقائق کو سامنے لانا ہوگا- ھم لواحقین و خاندان کے غم میں شریک ہیں- اللہ تبارک تعالی انکو جوار رحمت میں جگہ دے- @CanHCPakistan
پی ڈی ایم کی باقی جماعتیں پیپلز پارٹی سے ہوشیار رہیں۔اگر پیپلز پارٹی استعفے دینے میں سنجیدہ ہوتی تو ضمنی انتخابات کے لئے اتنی بے تاب نہ ہوتی۔بلاول لہجہ کتنا بھی سخت رکھے لیکن پیپلز پارٹی کا عمل بتارہا ہے کہ اس کا اصل ہدف دباو بڑھا کر سندھ حکومت کا تحفظ اور رعایتیوں کا حصول ہے۔
پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کی ڈبل گیم
پی ڈی ایم اور پختون تحفظ موومنٹ
حکومت پی ڈی ایم سے خوفزدہ ہے یا نہیں؟
PDM and PPP double game | What game did PPP played with PTM in PDM? https://t.co/sMjEvffDiP via @YouTube
د علي وزیر مشر ورور ملک رحمت الله په یوه ویډیویي پیغام کې د پاکستان پر لومړي وزیر عمران خان او د پوځ پر مشر غږ کړی چې د علي وزیر د سلامتیا ضمانت دې ورکړي.
https://t.co/VcfPGLzSkW
کراچی پی ٹی ایم کے ساتھی اصف محسود کی کراچی میں ابھی علی وزیر کے ساتھ ملاقات ہوئی ۔ ملاقات کے بعد اصف محسود نے محسن داور کو کال پر بتایا کہ الحمدللہ علی وزیر بالکل ٹھیک ہے ان کے حوصلے بلند ہے
#SaveAliWazir
ایچ آر سی پی کو اس بات پر سخت تشویش ہے کہ موجودہ رکن قومی اسمبلی @Aliwazirna50 کو 'ریاست مخالف' ہونے کے احمقانہ الزامات پر مسلسل نشانہ بنایا جارہا ہے۔ بطور شہری، اظہار رائے علی وزیر کا آئینی حق ہے۔