COAS @OfficialDGISPR، @PakPMO، @DHAIR_Official
DHA Valley کے متاثرین 18 سال سے انصاف کے منتظر ہیں۔ وقت نے خواب چھین لیے، زندگیاں اجاڑ دیں۔ خدارا دسمبر 2025 تک منصوبہ مکمل کر کے ہمیں ہمارا حق دیجیے، ورنہ یہ تاخیر ہمیں زندہ دفن کرنے کے مترادف ہوگی۔
#DHAValley#JusticeForAffectees
◀️حدیث نبویﷺ
حضرت ابوذر رضی الله تعالٰی عنہ نے بیان کیا کہ میں نے عرض کیا:یا رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ! سب سے پہلے روئے زمین پر کون سی مسجد بنی ہے؟ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا کہ مسجد الحرام۔ انہوں نے بیان کیا کہ پھر میں نے عرض کیا اور اور اس کے بعد؟ فرمایا کہ
⬇️